03/04/2026
Karachi shocked - Why is there heavy rain in March and April?
کراچی حیران!
اپریل میں موسلادھار بارش… کیوں؟
اپریل میں کراچی کی موسلادھار بارش نے سب کو حیران کر دیا!
نہ پری مون سون، نہ مون سون، نہ سردیوں کا موسم — تو پھر آخر یہ بارش ہے کس موسم کی؟
اس ویڈیو میں، میں آپ کو بتاؤں گا کہ یہ بارش کیوں ہو رہی ہے، اس کے پیچھے سائنسی وجوہات کیا ہیں، اس کے فائدے اور نقصانات کیا ہیں، اور عوام کو کن حفاظتی تدابیر پر عمل کرنا چاہیے۔
اس ویڈیو میں شامل ہے:
✔ کراچی میں اپریل کی بارش کی اصل وجہ
✔ مغربی ہوا کا سسٹم اور Arabian Sea کی نمی
✔ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات
✔ بارش کے فائدے
✔ نقصان اور شہریوں کے لیے اہم سیفٹی گائیڈ لائنز
✔ محکمہ موسمیات کی بارش پیشگوئی
اگر آپ کو یہ ویڈیو معلوماتی اور مفید لگے تو LIKE۔ FOLlOW ضرور کریں، CHANNEL کو SUBSCRIBE کریں اور COMMENT کر کے بتائیں کہ آپ کے علاقے میں بارش کی صورتحال کیسی رہی۔
Stay Safe | Stay Informed | Safety with Commander Naeem Yousuf