04/10/2025
بچوں کی صحت کا خیال رکھیں — چند آسان مشورے
✔ کھانے کا متوازن پلان:
✔ پھل، سبزیاں، دالیں، گوشت اور دودھ وغیرہ شامل کریں
✔ زیادہ نمک، چینی اور تلے ہوئے اشیاء سے پرہیز کریں
✔ صفائی پر زور:
✔ روزانہ ہاتھ دھونا
✔ نہانے اور دانت صاف کرنے کی عادت بنائیں
✔ ورزش اور حرکت:
✔ روزانہ کم از کم ۳۰ منٹ حرکت کرنے کی ترغیب دیں
✔ باہر کھیلنے دیں، موبائل وقت کم کریں
✔ نیند پوری ہونے دیجیے:
✔ چھوٹے بچوں کو کم از کم ۱۰–۱۲ گھنٹے نیند
✔ بڑوں کو کم از کم ۸ گھنٹے
✔ ٹی کیٹ پوائنٹس مکمل کریں:
✔ ویکسنز کا ٹائم ٹیبل فالو کریں
✔ ڈاکٹر کے مشورے پر بروقت ویکسن لگوائیں
✔ جسمانی معائنہ کرواتے رہیں:
✔ ۶ ماہ بعد یا سالانہ چیک اپ کرائیں
✔ اگر کوئی علامت ہو جیسے بخار، اسہال، وزن کم ہونا فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں.