Organic World

Organic World Health, Beauty & Medical

15/03/2026

آرگینک ورلڈ کے کون سے آرٹیکل کس مقصد کے لیے استعمال ہوتے ہیں؟؟
کون سی چیز کس قسم کی جلد والوں کے لیے موزوں رہتی ہے کون سی چیز کے خواص کیا ہیں؟
ہم اپنی مختلف پروڈکٹس کی آگاہی کے سلسلے میں ایک سیریز شروع کرنے جا رہے ہیں جو آپ کے لیے انتہائی موثر ثابت ہوگی اور آپ کو مطلوبہ چیز چننے میں آسانی ہوگی۔
اب جیسا کہ بہت ساری چیزیں ہماری کٹ کی صورت میں آتی ہیں یعنی کہ ایک چیز دوسرے کے ساتھ مل کر زیادہ بہترین طریقے سے کام کرتی ہے تو اس سلسلے میں بھی آگاہی دی جائے گی اور وہ اکیلے کیا کام کرتی ہیں اس بارے میں بھی تفصیل سے بیان کیا جائے گا۔
ہمارے پاس بہترین آئلز کی ایک وسیع رینج دستیاب ہے ہم ایک ایک کر کے تمام آئلز کے بارے میں بھی رہنمائی کریں گے، تاکہ اپ کو بہتر سے بہتر چیز کے متعلق مکمل معلومات حاصل ہو سکیں۔



Organic World

آرگینک ورلڈ اپنے تمام کسٹمرز کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہے جنہوں نے ہم پہ بھروسہ کیا ہم سے خریداری کی نہ صرف اپنے لیے ب...
13/03/2026

آرگینک ورلڈ اپنے تمام کسٹمرز کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہے جنہوں نے ہم پہ بھروسہ کیا ہم سے خریداری کی نہ صرف اپنے لیے بلکہ اپنی فیملی اور اپنے دوستوں کو تحائف دینے کے لیے بھی،کئی گھنٹوں کی بھرپور محنت کے بعد تقریباً پارسلز ڈسپیچ ہو چکے ہیں جو رہ گئے ہیں وہ انشاءاللہ تعالیٰ کل ڈسپیچ کر دیے جائیں گے اگر آپ بھی چاہتی ہیں کہ عید سے پہلے آپ کو بھی خوبصورت لگنے کے لیے آرگینک ورلڈ کا سوپ شیمپو موئسچرائزر فیس پیک ہیئر ماسک اور تو اور ویلوٹ لیوکس سلکی فاؤنڈیشن مل جائے جس سے آپ کے حسن کو مزید چار چاند لگ جائیں تو بس ابھی میسج کیجیے اور اپنا آرڈر بک کرا دیجیے۔
کیونکہ عید سے پہلے کرنی ہے عید کی تیاری۔۔۔۔۔
کل کے بعد عید سے پہلے کی بکنگ کلوز کر دی جائے گی۔
Msg Organic World ,dm or WhatsApp for booking.
Be pretty Be Beautiful ❤️

اسکن ٹائٹننگ جیل اگر اب بھی لگانا شروع نہیں کیا ہے تو کب کرینگی  گی ؟؟اگر آپ کی عمر 25 سال سے زیادہ ہے تو اس جیل کو اپنے...
12/03/2026

اسکن ٹائٹننگ جیل اگر اب بھی لگانا شروع نہیں کیا ہے تو کب کرینگی گی ؟؟
اگر آپ کی عمر 25 سال سے زیادہ ہے تو اس جیل کو اپنے این سی ار میں لازمی شامل کر لیجئے یہ آسانی سے جلد میں جذب ہو جاتا ہے یہ آئل کو کنٹرول کرتا ہے اس سے چہرے پر نکھار آتا ہے یہ جلد کو ٹائٹ کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے .یہ کالیجن بوسٹر ہے اس کی خوشبو بہت ہی مسحور کن ہے یہ نان گریسی ہے چند سیکنڈ میں ہی جذب ہو کر جلد میں شامل ہو جاتا ہے۔کم از کم رات میں چہرہ دھونے کے بعد لازمی لگائیں دن میں بھی لگایا جا سکتا ہے۔
Skin tightening gel 600/-
Msg Organic World or WhatsApp for booking.
Be pretty Be Beautiful ❤️

عید سے پہلے کر لیں عید کی تیاریMsg Organic World ,dm or WhatsApp for booking.
11/03/2026

عید سے پہلے کر لیں عید کی تیاری
Msg Organic World ,dm or WhatsApp for booking.

اپنی اپنی سہولت کے حساب سے اپنا اپنا ڈیل باکس چن لیجیے۔کیونکہ عید سے پہلے کرنی ہے عید کی تیاری۔بالوں کو اچھا دکھانا ہے ت...
11/03/2026

اپنی اپنی سہولت کے حساب سے اپنا اپنا ڈیل باکس چن لیجیے۔
کیونکہ عید سے پہلے کرنی ہے عید کی تیاری۔
بالوں کو اچھا دکھانا ہے تو ہیئر ماسک لازمی لگانا ہے۔
دانتوں کو چمکانا ہے تو تیتھ وائٹننگ آئل ہی منگانا ہے۔
چہرے کی خوبصورتی کے لیے ویلوٹ لیوکس سے ہی میک اپ کرنا ہے۔
Msg Organic World ,dm or WhatsApp for booking.
Be pretty Be Beautiful ❤️

Ye box tou ap ko chahiye....Divine cleanser soap 400Saffron lightening cream 750Blossoming shampoo 650Velvet luxe silky ...
11/03/2026

Ye box tou ap ko chahiye....
Divine cleanser soap 400
Saffron lightening cream 750
Blossoming shampoo 650
Velvet luxe silky foundation 1350
Deal price 3000/- only
Msg Organic World ,dm or WhatsApp for booking.

اگر آپ بھی اپنے بالوں پہ کیمیکل والا رنگ نہیں لگانا چاہ رہی ہیں اور آپ کے سر سے بھی ادھر ادھر سے سفید بال جھانک رہے ہیں ...
10/03/2026

اگر آپ بھی اپنے بالوں پہ کیمیکل والا رنگ نہیں لگانا چاہ رہی ہیں اور آپ کے سر سے بھی ادھر ادھر سے سفید بال جھانک رہے ہیں تو بس اب وقت ہے اورگینک ورلڈ کے اسٹرینتھ اینڈ شائن ہیئر ماسک کو لگانے کا اس میں متعدد پودوں اور جڑی بوٹیوں کا استعمال کیا گیا ہے اس کے علاوہ خالص حنا کے پتوں کو بھی شامل کیا گیا ہے یہ بالوں کی نشو نما میں انتہائی اہم کردار ادا کرتا ہے اس کے استعمال سے خوبصورت رنگ آئے گا بال سلکی شائنی اور نرم و ملائم ہو جائیں گے۔
میرے پاس اس خالص ہیئر ماسک کا لیمیٹڈ اسٹاک دستیاب ہے اگر آپ کو چاہیے تو میسج کر کے بک کرا لیں تاکہ وقت سے آپ کو مل جائے۔
کیونکہ عید سے پہلے کرنی ہے عید کی تیاری۔
Strength and shine hair mask 650/-
Msg Organic World ,dm or WhatsApp for booking.

کیا آپ بیس لگانے سے پہلے اپنی اسکن کی تیاری کرتی ہیں ؟؟کیا آپ کی بیس بھی پھٹی پھٹی سی کیکی معلوم ہوتی ہے؟؟خوبصورت میک اپ...
10/03/2026

کیا آپ بیس لگانے سے پہلے اپنی اسکن کی تیاری کرتی ہیں ؟؟

کیا آپ کی بیس بھی پھٹی پھٹی سی کیکی معلوم ہوتی ہے؟؟

خوبصورت میک اپ کی شروعات فاؤنڈیشن سے نہیں بلکہ جلد کی تیاری سے ہوتی ہے۔
بیس لگانے سے پہلے اپنی جلد کو اس طریقے سے تیار کریں:
💧 مرحلہ 1: Fresh Bloom Serum لگائیں
اسے پرائمر کے طور پر استعمال کریں۔ یہ جلد کو گہرائی سے نمی فراہم کرتا ہے، جلد کی سطح کو ہموار بناتا ہے اور مساموں کی نمایاں شکل کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اس طرح میک اپ کے لیے بہترین بنیاد تیار ہوتی ہے۔

🌿 مرحلہ 2: Soft Cloud Moisturizer سے نمی کو محفوظ کریں
ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں تاکہ نمی لاک ہو جائے۔ اس میں شیا بٹر، ایلوویرا، گلیسرین، وٹامن ای، کے اجزاء شامل ہیں جو جلد کو خشک ہونے اور پھٹی ہوئی بیس سے بچاتے ہیں۔

نتیجہ؟

• ہموار اپلیکیشن
• نہ پھٹی ہوئی نہ پیچ دار بیس
• دیرپا اور اسموتھ فنش
• نرم اور صحت مند چمک
کیونکہ خوبصورت بیس کی شروعات صحت مند اور اچھی طرح تیار شدہ جلد سے ہوتی ہے۔
اورگینک ورلڈ کی ویلویٹ لیوکس سلکی فاؤنڈیشن تین مختلف اور بہترین شیڈز میں دستیاب ہے ۔
ونیلا بہت زیادہ گوری رنگت کے لیے ،
کیرامل ویٹش یا ایشیائی گنرمی رنگت کے لیے اور کافی ذرا سی گہری رنگت کے لیے بہترین رہیں گی۔
بہترین بیس بنانے کے لیے فریش بلوم سیرم اور سافٹ کلاؤڈ موئسچرائزر کا استعمال کیجئے اور انہیں بک کرنے کے لیے ابھی آرگینک ورلڈ پہ میسج کیجیے۔
اپنی اسکن ٹون کے مطابق بیس کا انتخاب کرنے کے ہمارے آن لائن اسٹور کو وزٹ کیجیے۔

Msg Organic World ,dm or WhatsApp for booking.
Be pretty Be Beautiful ❤️
Actual price 2850/-
Deal price 2650/-

09/03/2026





Organic World
Fariya Siddiqui

کیا آپ کو یہ دو مختلف پاؤڈر دکھ رہے ہیں؟؟نہیں!! یہ صرف پاؤڈر نہیں ہیں بلکہ یوں کہیں گے کہ آپ کی خوبصورتی کی کنجی ہے۔اگر ...
09/03/2026

کیا آپ کو یہ دو مختلف پاؤڈر دکھ رہے ہیں؟؟
نہیں!!
یہ صرف پاؤڈر نہیں ہیں بلکہ یوں کہیں گے کہ آپ کی خوبصورتی کی کنجی ہے۔
اگر آپ بری طریقے سے کاموں میں میں جتی ہوئی ہیں کہ پتہ ہی نہیں چل رہا ہے کہ افطاری کب ہو رہی ہے سحری کب ہو رہی ہے بچے اسکول کب جا رہے ہیں امتحان کی تیاری کب ہو رہی ہے اور رات کا کھانا کب بن رہا ہے یا گھر میں اگر کوئی بزرگ اور بچے ہیں تو دوپہر کی تیاری بھی آپ ہی کیے جا رہی ہیں۔۔۔
بالکل !! آپ واقعی میں بہت اچھا کام کر رہی ہیں لیکن پورا دن کچن میں گزار نے کے بعد آئینہ دیکھ لیں تو پتہ چل جائے گا کہ چہرے اور بالوں پہ اثر آ رہا ہے، ایک تو بہرحال آنی ہی ہے اور آپ کو اپنے آپ کو خوبصورت دکھانا چاہیے تو اگر آپ زیادہ کچھ نہیں بھی کر سکتی ہیں تو کم از کم گلاس اسکن فیس پیک ضرور استعمال کیجئے اس میں 14 سے زائد مختلف پودوں کا استعمال کیا گیا ہے بس ایک چمچہ پانی میں گھول کر دس منٹ منہ پر لگا لیں اور تیز تیز ہاتھوں سے کام کرتی رہیں دس منٹ بعد دھو لیں ۔یہی کام ہیئر ماسک کے ساتھ کرنا ہے اس کو بھی پانی میں گھول کر سر پہ لگا لیں دو تین گھنٹے بعد جب فارغ ہو جائیں تو دھولیں ۔یہی ہے وہ اصل خوبصورتی جو مکمل خالص ہے اور پودوں سے اخذ کی گئی ہے اور آپ کے لیے انتہائی ضروری ہے اپنے لیے اتنا تو کیجیے۔
فی الحال تو آرگینک ورلڈ پہ میسج کیجیے اور ان دونوں پاؤڈرز کو بک کرا لیجیے اوہ سوری پاؤڈر نہیں خوبصورتی کے خزانے کو ۔
جلدی کیجیے تاکہ پارسل وقت پہ آپ کو مل بھی جائے۔

Glass skin face pack 500/-
Herbal hair mask 650/-
Msg Organic World ,dm or WhatsApp for booking.

REVIEW TIME......What actually soothes our hearts 💕 You can share your reviews too ......Msg Organic World ,dm or WhatsA...
09/03/2026

REVIEW TIME......
What actually soothes our hearts 💕
You can share your reviews too ......
Msg Organic World ,dm or WhatsApp for booking.
Eid Mubarak Deal boxes ☑️....

زندگی کا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے ؟؟؟؟ایکنی؟؟؟؟ لگتا ہے یہی شادی کی راہ میں رکاوٹ ہے خوبصورتی کی راہ میں بھی بس یہی رکاوٹ ...
08/03/2026

زندگی کا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے ؟؟؟؟
ایکنی؟؟؟؟
لگتا ہے یہی شادی کی راہ میں رکاوٹ ہے خوبصورتی کی راہ میں بھی بس یہی رکاوٹ ہے لوگوں کا سامنا کرنے سے کترانا بھی شاید اسی کی وجہ سے ہے؟پارٹنر کے ساتھ پرسنل دوری بھی اسی کی وجہ سے ہے؟؟ ایکنی کو کبھی بھی معمولی نہیں سمجھنا چاہیے ایکنی کو دبانا یا چھپانا مسئلے کا حل نہیں ہے یا ایکنی کا بار بار نکل آنا بھی بہت بڑا مسئلہ ہے، یہ صحیح اور مناسب اسکن کیئر سے ہی ختم ہوتی ہے اور اسکن کیئر بھی کوئی عام نہیں بلکہ قدرتی اجزاء میں ہی حل موجود ہے ایکنی کا اصل علاج مہنگی کریموں میں نہیں بلکہ قدرتی پودوں اور جڑی بوٹیوں میں ہے اصل سکون جلد کو قدرتی اجزاء سے ہی ملتا ہے جیسے نیم کھیرا پودینہ ایلوویرا گلاب وغیرہ بس صحیح طریقے سے استعمال کرنا آنا چاہیے ۔
آرگینک ورلڈ ایڈوانس ریپیئر ایکنی سسٹم چار مراحل پہ مشتمل ہے سب سے پہلے چہرہ دھونے کے لیے ایکنی کلینزر سوپ کا انتخاب کیجیے دن میں دو مرتبہ اس سے اچھی طرح چہرہ دھوئیے صاف ستھرے چہرے پر دن میں دو مرتبہ ایکنی کلینزر ٹونر لگائیں، رات میں چہرہ دھو کر اسکن جیل لگائیں۔ ہفتے میں دو بار گلاس اسکن فیس پیک کا استعمال کیجئے ایک چمچہ باؤل میں نکال کر پانی ملا لیں دس منٹ لگا کر دھو لیں۔ اپنی اصل خوبصورتی جو ایکنی نے دبا دی ہے بس اب اس ایکنی کو خدا حافظ کرنے کا وقت آگیا ہے کیونکہ عید سے پہلے کرنی ہے عید کی تیاری۔
اور یہ ریپیئر سسٹم آپ کو فری ڈلیوری کے ساتھ دستیاب ہے یعنی کہ آپ نے صرف میسج کر کے بک کرنا ہے اور ڈی سی بھی پے نہیں کرنی۔
Advance Acne Repair system 2500/- only
4 products
Free DC nationwide.
Msg Organic World ,dm or WhatsApp for booking.

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Organic World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Organic World:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram