Nida Ishaque

Nida Ishaque Psychologist, Astro-Life Coach, Integrative Counsellor, Journalist & Writer. https://youtube.com/
(1)

29/12/2025

Complex trauma (cptsd).



Nida Ishaque

27/12/2025

Subconscious unconscious patterns.



Nida Ishaque

25/12/2025

مجھے بچے کو پڑھانا نہیں آتا اس کیلئے میں نے کونسی اسکل سیکھی ۔



Nida Ishaque

23/12/2025

Duty Vs Desire



Nidaishaque

29/11/2025

جن حضرات نے مجھ سے واٹس ایپ گروپ کی درخواست کی تھی، یہ گروپ ان کے کہنے پر بنایا ہے، اگر آپ جوائن کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو جوائن کرسکتے ہیں۔

02/11/2025

ہمیں اپنا پیسہ کہاں لگانا چاہیے کے ہماری آنے والی نسل کیلئے بھی کار آمد ہوں۔

سائیکولوجی کے متعلق اس طرح کی مزید وڈیوں میرے یوٹیوب
چینل پر دیکھ سکتے ہے۔
👇 چینل کا نام۔




Nida Ishaque

30/10/2025

اگر کسی کے پاس تھراپی کیلئے ریسورس نہیں ہو تو اسکو کیا کرنا چاہئے ؟

سائیکولوجی کے متعلق اس طرح کی مزید وڈیوں میرے یوٹیوب
چینل پر دیکھ سکتے ہے۔
👇 چینل کا نام۔




Nida Ishaque

28/10/2025

میرے پسندیدہ سائیکالوجسٹ کون ہے

سائیکولوجی کے متعلق اس طرح کی مزید وڈیوں میرے یوٹیوب
چینل پر دیکھ سکتے ہے۔
👇 چینل کا نام۔




Nida Ishaque

26/10/2025

حال ہی میں ایک سی-ایس-پی جنکا نام عدیل اکبر ہے، نے ڈپریشن کی وجہ سے خودکشی کی۔ مجھے ان جناب کے کیس کے متعلق زیادہ معلومات نہیں البتہ میں نے اس کیس کو نفسیاتی مسائل اور تھراپی کا اصل مقصد کیا ہوتا ہے، کو زیرِ بحث لانے کے لیے استعمال کیا ہے۔ کیونکہ ہمارے یہاں زیادہ تر لوگوں کو اس بات کا علم نہیں کہ تھراپی کا مقصد کیا ہوتا ہے اور اس سے فائدہ کیسے حاصل کیا جاسکتا ہے۔

اکثر اپنی ذہنی صحت پر جب لوگ توجہ نہیں دیتے تو انسان چاہے کتنا ہی کامیاب کیوں نہ ہو، وہ کبھی اس کامیابی کا لطف نہیں اٹھا سکتا۔ کامیابی ایک دو دھاری تلوار ہے، جب یہ انسان کے مالی حالات درست کرتی ہے تب اسکی عادات اور جذبات سے منسلک مسائل کو اجاگر کرتی ہے، جیسے جیسے آپ کی ضروریات پوری ہوتی ہیں ویسے ہی آپ کے مسائل کا معیار تبدیل ہونے لگتا ہے، اور آپ کو اپنے مسائل کو حل کرنے کے لیے نئے ذرائع اور نئی سوچ کی ضرورت رہتی ہے۔ وڈیو میں اس موضوع کو بھی زیرِ بحث لایا گیا ہے کہ تھراپی کا
نفسیاتی صحت کو بہتر کرنے میں کیا کردار ہوسکتا ہے۔

سائیکالوجی کے متعلق اس طرح کی مزید وڈیوں میرے یوٹیوب
چینل پر دیکھ سکتے ہے۔
👇 چینل کا نام۔




Nida Ishaque

25/10/2025

Self awareness

سائیکولوجی کے متعلق اس طرح کی مزید وڈیوں میرے یوٹیوب
چینل پر دیکھ سکتے ہے۔
👇 چینل کا نام۔




Nida Ishaque

23/10/2025

Know Your X-FECTOR

سائیکولوجی کے متعلق اس طرح کی مزید وڈیوں میرے یوٹیوب
چینل پر دیکھ سکتے ہے۔
👇 چینل کا نام۔




Nida Ishaque

21/10/2025

آپکا رئیل ٹیلنٹ کیا ہے؟

سائیکولوجی کے متعلق اس طرح کی مزید وڈیوں میرے یوٹیوب
چینل پر دیکھ سکتے ہے۔
👇 چینل کا نام۔




Nida Ishaque

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nida Ishaque posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Nida Ishaque:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category