Herbal Health Tips

Herbal Health Tips تمام امراض کا علاج جڑی بوٹیوں سے کیا جاتا ہے
اس نمبر پر واٹس اپ یا کال کریں۔۔03003632104

17/02/2025
السی کے بیج غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں اور صحت کے لیے بہت سے فوائد رکھتے ہیں۔ ان میں فائبر، اومیگا 3 فیٹی ایسڈز اور لیگنا...
16/02/2025

السی کے بیج غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں اور صحت کے لیے بہت سے فوائد رکھتے ہیں۔ ان میں فائبر، اومیگا 3 فیٹی ایسڈز اور لیگنانز پائے جاتے ہیں۔
السی کے بیجوں کے کچھ اہم فوائد یہ ہیں:
* دل کی صحت کے لیے مفید: السی کے بیجوں میں موجود اومیگا 3 فیٹی ایسڈز اور فائبر دل کی صحت کو بہتر بناتے ہیں۔ یہ کولیسٹرول کو کم کرنے اور بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتے ہیں۔
* ہاضمے کو بہتر بناتے ہیں: السی کے بیجوں میں موجود فائبر ہاضمے کو بہتر بناتا ہے اور قبض کو دور کرتا ہے۔
* وزن کم کرنے میں مددگار: السی کے بیجوں میں موجود فائبر آپ کو پیٹ بھرنے کا احساس دلاتا ہے جس سے وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔
* کینسر سے بچاؤ: السی کے بیجوں میں موجود لیگنانز کینسر سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
* جلد اور بالوں کے لیے مفید: السی کے بیجوں میں موجود اومیگا 3 فیٹی ایسڈز جلد اور بالوں کو صحت مند رکھتے ہیں۔
* اسکے علاوہ جوڑوں کے درد میں بھی مفید ہیں۔
السی کے بیجوں کو کھانے کے مختلف طریقے ہیں:
* آپ انہیں دہی، سلاد یا اناج پر چھڑک کر کھا سکتے ہیں۔
* آپ انہیں پیس کر پانی یا جوس میں ملا کر پی سکتے ہیں۔
السی کے بیج صحت کے لیے بہت مفید ہیں، لیکن انہیں اعتدال میں کھانا چاہیے۔
❤️ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ


#السی

✅ایک زبردست مرہم کا review ہے✅جلدی امراض کا سستا اور اچھا بیرونی علاج✅وڈیو ضرور دیکھیں اور میرے یوٹیوب چینل کو بھی subsc...
17/08/2024

✅ایک زبردست مرہم کا review ہے
✅جلدی امراض کا سستا اور اچھا بیرونی علاج
✅وڈیو ضرور دیکھیں اور میرے یوٹیوب چینل کو بھی subscribe کرلیں👇لنک
https://youtube.com/?si=kMmClPLJA0t07QhT


ye aik bht zabardast ointment hai jo k emergency k wqt kam anay wali cheez hai,jildi amraz sasta aur acha elaj hai,ghr me zaror rkhen

✅صرف ایک آیت پر عمل کرلیں۔۔بہت سی بیماریوں سے بچ جائیںیوٹیوب چینل بھی سبسکرائب کرلیں👇https://youtube.com/?si=pefRulg9Loe...
30/07/2024

✅صرف ایک آیت پر عمل کرلیں۔۔بہت سی بیماریوں سے بچ جائیں
یوٹیوب چینل بھی سبسکرائب کرلیں👇
https://youtube.com/?si=pefRulg9Loetofuj


دیکھنے میں یہ ایک معمولی سے پتے نظر اتے ہیں لیکن خوبیوں کے لحاظ سے پودینے کا کوئی ثانی نہیں۔پودینہ کی چائے : پودینے کی چ...
10/06/2024

دیکھنے میں یہ ایک معمولی سے پتے نظر اتے ہیں لیکن خوبیوں کے لحاظ سے پودینے کا کوئی ثانی نہیں۔
پودینہ کی چائے : پودینے کی چائے دوائی کے لحاظ سے بہت مفید ہے۔ اس کا استعمال بد ہضمی، کھانسی اور زکام میں کیا جاتا ہے۔ تھکن دور کرتی ہے۔ گیس کی شکایت میں مفید ہے ۔ بہت لذیذ اور خوشبو دار ہوتی ہے۔ نظام ہضم کی اصلاح کرتی ہے۔ متلی کی صورت میں تھوڑا سا لیموں کا رس ملا لیں۔ پودینہ کی چائے سانس کی نالی کی سوجن، برونکائٹس ، درد سر اور کھانسی زکام میں مفید ہے۔ سانس میں ناگوار بو کی شکایت ختم ہو جاتی ہے۔ جی متلانا یا قے آنا:جن لوگوں کو جی متلانے یا قے آنے کی شکایت ہو جائے وہ پودینہ دس پتے اور چھوٹی الائچی دو عدد کے ساتھ پانی میں جوش دے کر چھان کر پی لیں ، شکایت جاتی رہے گی ۔ روغنی اور دیر ہضم ثقیل اشیا کے استعمال کے بعد ٹھنڈی بوتلوں کی جگہ پودینہ اور لیموں کی چائے مفید ہے۔ بد ہضمی: بد ہضمی، اپھارہ، ریاحوں کی صورت میں پودینہ کا رس پانی میں ملا کر پینے سے فائدہ ہوتا ہے۔ پودینہ کا شربت: پودینہ کی بڑی گڈی دھو لیں۔ اس کے بعد ایک کپ شکر اور پانچ عدد لیموں کا رس نچوڑ لیں اور اس آمیزے کو دو گھنٹہ تک اسی طرح رکھا رہنے دیں۔ پھر جگ میں بھر لیں اور برف ڈال کر اس میں ادرک کا سرکہ20گرام اور پودینہ کی چند پتیاں ڈال کر پیس لیں یہ نہایت خوش ذائقہ شربت ہو گا جو دل و دماغ کے لئے مفید ہے

سن سٹروکاب درجہ حرارت 40 سے 45 ڈگری تک روز پہنچ رھا ھے جو کہ مزید چار پانچ دن بڑھتا رہے  گا اس لئے اس بارے میں کچھ عرض ک...
27/05/2024

سن سٹروک
اب درجہ حرارت 40 سے 45 ڈگری تک روز پہنچ رھا ھے جو کہ مزید چار پانچ دن بڑھتا رہے گا اس لئے اس بارے میں کچھ عرض کرنا چاہ رھا ہوں۔
شدید گرمی سے بزرگ لوگ بہت زیادہ متاثر ھوتے ھیں۔ لہذا بہتر ھے کے انتہائی احتیاط سے کام لیا جائے
احتیاط
گوشت، انڈہ، اچار، کوک، پیسی، تیز مرچ مصالحے، پالک، میتھی وغیرہ کھانے سے اجتناب کریں۔
کالا، نیلا، لال، میرون، جامنی اور گہرے رنگ والے کپڑے پہننے سے پرہیز کریں
انتہائی گرمی کے اوقات صبح 9 سے شام 6 بجے تک بلا ضروری سفر نا کریں
نمک کا کم سے کم استمعال کریں
کالے رنگ کے اور مکمل بند جوتے کم سے کم پہنیں
*کرنے والے کام*
موسم کے پھل اور سبزیاں ضرور کھائیں جیسے
کدو، ٹینڈے، اروی، گھیا توری، پیٹھا، بھنڈی،کھیرا، دودھ،شربت بزوری، بلنگو اور شربت بادام پھلوں میں تربوز، کیلا، خوبانی،فالسہ،جامن اور خربوزے کا استمعال کریں۔
سفید، گلابی، سبز اور ہلکے رنگ کے کپڑوں کا استمعال کریں
گھر سے نکلتے وقت گیلا تولیہ ضرور ساتھ رکھیں۔ ممکن ہو تو سر اور گردن کسی کپڑے سے ضرور ڈھانپیں اور عینک کا استمعال بھی کریں۔

املی اور آلو بخارے کو پانی میں بھگو کر پینا پیاس کی شدت کو انتہائی کم کر دیتا ھے
پانی جس قدر ممکن ہو پئیں ٹھنڈے پانی کی بجائے گھڑے کا پانی استمعال کریں۔ پیاس کی شدت کنٹرول میں رہتی ہے۔
جتنی بار ممکن ہو دن میں غسل کریں
ہوا دار جوتا پہنیں جو کالے رنگ کا نا ھو
درخت لگائیں جو نہ صرف موجودہ گرمی کو کم کریں گے بلکہ سردی میں پڑنے والی سموگ کا بھی توڑ ہیں
ضرورت پڑنے پر اپنے معالج سے رابطہ کریں
اللہ تعالی پوری امت پر رحم و کرم فرمائیں
پوری انسانیت پہ رحم فرمائیں

Address

Ayan StreetNaseerabad, Fb Area Block 14
Karachi
75950

Opening Hours

Monday 11:00 - 22:00
Tuesday 11:00 - 22:00
Wednesday 11:00 - 22:00
Thursday 11:00 - 22:00
Friday 15:00 - 22:00
Saturday 11:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Herbal Health Tips posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram