Humain Rights Medical Centre

Humain Rights Medical Centre Dr-Waseem-Akram
Administrator

انا للہ وانا الیہ راجعون😭😭😭 ایڈوکیٹ ہائی کورٹ محترم باقر مہدی کے چھوٹے بھائی ڈاکٹر افتخار مہدی کا رضا الہی سے انتقال ہوگ...
15/04/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون😭😭😭
ایڈوکیٹ ہائی کورٹ محترم باقر مہدی کے چھوٹے بھائی ڈاکٹر افتخار مہدی کا رضا الہی سے انتقال ہوگئ ہے
اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور آپ کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

21/01/2025


ADDRESS NEAR MUHMADI PAKWAN

12/12/2024

موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے دل کے دورے اور فالج سے اموات کی شرح بڑھ رہی ہے ۔ سب سے پہلے لیڈ )Lipid Profile Test( پروفائل ٹیکسٹ کروائیں ۔ (اس سرد موسم میں) 1. سبز چائے کا زیادہ استعمال کریں۔ 2. دیسی تھوم کچی کھاؤ -3. چائے میں دار چینی شامل کریں۔ 4. نہاتے وقت پہلے پاؤں پر پانی ڈالیں پھر جسم پر ، پانی سیدھا سر پر نہ ڈالیں 5. شاور کے بعد فورا ہاتھ روم سے نہ نکلے . 6. سر ڈھانپے بغیر موٹر سائیکل چلانے سے گریز کریں۔ یہ ایک عوامی پیغام ہے انسانیت کی خاطر .

10/10/2024

التماس دعا برائے صحت ذیشان حیدر اس وقت کافی علیل ہے اپ تمام سے گزارش ہے کہ اس کی صحت کے لیے دعا کریں🤲🙏

خبر غم!إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون 🇮🇷🚨ایران کے صدر ابراہیم ‎رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہوگئے💔😭ایرانی ...
20/05/2024

خبر غم!
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون

🇮🇷🚨
ایران کے صدر ابراہیم ‎رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہوگئے💔😭
ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق حادثے میں کوئی شخص زندہ نہیں بچا

ایرانی وزیرِ خارجہ ، مشرقی آذربائجان کے گورنر اور تبریز کے امام بھی ہیلی کاپٹر میں موجود تھے!

‎ ‎ ‎ ‎ ‎

یہ دن آپ اور آپ کے اہل خانہ کے لئے باعث برکت بنیں۔ اللہ آپ اور آپ کے چاہنے والوں پر اپنی ڈھیروں نعمتیں عطا کرے۔ عید مبار...
12/04/2024

یہ دن آپ اور آپ کے اہل خانہ کے لئے باعث برکت بنیں۔ اللہ آپ اور آپ کے چاہنے والوں پر اپنی ڈھیروں نعمتیں عطا کرے۔ عید مبارک

السلام علیکم امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے الیکشن میں ووٹ جس پارٹی کو بھی دینا ہے دے دو پر خدا کلۓ اپنے رشتے خراب ...
05/09/2023

السلام علیکم
امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے الیکشن میں ووٹ جس پارٹی کو بھی دینا ہے دے دو پر خدا کلۓ اپنے رشتے خراب نہیں کریں یہ امیدوار ووٹ لے کے چلے جائیں گے لیکن آپ سب نے ایک گاؤں میں ایک ساتھ رہنا ہے آپ نے اپنے دکھ سکھ میں ایک دوسرے کا ساتھ دینا ہے کوئی امیدوار آپ کے دکھ سکھ میں اپ کے ساتھ کھڑا نہیں ہوگا میری آپ تمام زمہ داران و بزرگان بشمول دوست احباب سے گزارش ہے خدا کے لیے اپنے رشتے خراب نہیں کریں

التماس دعا وسیم اکرم

Address

Karachi
WASEEM

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Humain Rights Medical Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category