Al Shifa Abne Mukhtar Clinic

Al Shifa Abne Mukhtar Clinic Your Health is Our Priority ❤️

25/11/2025
25/11/2025

Benefits of sohanjna,,
゚viralシfypシ゚viralシal

ذہین لوگ سامنے آئیں
25/11/2025

ذہین لوگ سامنے آئیں

23/11/2025
23/11/2025

Benefits of Banana 🍌
゚viralシfypシ゚viralシal

گوری رنگت کی خواہش ہر انسان کو ہوتی ہے چاہے وہ مرد ہو یا عورت اور اس کے لئے طرح طرح کی کریمیں اور دیگر چیزوں کا استعمال ...
21/11/2025

گوری رنگت کی خواہش ہر انسان کو ہوتی ہے چاہے وہ مرد ہو یا عورت اور اس کے لئے طرح طرح کی کریمیں اور دیگر چیزوں کا استعمال کیا جا تا ہے اور اس پر بے انتہا خرچ بھی آتا ہے پھر بھی بعض اوقات خاطر خواہ افاقہ نہیں ہوتا ۔✨
ذیل میں رنگ گور ا کرنے کے لئے سستا اور آسان ترین نسخہ بتایا گیا ہے جس کے استعما✨ل سے آپ اپنی رنگت میں واضح فرق محسوس کریں ۔

اجزاء : ✨
شہد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ✨
ڈسپرین کی گولی ۔۔۔۔۔۔چھ سے آٹھ عدد✨
نمک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک چٹکی✨

بنانے کا طریقہ:✨
۱۔سب سے پہلے ایک گلاس پانی میں چھ سے آٹھ گولیاں ڈسپرین شامل کرکے حل ہونے کے لئے رکھ دیں (یعنی پانی میں حل ہو کر پانی گاڑھا ہو جائے آپ گولیوں کی تعداد بڑھا بھی سکتی ہیں )✨
۲۔ایک کھانے کا چمچ شہد شامل کریں ۔
۳۔ایک چٹکی نمک شامل کریں ۔✨
۴۔ تمام اجزاء کو اچھی طرح حل کرکے 10منٹ کے لئے رکھ دیں ۔ پیسٹ تیار ہے ۔✨

لگانے کا طریقہ : -✨
۱۔ سب سے پہلے پانی سے چہرے اچھی دھو کر خشک کرلیں -✨
۲۔اس محلول کو چہرے اور گردن پر لگائیں ۔
۳۔20منٹ کے بعد چہرہ دھو لیں -۔✨

نوٹ :- ❣️✨
یہ عمل ہفتے میں چار مرتبہ سے زیادہ نہ دُھرائیں ۔✨

20/11/2025

Health For All,, ゚viralシfypシ゚viralシal

Health For All 💪💞🥰
19/11/2025

Health For All 💪💞🥰

جگر کے نقصان کی علامات اور کیفیات:  جب جگر میں کوئی مسئلہ ہوتا ہے تو جسم کئی طرح کے سگنل دیتا ہے۔   آئیے جانتے ہیں ان عل...
19/11/2025

جگر کے نقصان کی علامات اور کیفیات:
جب جگر میں کوئی مسئلہ ہوتا ہے تو جسم کئی طرح کے سگنل دیتا ہے۔ آئیے جانتے ہیں ان علامات کے بارے میں-
ہر عضو کی اپنی اہمیت ہے۔ جگر بھی ایسے ہی اعضاء میں سے ایک ہے۔ اگر جگر میں کوئی مسئلہ ہو تو یہ کئی حصوں کو متاثر کر سکتا ہے۔ اس لیے جگر کو صحت مند رکھنا بہت ضروری ہو جاتا ہے۔ جب جگر میں مسئلہ ہوتا ہے تو جسم میں کئی طرح کی علامات نظر آتی ہیں، جن پر توجہ دے کر آپ بروقت اپنا علاج شروع کر سکتے ہیں۔ جب جگر میں کوئی مسئلہ ہوتا ہے تو اس کی علامات دن یا رات میں کسی بھی وقت نظر آتی ہیں۔ اس مضمون میں ہم رات کے وقت جگر کے خراب ہونے کی علامات کے بارے میں جانیں گے۔ آئیے اس بارے میں جانتے ہیں-

رات بھر سونے میں پریشانی:
جگر کے خراب ہونے یا جگر سے متعلق کسی بھی مسئلے کی صورت میں مریضوں کو رات کو سونے میں کافی پریشانی ہوتی ہے۔ بنیادی طور پر 25-40% جگر کے سائروسیس کے مریضوں کو بے خوابی ہوتی ہے اور یہ مسئلہ سروسس کی شدت کے ساتھ بڑھتا رہتا ہے۔ اگر آپ بھی رات کو سو نہیں سکتے تو ایک بار ڈاکٹر سے ضرور مدد لیں۔
رات کو کثرت سے جاگنا:
جب جگر میں کوئی مسئلہ ہوتا ہے تو مریض کو بہت زیادہ پیشاب کرنا پڑتا ہے کیونکہ اس دوران جگر ٹھیک سے کام نہیں کر پاتا۔ ایسی صورتحال میں لیور سروسس کے مریضوں کو پیشاب کرنے کے لیے کثرت سے جاگنا پڑتا ہے جس سے نیند میں خلل پڑتا ہے۔ اگر آپ کو ایسی علامات نظر آ رہی ہیں تو ایک بار اپنے ڈاکٹر سے ضرور مدد لیں۔
جلد کی ضرورت سے زیادہ خارش:
جگر کے مسائل کی صورت میں، مریضوں کو رات کے وقت یا شام کے وقت ان کی جلد پر شدید خارش ہوتی ہے۔ اس قسم کی خارش عام طور پر ہتھیلیوں، پیروں کے تلووں اور جسم کے دیگر حصوں کو متاثر کرتی ہے۔ تاہم بعض اوقات یہ خارش عام وجوہات کی وجہ سے بھی ہو سکتی ہے۔
بہت تھکاوٹ محسوس کرنا:
جگر کے مسائل کی وجہ سے مریض بغیر کسی وجہ کے بہت تھکاوٹ محسوس کرتے ہیں۔ شام کے قریب آتے ہی یہ تھکاوٹ بڑھ جاتی ہے جس کی وجہ سے انہیں رات بھر سونے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
پاؤں اور ٹخنوں میں سوجن
اگر آپ رات کو سوتے ہوئے اپنے پیروں کے گرد کسی قسم کی سوجن محسوس کرتے ہیں تو ایسی صورتحال میں ایک بار ڈاکٹر سے ضرور رجوع کریں۔ اس قسم کی علامت جگر میں خرابی کی نشاندہی کرتی ہے۔ اسے نظر انداز کرنے سے گریز کریں۔
♦️✿✿نوٹ
پوسٹ شئیرنگ مفید معلومات و مفاد عامہ ایجوکیشنل پرپوز کے لیے ہے، جو اظہار کیا گیا ہے تشخیص و تجویز علاج معالج کا بدل نہیں، برائے مہربانی صحت کے مسائل کے کسی بھی علاج کے لیے اپنے ہیلتھ فزیشن سے رجوع کریں

صرف 21 جڑی بوٹیاں 21 سال تک آپکو مردانہ کمزوری نہیں ہونے دینگیچاہے آپ عمر کے کسی بھی حصے میں ہیں شادی شدہ ہیں یا غیر شاد...
18/11/2025

صرف 21 جڑی بوٹیاں
21 سال تک آپکو مردانہ کمزوری نہیں ہونے دینگی
چاہے آپ عمر کے کسی بھی حصے میں ہیں شادی شدہ ہیں یا غیر شادی شدہ
چاہے آپکا مزاج گرم ہے یا سرد
ہر مزاج ہر عمر پہ کام کرنیوالا یہ زبردست شہنشاہی نسخہ
چاہے بے اولادی کا مسئلہ ہو سپرم کم ہوں سختی ختم ہو چکی ہو نفس میں ڈھیلا پن آ چکا ہوں یا نفس چھوٹا رہ گیا ہو چاہے اعصابی کمزوری ہو یا دل و دماغ کی کمزوری انشاءللہ صرف 40 دن کے استعمال سے ہر طرح کی کمزوری کو گارینٹی سے ختم کر کے ازدواجی معاملات میں خوشیاں بھر دیتا ہے بے پناہ منی پیدا کرتا ہے جریان اح**ام زکاوت حس کو ختم کر کے تباہ شدہ جوانی جوش جزبہ نئے سرے سے پیدا کرتا ہے ۔۔

ھوالشافی

موصلی سفید انڈیا 40 گرام
موصلی سیاہ 40 گرام
کونچ بیج مدبر 40 گرام
بدھاری 40 گرام
سگھاڑے خشک 40 گرام
ستاور 40 گرام
مغز تمر ہندی 40 گرام
عقرقرحا مراکش 40 گرام
ثعلب مصری 20 گرام
ثعلب پنجہ 20 گرام
ماکا روٹس برازیل 20 گرام
جنسنگ ریڈ 20 گرام
تل سفید 20 گرام
بیج بند 20 گرام
تخم ریحان 20 گرام
خشخاص 20 گرام
ریگ ماہی 20 گرام
مصطگی رومی 20 گرام
جلوتری 20 گرام
زعفران 10 گرام
کوزہ مصری حسب ضرورت
تمام اجزاء اسی مقدار میں لیکر سفوف بنا لیں
صبح و شام ایک ایک چمچ ہمراہ پانی یا دودھ اللہ کا نام لیکر لینا شروع کریں
مدت کورس 45 دن
مکمل 45 دن کے استعمال کے بعد مزکورہ تمام مسائل میں شفاء ہو گی ۔۔۔۔

نوٹ جن حضرات کو تیار شدہ چاہئے وہ رابطہ کریں

🥚 ابلے ہوئے انڈے – کھانے سے پہلے یہ 12 حقیقتیں جان لیں! 🌿انڈہ ایک مکمل غذا ہے جسے قدرت نے ہمارے لئے بنایا ہے۔ پروٹین، وٹ...
18/11/2025

🥚 ابلے ہوئے انڈے – کھانے سے پہلے یہ 12 حقیقتیں جان لیں! 🌿

انڈہ ایک مکمل غذا ہے جسے قدرت نے ہمارے لئے بنایا ہے۔ پروٹین، وٹامنز اور منرلز سے بھرپور یہ چھوٹی سی چیز صحت کے لئے خزانہ ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ انڈے کے بارے میں کچھ ایسی حقیقتیں بھی ہیں جو جاننا ضروری ہیں؟ آئیے جانتے ہیں 👇

✅ 1. پروٹین کا خزانہ 💪

ابلے انڈے میں اعلیٰ معیار کا پروٹین موجود ہے جو جسم کے عضلات (Muscles) کو مضبوط کرتا ہے۔

✅ 2. وزن کم کرنے میں مدد 🚶‍♂️

ابلے انڈے پیٹ کو دیر تک بھرا رکھتے ہیں، جس سے بھوک کم لگتی ہے اور وزن گھٹانے میں مدد ملتی ہے۔

✅ 3. دماغ کی طاقت بڑھائے 🧠

انڈے میں موجود کولین (Choline) دماغ اور یادداشت کو تیز کرتا ہے۔

✅ 4. دل کی صحت کے لئے اچھا ❤️

مناسب مقدار میں ابلے انڈے کھانے سے دل کے لئے مفید کولیسٹرول (HDL) بڑھتا ہے۔

✅ 5. آنکھوں کے لئے بہترین 👀

ابلے انڈے میں موجود لائوٹین اور زییکسانتھین آنکھوں کو کمزوری اور بڑھاپے سے بچاتے ہیں۔

✅ 6. ہڈیاں مضبوط بنائے 🦴

انڈے میں وٹامن D اور کیلشیم ہڈیوں کو مضبوط کرتے ہیں۔

✅ 7. جلد اور بالوں کے لئے مفید 💆‍♀️

انڈے میں موجود وٹامن A اور E جلد کو صحت مند اور بالوں کو چمکدار بناتے ہیں۔

✅ 8. حاملہ خواتین کے لئے فائدہ مند 🤰

اس میں موجود غذائی اجزاء بچے کی دماغی نشوونما کے لئے ضروری ہیں۔

✅ 9. قوتِ مدافعت بڑھائے 🛡️

انڈہ جسم کو بیماریوں کے خلاف لڑنے کی طاقت دیتا ہے۔

✅ 10. ورزش کرنے والوں کے لئے بہترین 🏋️‍♂️

ابلے انڈے muscles کو ریکور کرنے اور طاقت دینے کے لئے سب سے سستا اور بہترین آپشن ہیں۔

✅ 11. آسان ہاضمہ 🍽️

ابلے انڈے جلدی ہضم ہو جاتے ہیں اور معدے پر زیادہ بوجھ نہیں ڈالتے۔

✅ 12. اعتدال ضروری ⚠️

روزانہ 1 سے 2 انڈے بہترین ہیں، لیکن بہت زیادہ استعمال کولیسٹرول بڑھا سکتا ہے۔

🌿 استعمال کا بہترین طریقہ 🌿

صبح ناشتے میں ابلے انڈے کھائیں۔

سلاد یا سبزیوں کے ساتھ کھانے سے اس کے فوائد دوگنے ہو جاتے ہیں۔

✨ نتیجہ ✨

ابلے انڈے ایک سستی اور مکمل غذا ہیں۔ ان کا استعمال ہر عمر کے افراد کے لئے فائدہ مند ہے لیکن ہمیشہ اعتدال کے ساتھ۔

🌿💚🌿💚🌿💚🌿💚🌿💚🌿

🥚 = طاقت
🥗 = صحت
🏋️‍♂️ = توانائی
🧠 = ذہانت
💚 قدرت کا بہترین تحفہ – اُبلا ہوا انڈہ 💚

🌿💚🌿💚🌿💚🌿💚🌿💚🌿

Address

Dehli Ground Jet Line Lines Area Sadar Karachi
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Shifa Abne Mukhtar Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al Shifa Abne Mukhtar Clinic:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram