21/11/2025
🌟 *ورلڈ چلڈرنز ڈے —میرا دن، میرا حق!*✨
💙 آٹزم وِد آؤٹ بارڈرز آپ کے بچوں کے لیےایک روزہ مفت میڈیکل کلینک کا انعقاد کر رہا ہے!
✨ اس دن دستیاب بالکل مفت سہولیات:
* مفت میڈیکل چیک اپ
* مفت آٹزم اسکریننگ
* مفت گروتھ اینڈ ڈویلپمنٹل سکریننگ
* مفت سینسری پروفائل
*تاریخ: 22 نومبر 2025 (ہفتہ)*
⏰ *وقت: صبح 9 بجے تا دوپہر 1 بجے*
مقام: https://maps.app.goo.gl/SFw2BMrWLDoBQUv99
Address Karachi Medical Complex: Mehran Extension Block-16 Gulshan-e-Iqbal Karachi.]
📞 رابطہ نمبر:- 03438386568
🌈 *اپنے بچے کی صحت اور مستقبل کو ترجیح دیں—یہ موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں!*
💬 آئیں اور آٹزم وِد آؤٹ بارڈرز کی ماہر ٹیم سے اپنے بچے کا معائنہ بالکل مفت کرائیں۔