10/12/2025
“جاپان کے علاقے پلانیٹ جاپان میں
ہر سال 30 ہزار سے زیادہ بوڑھے لوگ
گھر میں اکیلے مر جاتے ہیں
اور ان کی لاشیں مہینوں تک گلتی سڑتی رہتی ہیں
اس سے پہلے کہ کسی کو ان کی موت کا پتا چلے!!
یہ بوڑھے لوگ مر تو جاتے ہیں لیکن تنہائی میں،
نہ کوئی خاندان والا ہوتا ہے
نہ کوئی پوچھنے والا۔
اس دردناک صورتِ حال کو ‘کودوکوشی’ (Kodokushi) کہا جاتا ہے۔
ایک افسوسناک واقعہ یہ ہے:
اوساکا کے 91 سالہ شخص کو فالج تھا۔
ان کی بیوی جو ان کی دیکھ بھال کرتی تھی، وہ پہلے مر گئی۔
پھر وہ خود بھوک سے مر گئے اور دونوں کی لاشیں سڑنے لگیں۔
ہفتوں بعد جا کر ان کی موت کا پتا چلا۔
ان کا بیٹا جو بہت پہلے یوکوہاما چلا گیا تھا،
اس نے کبھی فون تک نہیں کیا
اور نہ ہی اپنے والدین اسکے مرنے بعد رسم و رواج میں شریک ہوا…”
کیا اب آپ سمجھتے ہیں
کہ رحم (رشتہ داری) کے رشتے کیوں ٹوٹ رہے ہیں؟
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
“تو کیا تم یہ چاہتے ہو کہ زمین میں فساد پھیلاؤ
اور رشتوں کو کاٹو؟
یہ وہ لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی،
ان کو بہرہ اور ان کی آنکھوں کو اندھا کر دیا…
اسلام کی نعمت پر اللہ کا شکر ادا کیا کریں, کہ اللہ نے اپنے بندوں کو ایمان اور اسلام کی نعمت سے نوازا۔ 💖💖
#منقول