04/03/2025
رمضان مبارک! 🌙✨ صحت، برکت اور تندرستی کے ساتھ گزاریں!
🥗 سحری اور افطار میں متوازن غذا: معدے کی جلن اور گیس سے بچنے کے لیے ہلکی، غذائیت سے بھرپور خوراک کا انتخاب کریں۔
💧 خود کو ہائیڈریٹ رکھیں: سحری سے افطار تک وافر پانی پیئیں،
📺 ڈاکٹر حسن لیاقت میمن کا خصوصی انٹرویو ARY News نیوز پر!
🎥 بدہضمی، تیزابیت اور بھاری پن سے بچنے کے مفید مشورے جاننے کے لیے ابھی ویڈیو دیکھیں!
🌿 صحت مند رمضان کے لیے بہتر عادات اپنائیں! 🤲✨