Civil Hospital Karachi

Civil Hospital Karachi Tune in for updates of Civil Hospital Karachi.

14/11/2025
13/10/2025
12/10/2025

Upgradation of the Oxygen Supply System completed. The new system is now equipped with five main lines, metering, and alarm systems to ensure uninterrupted oxygen supply for patients.

12/10/2025

کراچی (11 اکتوبر 2025) –
ڈاکٹر رتھ کے۔ ایم۔ پاؤ سول اسپتال کراچی میں آکسیجن سپلائی سسٹم کی اپگریڈیشن کامیابی سے مکمل کر لی گئی۔

اس منصوبے کے تحت اسپتال کے پرانے سنگل آکسیجن لائن سسٹم کو پانچ مرکزی لائنوں تک توسیع دی گئی ہے، تاکہ تمام وارڈز میں بلا تعطل آکسیجن کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر سید خالد بخاری نے وزیرِ صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو اور سیکریٹری صحت ریحان اقبال بلوچ کا شکریہ ادا کیا جن کے مستقل تعاون اور رہنمائی سے یہ منصوبہ ممکن ہوا۔

11/10/2025

سول اسپتال کراچی میں آکسیجن سپلائی سسٹم کی اپگریڈیشن مکمل

کراچی (11 اکتوبر 2025) –
ڈاکٹر رتھ کے۔ ایم۔ پاؤ سول اسپتال کراچی میں آکسیجن سپلائی سسٹم کی اپگریڈیشن کامیابی سے مکمل کر لی گئی۔

تقریب کے مہمانِ خصوصی سینیٹر سید وقار مہدی، جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی سندھ تھے۔
معزز مہمانوں میں جناب جاوید ناگوری، صدر پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ، اور جناب تیمور سیال، جنرل سیکریٹری پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ شامل تھے۔

اس منصوبے کے تحت اسپتال کے پرانے سنگل آکسیجن لائن سسٹم کو پانچ مرکزی لائنوں تک توسیع دی گئی ہے، تاکہ تمام وارڈز میں بلا تعطل آکسیجن کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر سید خالد بخاری نے وزیرِ صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو اور سیکریٹری صحت ریحان اقبال بلوچ کا شکریہ ادا کیا جن کے مستقل تعاون اور رہنمائی سے یہ منصوبہ ممکن ہوا۔

ڈاکٹر خالد بخاری نے اسے اسپتال کے انفراسٹرکچر کی بہتری اور مریضوں کے لیے محفوظ اور جدید طبی سہولیات کی فراہمی کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا۔

ڈاکٹر رتھ کے۔ایم۔ فاؤ سول اسپتال کراچی میں آکسیجن سپلائی سسٹم کی اپگریڈیشن کی تقریب کل منعقد ہو رہی ہے۔اس منصوبے کے تحت ...
10/10/2025

ڈاکٹر رتھ کے۔ایم۔ فاؤ سول اسپتال کراچی میں آکسیجن سپلائی سسٹم کی اپگریڈیشن کی تقریب کل منعقد ہو رہی ہے۔

اس منصوبے کے تحت سنگل آکسیجن لائن کو پانچ مرکزی لائنوں تک توسیع دی گئی ہے تاکہ تمام وارڈز میں بلا تعطل آکسیجن فراہمی ممکن ہو سکے۔ ہر وارڈ میں علیحدہ لائنز، الارم اور میٹرنگ سسٹم نصب کیے گئے ہیں جو مریضوں کی حفاظت میں اہم کردار ادا کریں گے۔

تاریخ: 11 اکتوبر 2025
وقت: صبح 11:00 بجہ
مقام: ڈاکٹر رتھ کے۔ایم۔ فاؤ سول اسپتال کراچی

ڈاکٹر سید خالد بخاری
میڈیکل سپرنٹنڈنٹ

04/10/2025

Upgraded Orthopedic Operation Theatre Complex inaugurated at Dr. Ruth K.M. Pfau Civil Hospital Karachi, enhancing advanced surgical care.

04/10/2025

ڈاکٹر رتھ کے۔ ایم۔ فاؤ سول اسپتال کراچی میں آرتھوپیڈک آپریشن تھیٹر کمپلیکس کی اپگریڈیشن، دو نئے تھیٹرز کا اضافہ اور جدید سرجیکل سہولیات کی فراہمی۔

03/10/2025

سول اسپتال کراچی میں آرتھوپیڈک آپریشن تھیٹر کمپلیکس کی اپگریڈیشن

کراچی، 3 اکتوبر 2025 –
ڈاکٹر رتھ کے۔ ایم۔ فاؤ سول اسپتال کراچی میں آرتھوپیڈک آپریشن تھیٹر کمپلیکس کی اپگریڈیشن کی گئی ہے جس سے عوامی صحت کی سہولیات میں مزید بہتری آئے گی۔

اس منصوبے کے تحت دو نئے آپریشن تھیٹرز کا اضافہ کیا گیا ہے، جو جدید طبی سہولیات سے آراستہ ہیں، جن میں شامل ہیں:

- آپریشن تھیٹر ٹیبلز
- سی-آرم فلوروسکوپی مشین
- آرتھروسکوپی سسٹم
- اینستھیزیا ورک اسٹیشن
- ایل ای ڈی سرجیکل لائٹس
- پیشنٹ مانیٹرنگ سسٹمز

یہ اہم اقدام پروفیسر ڈاکٹر بدر سھتو اور پروفیسر ڈاکٹر عدیل صدیقی (ہیڈز آرتھوپیڈک یونٹ I & II) کی قیادت میں ممکن ہوا۔

افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی جناب رؤف ناگوری، جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن تھے۔

اس موقع پرڈاکٹر بخاری نے کہا کہ یہ نئی سہولیات پیچیدہ آرتھوپیڈک اور حادثاتی کیسز کے علاج میں نمایاں بہتری لائیں گی۔

ڈاکٹر رتھ کے۔ ایم۔ فاؤ سول اسپتال کراچی عوام کو معیاری طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے اپنے شعبہ جات کی اپگریڈیشن اور توسیع کے عزم پر کاربند ہے۔

ڈاکٹر رتھ کے۔ ایم۔ فاؤ سول اسپتال کراچی کے آرتھوپیڈک آپریشن تھیٹر کمپلیکس کی اپگریڈیشن کی تقریب کل ہوگی۔پروفیسر ڈاکٹر بد...
02/10/2025

ڈاکٹر رتھ کے۔ ایم۔ فاؤ سول اسپتال کراچی کے آرتھوپیڈک آپریشن تھیٹر کمپلیکس کی اپگریڈیشن کی تقریب کل ہوگی۔

پروفیسر ڈاکٹر بدر سہیتو اور پروفیسر ڈاکٹر عدیل صدیقی کی قیادت میں آرتھوپیڈک آپریشن تھیٹر کمپلیکس میں دو جدید آپریشن تھیٹرز شامل کیے گئے ہیں، جو جدید سہولیات جیسے او ٹی ٹیبلز، سی آرم فلوروسکوپی اور آرتھروسکوپی سسٹم سے آراستہ ہیں۔

21/09/2025

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Civil Hospital Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category