Zafar General Hospital

Zafar General Hospital Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zafar General Hospital, Hospital, C4/A Rajakhail Market main Dawood chowrangi karachi, Karachi.

24/11/2020
01/09/2020

دل کا دورہ اس کے علامات اور احتیاطی تدابیر

29/04/2020

قوت مدافعت کو کیسے بڑھایا جائے

20/03/2020

Corona virus information by Dr faisal mahmood

18/03/2020

Public Awareness

17/03/2020

چین میں بائیس ہزار سے زیادہاورپوری دنیا میں آٹھ ہزار سے زائد افراد نے کرونا کو شکست دے دی اور صحت یاب ہو کر گھروں کو واپ...
27/02/2020

چین میں بائیس ہزار سے زیادہ
اور
پوری دنیا میں آٹھ ہزار سے زائد افراد نے کرونا کو شکست دے دی اور صحت یاب ہو کر گھروں کو واپس لوٹ گئے👍💪
کرونا وائرس سے خوفزدہ ہونے کے بجائے حفاظتی تدابیر اپنانے کی ضرورت ہے ۔ لوگ صرف وائرس سے متاثرہ مجموعی تعداد اور اموات سے خوفزدہ ہو رہے ہیں ۔ جبکہ اس بیماری سے صحتیاب recover ہونے والی تعداد پر توجہ دینے کی بھی ضرورت ہے ۔ شرح اموات دو فیصد سے بھی کم ہے اور دوبارہ تندرست ہونے والوں کی تعداد تقریبا 40 فیصد ہے۔ مطلب یہ ہے کہ اگر حفاظتی تدابیر اپنائی جائیں تو مثبت نتائج کی زیادہ امید کی جا سکتی ہے ۔
اس لیے سب ان حفاظتی تدابیر پر عمل کرکے اس موذی مرض سے نجات حاصل کریں

******
Public awareness message share it*
کرونا کے تشخیص کے لئے ایک سادہ ٹیسٹ !*
یاد رہے کرونا 7، کے علائم اتنی جلدی ظاہر نہیں ہوتے تو پھر کیسے جانا جائے کہ اس بیماری میں ہم مبتلا ہیں یا نہیں ؟
جدید ترین معلومات کے مطابق کرونا وائرس (COVID19)

28 دن تک منہ کے ذریعہ پھیپڑوں میں منتقل ہو کر اندر رہتا ہے اور اپنے ظاہری علامات ظاہر نہیں کرتا !
اور جب تک بیمار کو کھانسی اور بخار کی شکایت لاحق نہ ہو اور ہسپتال نہ جا پائیں !
تو 50 فیصد پھیپھڑے متاثر ہو کرختم ہو جائیں گے اور سمجھ لیں کے اب بہت دیر ہو چکی ہے !
ماہرین امراض، کرونا کے مرض کی تشخیص کے لئے ایک سادہ ٹیسٹ بتاتے ہیں ،
کہ جسے ہم ہر روز صبح انجام دے سکتے ہیں !
گہری سانس لیکر اور سانس کو دس سیکنڈ روکے رکھیں
اگر آپ کا سانس بغیر تکلیف کے دس سیکنڈ تک روکا رہے
اور اس دوران نہ کھانسی ہو اور بغیر کسی مسئلے اور مشقت کے رکار ہے
تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے پھیپھڑوں میں کوئی مسئلہ نہیں !
جدید جاپانی ڈاکٹروں کے مطابق: ہمارا منہ اور حلق خشک نہ ہونے پائے!
خشک ہونے کی صورت میں ہمیں چاہیے ہر پندرہ منٹ بعد ایک گھونٹ پانی کا پیا کریں۔
کیوں ؟
اس لیے کہ پانی اور جوس کے استعمال سے وائرس فورا آپ کے معدے میں منتقل ہوکر معدے میں موجود تیزابیت وائرس کو ختم کر دے گی
اگر ہم پانی کا پورا دن باقاعدگی سے استعمال نہ کریں
تو خطرہ ہے کہ وائرس ہمارے نظام تنفس سے ہو کر پھیپھڑوں میں داخل ہوجائے جو کہ بہت خطرناک صورتحال ہوگی ۔
*انسانی زندگی بچانے کیلئے ان معلومات کو فورا شیئر کریں*

04/10/2019

خون کے ٹیسٹ کے فوائد

Address

C4/A Rajakhail Market Main Dawood Chowrangi Karachi
Karachi
75120

Telephone

+923333396421

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zafar General Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Zafar General Hospital:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category