Liver is Strong-Life is Long

Liver is Strong-Life is Long Project Work
We project group Members are playing a role against the enemy of humanity (HEPATITIS). Hepatitis B & C Viruses life threatening disease.

"SOCIAL GROUP OF PHYSIOLOGY DEPARTMENT UNIVERSITY OF SINDH JAMSHORO." Title of Research: Screening, prevalence, and awareness of Hepatitis B & C in student of Sindh university, jamshoro. Supervisor of Project: Dr.Hidayatullah Mahesar
Co-Supervisor: Prof.Jaindo Shaikh
Group Leader: Abdul Qayoom Rakhshani
Members of Social Group:
01) ABDUL QAYOOM 06) MASHAL KHAN
02) NASRULLAH DAHRI 07) YUSRA SHAIKH
03) JAWED ALI NAICH 08) SABIHA RAJPUT
04) SHOIB AHMED MALLAH 09) LUBNA SHAIKH
05) ZOHAIB KHASKHELI 10) MEHWISH SAMOO

Note: This page is for Awareness activities of Heapatitis.

https://dailypakistan.com.pk/31-Mar-2023/1563686
31/03/2023

https://dailypakistan.com.pk/31-Mar-2023/1563686

تحریر: ڈاکٹر شازیہ شبیر جنرل ڈینٹسٹ سرجن رمضان کے اس پاک مہینے میں تمام  مسلمان روزے اور عبادات کا اہتمام کرتے ہیں۔ اس بابرکت مہینے کو اپنے پیاروں کے

Liver is strong Life is Long
07/05/2022

Liver is strong Life is Long

08/11/2021
11/10/2021

ذہنی صحت
A one News

11/10/2021

ڈینگی واٸرس کی وار۔
A one News

07/10/2021

A one news report

30/07/2020

It's officially ! Today we'll call on people from across the world to take action and raise awareness to .

Our goal is to eliminate viral by 2030 and it IS achievable. But, we need everyone to join the fight for elimination. Find out how you can use your power to make a difference today: www.worldhepatitisday.org

08/06/2020

آپ کو یاد ہوگا کہ اس سال کے اوائل میں ایک عالَمگیر وَبا نے لاکھوں لوگوں کو مار دینا تھا۔ اس کا نام "کوروناوائرس" تھا اور اسے روکنے کا واحد راستہ آپ کا گھر میں 2022 تک بند رہنا تھا۔

یہاں اس کے بارے میں کچھ حالیہ سرخیاں مندرجا ذیل ہیں ( لنکس نیچے ہیں):

1- نیل فرگوسن المعروف "پروفیسر لاک ڈاؤن" نے اعتراف کیا کہ سویڈن نے برطانیہ کی طرح ہی کی سائنس استعمال کی تھی۔ برطانیہ میں لاک ڈاؤن کے پیچھے سائنسدان نے اعتراف کیا ہے کہ سویڈن نے، کٹھن پابندیوں کے بغیر، کورونا وائرس کو تقریبا ویسے ہی دبانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ بورس جانسن کو روزمرہ کی شہری و شخصی آزادیوں پر پابندیاں لگانے پر منانے کے بعد، نیل فرگوسن ، جو"پروفیسر لاک ڈاؤن" کے نام سے مشہور ہوگیا تھا، اس نے اعتراف کیا کہ ، "بالکل انہی کی طرح کی سائنس" پر انحصار کرنے کے باوجود ، سویڈش حکام نے پوری طرح لاک ڈاون لگائے بغیر "تقریبا ایک جیسا نتیجہ حاصل کر لیا"۔

2- Surgisphere: حکومتوں اور ڈبلیو ایچ او نے ایک امریکی کمپنی کے مشتبہ اعداد و شمار پر مبنی ریکارڈ کی بنیاد پر کوویڈ ۔19 پالیسی کو تبدیل کیا۔ یہ Surgisphere کے وہ "ماہرین" تھے، {جس کے ملازمین میں ایک سائنس فکشن کا مصنف اورایک بالغانہ مواد کی ماڈل شامل ہے} ، جنہوں نے لانسیٹ اور نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن ہائڈروکس کے تحقیقی مطالعے کی لئے اعداد و شمار مہیا کئے تھے۔

3- ناروے لاک ڈاؤن کے بغیر بیماری پر قابو پا سکتا تھا': نارویجن انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ کے سربراہ کا خیال ہے کہ ناروے لاک ڈاؤن کے بغیر کورونا وائرس کو قابو میں لاسکتا تھا۔

4- سی ڈی سی{CDC} اب کہتی ہے کہ کورونا وائرس آلودہ سطح کے ذریعے "آسانی سے نہیں پھیلتا" ہے۔

5- انتھونی فاوچی نے خبردار کیا ہے کہ اگر لاک ڈاؤن کو زیادہ دیر تک رکھا جائے گا تو 'ناقابل تلافی نقصان' ہو گا۔ کتنا عرصہ "زیادہ عرصہ" ہے؟

6- WHO کے مطابق، صحت مند لوگوں کو صرف اس وقت ماسک پہننا چاہئے جب وہ کورونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کررہے ہوں۔ ماہرین کتنی دفعہ ماسک پہننے کی سفارشات کو تبدیل کریں گے؟

7- کیا برطانیہ میں لاک ڈاؤن سے پہلے کوویڈ 19 کی وبا میں کمی واقع ہوئی؟ یونیورسٹی آف برسٹل کے تحقیقی مقالے میں کہا گیا ہے کہ بیماری کی تعداد میں کمی کا لاک ڈاون سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ "جب Bayesian inverse problem approach کوUK کے کوویڈ 19 کی اموات کے اعداد و شمار پر لاگو کیا گیا اور بیماری کے پھیلاوکے مطبوعہ دورانیہ سے پتہ چلتا ہے کہ برطانیہ میں لاک ڈاؤن سے پہلے ہی بیماری میں کمی واقع ہورہی تھی ، اور سویڈن میں بیماری تھوڑے ہی عرصے کے بعد کم ہونا شروع ہو گئی تھی۔"

8- 500 معالجین کے دستخط شدہ مراسلہ میں لاک ڈاؤن کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا ہے کیونکہ لاک ڈاون نے وائرس سے "کہیں زیادہ" نقصان پہنچایا ہے۔ ان کا تجزیہ پڑھنے کے قابل ہے۔

9- لاک ڈاؤن کے منصوبہ سازوں کو تاریخ دوبارہ لکھنے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے۔ برطانیہ کے لاک ڈاؤن کا ڈراؤنا خوابابھی خاتمے سے کافی دور ہے، لیکن اس ملک کی تاریخ کی سب سے بڑی سیاسی غلطی کو دوبارہ لکھنے کی کوششیں شروع ہوچکی ہیں۔

10- ڈاکٹر کے مطابق، اٹلی میں کورونا وائرس ‘طبی طور پر اب موجود نہیں ہے’۔ میلان کے سان رافایل اسپتال کے سربراہ ، البرٹو زنگریلو نے ، RAI ٹیلیویژن کو بتایا ، "پچھلے دس دن کے دوران ٹیسٹوں میں وائرس کی مقدارکا تناسب ایک ماہ یا دو ماہ قبل انجام دیئے جانے والے ٹیسٹوں کے مقابلے میں غیرمعمولی کم تھا۔"

11- کووڈ نے لندن چھوڑ دیا ہے۔ لندن میں اب روزانہ کی بنیاد پر مٹھی بھر نئے کیس درج ہو رہے ہیں ، جبکہ ملک کے دیگر حصوں میں وبا کہیں آہستہ کم ہو رہی ہے۔ یہ ایسا نہیں ہے جیسے لندن میں کوئی بھی بیمار ہونے والا نہیں بچا ہے: تقریبا نو ملین کی آبادی سے ، دو حالیہ اندازوں کے مطابق، لندن کی آبادی کے غالبا 17 سے 20 فیصد حصے نے اس وبائی بیماری کے خلاف قوت مدافعت{immunity} پیدا کر لی ہے۔

12- لاک ڈاؤن: کیا اس سے کوئی فرق پڑا؟ ہارورڈ میں وبائی امراض میں ڈگری حاصل کرنے والے ڈاکٹر ایلپیڈو فوروس سوٹیریاڈس نے سنڈے میل کو بتایا: “آبادی میں لاک ڈاون ہونے کی صورت میں ، لوگ گھروں پر ہی رہنے پر مجبور تھے۔ تاہم ، ایک بار جب یہ وائرس علاقے میں پھیل چکا تھا، تو لاک ڈاؤن صحت مند افراد کو واقعتا اپنے ان رشتہ داروں کے ساتھ رہنے پر مجبور کر رہا تھا جو وائرس سے پہلے ہی متاثر شدہ ہو سکتے تھے اور امکان تھا کہ وہ گھر میں ہی اس وائرس کو پھیلا رہے تھے۔ "در حقیقت ،" وہ مزید کہتے ہیں کہ، "مجھے خوف ہے کہ بالآخر ایسا ہی ہوا ہو گا۔ متعدد ممالک کی رپورٹس کے شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ وبا سے متاثر شدہ نئے کیسز کا نصف حصہ براہ راست لاک ڈاؤن کی وجہ سے تھا۔

13- "یہ سب کچھ جھوٹ" ہے - 3 ایسے انکشافات جو کووڈ بیانیے کو بے جان کر دیتے ہیں۔ کورونا وائرس کی سائنس متنازعہ نہیں ہے۔ یہ مستند اور کھلم کھلا تسلیم شدہ ہے:
زیادہ تر لوگوں کو وائرس نہیں ہوگا۔
زیادہ تر لوگ جن کع وائرس لگتا ہے، وائرس کی علامات ظاہر نہیں کرتے۔
علامت ظاہر کرنے والے زیادہ تر افراد صرف ہلکے بیمار ہوں گے۔
شدید علامات والے زیادہ تر افراد کبھی بھی سخت بیمار نہیں ہوں گے۔
اور زیادہ تر لوگ جو شدید بیمار ہوں گے، وہ بچ جائیں گے اور زندہ رہیں گے۔
متعدد خون کے معائنہ کے متعلق تحقیقات سے اس نظريہ نے جنم لیا ہے, جو بار بار یہی ثابت کرتی ہے کہ اکوویڈ کی اموات کا تناسب فلو کے برابر ہے۔

14- لاک ڈاؤن قوانین کو توڑنے والے، بائیں بازو کے لاک ڈاون کے حامی منافقین سے ملیں۔

(استاذ -- دانیال حقیقت جو-- کی تحریر سے ترجمہ کیا گیا )

مترجم : Ali Amen Rizvi

Address

ZMG Zone Karachi
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Liver is Strong-Life is Long posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram