New Horizons Care Centre (NHCC)

New Horizons Care Centre (NHCC) New Horizons Care Center the first free treatment and Rehabilitation centre for Drug Addicts in Pakis Karachi.

For Donation -- Account No:
PK90BKIP0111100013250001
Bank Islami Pakistan Limited,
Gulshan-e-Iqbal branch.

🌟 نشے سے نجات کی راہ — آگاہی سے آغاز!🌟 ہر جمعہ کو نیو ہورائزنز کیئر سینٹر میں فیملی آگاہی سیشن منعقد کیا جاتا ہے اور آج ...
19/09/2025

🌟 نشے سے نجات کی راہ — آگاہی سے آغاز!🌟

ہر جمعہ کو نیو ہورائزنز کیئر سینٹر میں فیملی آگاہی سیشن منعقد کیا جاتا ہے اور آج کے اس سیشن، جہاں بات ہوئی:
✔️ نشے کی اصل وجوہات
✔️ خاندان کا مثبت کردار
✔️ اور کس طرح دماغی کیمیکلز ایک متاثرہ شخص پر اثر انداز ہوتے ہیں۔

سیشن مس مشال نے کنڈکٹ کیا اور اختتامی کلمات سر سہیل ملک نے پیش کیے۔ 🙌
آئیں! مل کر ہم امید اور صحت مند زندگی کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ 🌿✨


14th August reminds us that true independence is not just about borders, but about the strength of character, unity, and...
13/08/2025

14th August reminds us that true independence is not just about borders, but about the strength of character, unity, and faith. Let’s rise so high in dignity and purpose that we shape our nation’s destiny with pride.
💚 Pakistan Zindabad! 🤍

Big shout out to my newest top fans! 💎 Haji BalochDrop a comment to welcome them to our community,
05/01/2025

Big shout out to my newest top fans! 💎 Haji Baloch

Drop a comment to welcome them to our community,

السلام علیکم☺️ امید ہے کہ اپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے۔!نیو ہورائزن کیئر سینٹر میں تین جنوری 2025 کو فری میڈیکل اور مینٹل ہ...
05/01/2025

السلام علیکم☺️
امید ہے کہ اپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے۔!

نیو ہورائزن کیئر سینٹر میں تین جنوری 2025 کو فری میڈیکل اور مینٹل ہیلتھ کیمپ منعقد کیا گیا۔
فری میڈیکل اور مینٹل ہیلتھ کیمپ کی کچھ جھلکیاں! ✨
روحبارو، چارٹر فار کمپیشن پاکستان، اور سندھ انٹیگریٹڈ ایمرجنسی اینڈ ہیلتھ سروسز کا تہہ دل سے شکریہ، جنہوں نے سر سہیل ملک، صدر نیو ہورائزن کیئر سینٹر، اور ان کی ٹیم کے ساتھ اس کیمپ کے انعقاد میں مدد کی۔ اس کیمپ سے 70 سے زائد کمیونٹی ممبران اور سبسٹینس یوز ڈس آرڈر (SUDs) کے مریضوں کے تیمارداروں کو سہولت فراہم کی گئی۔😇

مل کر ہم ان لوگوں کی زندگیوں میں تبدیلی لا سکتے ہیں جنہیں اس کی سب سے زیادہ ضرورت ہے!
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو اور ہمارے سربراہ سر سہیل ملک کو صحت و تندرستی والی زندگی سے نوازے آمین ثمہ آمین

#1123

"سر ادریس نے نیو ہورائزنز کیئر سینٹر میں منشیات کے عادی افراد کے خاندانوں کے لیے فیملی سائیکو ایجوکیشن پروگرام کا انعقاد...
10/11/2024

"سر ادریس نے نیو ہورائزنز کیئر سینٹر میں منشیات کے عادی افراد کے خاندانوں کے لیے فیملی سائیکو ایجوکیشن پروگرام کا انعقاد کیا۔ انہوں نے اس مسئلے پر آگاہی فراہم کی اور حالیہ اعداد و شمار شیئر کیے۔ ہمارا فیملی سائیکو ایجوکیشن پروگرام ہر جمعہ شام 4 بجے منعقد ہوتا ہے۔ آئیں، اس عظیم مقصد میں شامل ہوں اور منشیات کی لت کے خلاف جنگ میں اپنا کردار ادا کریں۔"

مس مشال اشرف نے نیو ہورائزنز کیئر سینٹر میں "نشے کے علاج میں خاندان کا کردار" کے موضوع پر ایک بہت معلوماتی سیشن دیا۔ انہ...
04/11/2024

مس مشال اشرف نے نیو ہورائزنز کیئر سینٹر میں "نشے کے علاج میں خاندان کا کردار" کے موضوع پر ایک بہت معلوماتی سیشن دیا۔ انہوں نے ان وجوہات، لاپروائی اور غفلت کی وضاحت کی جو نشے کی جانب لے جاتی ہیں۔

نیو ہورائزنز کیئر سینٹر ہر جمعہ کو خاندان کی سائیکو ایجوکیشن پروگرام منعقد کرتا ہے تاکہ ہم اس مسئلے پر آگاہی بڑھا سکیں۔ یہ ایک کھلی دعوت ہے کہ ہر خاندان کے فرد اس سیشن میں شامل ہو، تاکہ ہم مل کر اس مسئلے کا مقابلہ کر سکیں۔


*اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ لَا إلَهَ إلَّا اللَّهُ. وَاَللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ وَلِلَّهِ الْحَمْدُ-**ت...
17/06/2024

*اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ لَا إلَهَ إلَّا اللَّهُ. وَاَللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ وَلِلَّهِ الْحَمْدُ-*

*تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَمِنْکُمْ صَالِحَ الْاَعْمَال*

آپ کو اور اہل خانہ کو عید الاضحی مبارک!! اللہ تعالیٰ آپ کی قربانیوں اور عبادات کو قبول فرمائے- آپ پر اور آپ کے پیاروں پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین

السلام علیکم امید ہے کہ اپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے۔ہر جمعہ کی طرح اس جمعہ کو بھی نیو ہورائزن کیئر سنٹر میں فیملی  سپورٹ گ...
02/02/2024

السلام علیکم
امید ہے کہ اپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے۔
ہر جمعہ کی طرح اس جمعہ کو بھی نیو ہورائزن کیئر سنٹر میں فیملی سپورٹ گروپ سیشن کا انعقاد ہوا۔ جس میں (سر ادریس) ماہر نفسیات اور (مس مشال اشرف) ماہر نفسیات, نے نشے کے عادی مریضوں کی فیملیز کو ریکوری پروسیس کے بارے میں اگاہی دی۔

Behind the brave face, there may be an unseen struggle. Recognizing the signs of a panic attack is the first step toward...
26/12/2023

Behind the brave face, there may be an unseen struggle.

Recognizing the signs of a panic attack is the first step towards empathy and support!

If you or someone you know experiences sudden and overwhelming symptoms like racing heart, shortness of breath, or intense fear, remember, it's okay to ask for help.

Let's foster understanding and compassion for those facing invisible battles 💙🌪️

#

نیو ہورائزن کیئر سینٹر میں مریضوں کے درمیان سردی کے کپڑوں کی تقسیم...
02/12/2023

نیو ہورائزن کیئر سینٹر میں مریضوں کے درمیان سردی کے کپڑوں کی تقسیم...

ہر جمعے کو نیو ہورائزن کیئر سینٹر میں فیملی سپورٹ گروپ کا انعقاد کیا جاتا ہے.. جس میں این ایچ سی سی کے ماہر نفسیات(سر مح...
08/09/2023

ہر جمعے کو نیو ہورائزن کیئر سینٹر میں فیملی سپورٹ گروپ کا انعقاد کیا جاتا ہے.. جس میں این ایچ سی سی کے ماہر نفسیات(سر محمد ادریس،کلینکل انچارج) مس مشال (ماہر نفسیات)اور ریکوری کونسلر (سر حمل اور سر مزمل) ، مریضوں کی فیملیز کو نشے کی عادت کی وجوہات سے آگاہ کرتے ہیں..

Alhumdulillah, New Horizons Care Center is proud to share that 𝑴𝒔. 𝑴𝒊𝒔𝒉𝒂𝒍 𝑨𝒔𝒉𝒓𝒂𝒇 𝑪𝒉𝒂𝒖𝒅𝒉𝒓𝒚 (Head of Research Department, ...
29/08/2023

Alhumdulillah, New Horizons Care Center is proud to share that 𝑴𝒔. 𝑴𝒊𝒔𝒉𝒂𝒍 𝑨𝒔𝒉𝒓𝒂𝒇 𝑪𝒉𝒂𝒖𝒅𝒉𝒓𝒚 (Head of Research Department, Clinical Psychologist, NHCC) was invited as a guest speaker at "2𝒏𝒅 𝑰𝑵𝑻𝑬𝑹𝑵𝑨𝑻𝑰𝑶𝑵𝑨𝑳 𝑩𝑰𝑶𝑴𝑬𝑫𝑰𝑪𝑨𝑳 & 𝑫𝑰𝑮𝑰𝑻𝑨𝑳 𝑯𝑬𝑨𝑳𝑻𝑯 𝑪𝑶𝑵𝑭𝑬𝑹𝑬𝑵𝑪𝑬 𝒂𝒕 𝑵𝑬𝑫 𝑼𝒏𝒊𝒗𝒆𝒓𝒔𝒊𝒕𝒚 on 19 Aug 2023", to present her research paper "𝘗𝘴𝘺𝘤𝘩𝘰𝘭𝘰𝘨𝘪𝘤𝘢𝘭 𝘋𝘪𝘴𝘵𝘳𝘦𝘴𝘴, 𝘊𝘰𝘨𝘯𝘪𝘵𝘪𝘷𝘦 𝘌𝘮𝘰𝘵𝘪𝘰𝘯𝘢𝘭 𝘋𝘪𝘴𝘵𝘳𝘦𝘴𝘴 𝘐𝘯 𝘚𝘶𝘣𝘴𝘵𝘢𝘯𝘤𝘦 𝘜𝘴𝘦 𝘋𝘪𝘴𝘰𝘳𝘥𝘦𝘳" that was conducted at New Horizons Care Center.✨

Special thanks to Sir Sohail Malik (President NHCC) for always bringing out the best and huge thanks to Sir Muhammad Idrees (Clinical In-Charge, NHCC) for always being supportive and understanding. A huge round of applause for all the supporting staff of NHCC.
New Horizons Care Center wishes Ms. Mishal and Us more success ✨

Highly grateful to Prof. Dr. Saad Qazi (Meritorious Professor of Electrical Engineering, Dean, Faculty of Electrical and Computer Engineering, PI, Neurocomputation Lab, National Centre of Artificial Intelligence) , Dr. Abul Hassan ( Head of the Biomedical Department, NED University), Dr Ahmed Rao (Biomedical Depart NED University) for the warm welcome.✨

May NHCC and NED University work together in the long run to combat drugs. IN SHAA ALLAH. ✌️




Mishal Chaudhry Muhammad Idrees Muhammad Sohail Malik

Address

Gulshan E Iqbal Center: Plot # A-1 Block 1 Gulshan-e-Iqbal. Landhi Center Address: 36 B, Sharif Colony Near Norani Hotel UC-10 Landhi No 6 Karachi
Karachi

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 17:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Friday 10:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 18:00
Sunday 10:00 - 18:00

Telephone

+922135045700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Horizons Care Centre (NHCC) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram