Actviz Pharma Private Limited

Actviz Pharma Private Limited زندگی کی خوشیوں کو واپس پائیں
📲 +92 0337 3164485📲
💊 – آپ کی خوبصورتی ، آپ کی صحت، آپ کی خوشیاں! 🌿💖
www.actvizpharma.com
established since 2010 Be focused.

�Over 2 Millions Satisfied Customers. USA-FDA Approved, Available in USA, UK, and all Europe, Arab countries.

� Actviz pharma is legally registered in DRAP, FBR, GST, KCCI (Karachi Chamber of Commerce & Industry ), Federation of Pakistan Chambers of Commerce & Industry, Pakistan Custom House Karachi (weboc). Actviz Pharma is trustworthy brand in the Pakistan market for Consumer Health Care & Pharma Products. It is the vision of the organization to be an inspiring leader and a contributor towards a healthy Pakistan.

� Our Quality:
When you choose Actviz Pharma, you are choosing quality you can rely on. We apply high quality and compliance standards to all our products and our relationships with customers, partners and employees.

� Our Vision
Growing fast and making an impact for patients in emerging markets.

� Our Values
Our values are a fundamental part of our culture and business. They describe who we are, what we stand for and are signposts for what we need to aspire to in our everyday actions.

� ​​Commitment
Be goal and result oriented. Keep promises. Show personal engagement. Be responsible. Go the extra mile. Take ownership. Be customer and patient oriented in the entire value chain.

� Trust
Firmly believe in reliability, truth and ability to deliver. Show confidence. Be Loyal. Act as team player. Be transparent.

� Empathy
Show openness and respect. Put yourself in the shoes of the other person. Care for others and recognize their contribution. Listen.....

� Contact us:

Email: ActvizPharma@gmail.com

ڈپریشن کا علاج: ایسے لوگوں کے حلقے سے پرہیز کریں جن کا باہمی میل جول ڈپریشن پیدا کرتا ہے۔ روزانہ 30 منٹ تیز چہل قدمی اور...
25/10/2025

ڈپریشن کا علاج: ایسے لوگوں کے حلقے سے پرہیز کریں جن کا باہمی میل جول ڈپریشن پیدا کرتا ہے۔ روزانہ 30 منٹ تیز چہل قدمی اور نماز اور قرآن ترجمے کے ساتھ۔ اور ڈپریشن کی اضطراب کی دوا کچھ عرصے کے لیے لیں جیسے ایک ماہ۔ پھر اس دوا کو چھوڑ دیں اور اگر دوبارہ ڈپریشن محسوس کرتے رہیں تو چھوڑنے کے بجائے صرف ایک ہفتے کے لیے لیں۔ لمبے عرصے تک ڈپریشن کی کوئی بھی دوا لینا موت کا باعث بنتا ہے۔
https://actvizpharma.com/product-page/l-theanine-stress-anxiety/

ڈپریشن کا علاج: ایسے لوگوں کے حلقے سے پرہیز کریں جن کا باہمی میل جول ڈپریشن پیدا کرتا ہے۔ روزانہ 30 منٹ تیز چہل قدمی اور...
25/10/2025

ڈپریشن کا علاج: ایسے لوگوں کے حلقے سے پرہیز کریں جن کا باہمی میل جول ڈپریشن پیدا کرتا ہے۔ روزانہ 30 منٹ تیز چہل قدمی اور نماز اور قرآن ترجمے کے ساتھ۔ اور ڈپریشن کی اضطراب کی دوا کچھ عرصے کے لیے لیں جیسے ایک ماہ۔ پھر اس دوا کو چھوڑ دیں اور اگر دوبارہ ڈپریشن محسوس کرتے رہیں تو چھوڑنے کے بجائے صرف ایک ہفتے کے لیے لیں۔ لمبے عرصے تک ڈپریشن کی کوئی بھی دوا لینا موت کا باعث بنتا ہے۔

ایس پی اسلام آباد عدیل اکبر کو کس نے مارا!!قید کرتا ہوں حسرتیں دل میں،پھر انہیں خودکشی سکھاتا ہوں!!!یہ سطریں، آج اسلام آ...
24/10/2025

ایس پی اسلام آباد عدیل اکبر کو کس نے مارا!!

قید کرتا ہوں حسرتیں دل میں،
پھر انہیں خودکشی سکھاتا ہوں!!!

یہ سطریں، آج اسلام آباد میں, مبینہ طور پر، اپنی جان لینے والے ایس پی عدیل اکبر نے اپنے سوشل میڈیا پر اپریل میں لکھی تھیں. .بتایا جاتا ہے کہ اپنے ماتحت سے ریوالور لے کر خودکشی کرنے سے پہلے، عدیل اکبر کو ٹیلی فون کال آئی تھی، جو غالباً کسی بڑے کی جانب سے تھی اور شاید سخت زبان کے استعمال سے نوجوان اور حساس پولیس افسر نے انتہائی قدم اٹھاتے لیا.

ڈپریشن کا علاج: ایسے لوگوں کے حلقے سے پرہیز کریں جن کا باہمی میل جول ڈپریشن پیدا کرتا ہے۔ روزانہ 30 منٹ تیز چہل قدمی اور نماز اور قرآن ترجمے کے ساتھ۔ اور ڈپریشن کی اضطراب کی دوا کچھ عرصے کے لیے لیں جیسے ایک ماہ۔ پھر اس دوا کو چھوڑ دیں اور اگر دوبارہ ڈپریشن محسوس کرتے رہیں تو چھوڑنے کے بجائے صرف ایک ہفتے کے لیے لیں۔ لمبے عرصے تک ڈپریشن کی کوئی بھی دوا لینا موت کا باعث بنتا ہے۔

خزاں کی اُس رات ، سرِبالاخیال کا ہما پھڑپھڑایا ،
زبان نے لفظ کا ذائقہ چکھنا چاہا تو دانتوں نے اسے روک لیا،
پیٹ کو بھوک لگی ہے ، دانتوں کو کھانا چبانا ہے،
اور گونگے خیال کا ہما بھر اڑان جا بیٹھا اک شجرِبیمار پر ؛
آنکھیں موند، غرق ایک عارضی اونگھ میں،
منتظرِآمدِتمازتِ بہاراں۔

یہ اوپر والی نظم ایس ایس پی ابرار نیکوکارہ مرحوم نے اپنے آپ کو مارنے سے پہلے، خود لکھی تھی جو ایک حساس دل کی عکاسی کرتی ہے. سوال یہ ہے کہ ایک ذہین شخص جو سی ایس ایس کا امتحان پاس کرجائے، بقول شخصے ڈی پی او کے طور پر ضلع کا مالک رہے، پستول بردار وردی پہنتا ہو اور شہر بھر میں اس کا ٹہکا ہو، وہ اپنی جان کیسے لے سکتا ہے؟ جواب یہ ہے کہ ڈپریشن کا مرض شاہ اور گدا کا فرق نہیں دیکھتا، بلکہ وہ شاہ کو زیادہ نشانہ بناتا ہے. ڈپریشن ایک ایسا ظالم مرض ہے کہ ایک جگہ کچھ بچوں کا غریب باپ، ان کے کپڑوں کے تقاضوں کی وجہ سے خودکشی کرلیتا ہے تو دوسری جگہ اپنی جان لینے والا بظاہر پاکستان کے طاقتور ترین طبقے سے تعلق رکھتا ہے.

انسان خودکشی کیوں کرتا ہے، ابرار نیکوکار کے اپنے آخری نوٹ میں لکھے الفاظ کچھ یوں ہیں " انسان خود کشی اس لیے کرتا ہے جب وہ بیزار ہو جاتا ہے اور اسکو تخلیق کی سمجھ آ جاتی ہے جب ایک سمجھدار بندہ اپنی جان لیتا ہے تو اسکی موت پر رویا نہیں کرتے، بلکہ اسکے فیصلے کا احترام کرتے ہوتے ہیں". ہو سکتا ہے بعض لوگوں کو ان الفاظ میں کچھ رومانیت دکھائی دے، تاہم بہت سے لکھنے پڑھنے والوں نے خودکشی کرتے وقت اس سے ملتے جلتے نوٹ چھوڑے ہیں. تاہم نفسیاتی تجزیے کے اعتبار سے یہ نوٹ بیزاری اور اکیلے پن کی کیفیت کی عکاسی ہے جو کہ ڈپریشن کی بڑی وجوہات میں سے ہیں.

گزشتہ پندرہ برس میں جہانزیب کاکڑ، ابرار نیکوکار، عدیل اکبر، نبیحہ چوہدری، شہزاد وحید، اشعر حمید، سہیل احمد ٹیپو، بلال پاشا، اور کئی افسران، ڈپریشن کے ہاتھوں اپنی جان سے گزر چکے ہیں. یاد رہے کہ خودکشی کرنے والے افسران کی غالب تعداد کا تعلق پاکستان پولیس سروس سے ہے جو اس جاب کے نفسیاتی چیلنجز کی طرف اشارہ کرتا ہے.

آج سے چند برس پہلے جب میرے بیچ میٹ اور دوست سہیل ٹیپو، ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نے خودکشی کی تو میں نے کالموں کی سیریز لکھی تھی، "سہیل ٹیپو کو کس نے مارا "؟ وجوہات میں تو بہت کچھ نظر آتا ہے. نیکوکارہ کے حوالے سے گھریلو مناقشے کا ذکر کیا گیا ہے. ٹیپو مرحوم بھی کچھ ملی جلی کیفیت میں تھا. پچھلے دس برس میں مجھے آٹھ سے دس سینئر سول سرونٹس یاد آرہے ہیں جنہوں نے اپنی جان اپنے ہاتھوں لی. اللہ کریم ان کی لغزشوں سے درگزر کرے اور جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے.

ڈپریشن کے حوالے سے ہمیں بطور سوسائٹی بہت سیکھنے کی ضرورت ہے. وجوہات ان گنت ہوسکتی ہیں، ڈپریشن موروثی بھی ہوسکتا ہے، حادثاتی بھی اور ماحولیاتی بھی. ٹیپو اور نیکوکارہ دونوں کے حوالے سے ایسے بہت سے جملے سننے کو ملے کہ 'وہ تو بہت بہادر تھا' اور 'اتنے بڑے عہدے پر بندے کو کیا مسئلہ ہوسکتا ہے'. چالیس ایکڑ کی کوٹھی میں رہنے والا کتنا اکیلا ہوسکتا ہے اور یہ تاج کہاں اور کس طرح چبھتا ہے، یہ پہننے والا ہی جان سکتا ہے. بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ ایک سول سرونٹ کس طرح تنی ہوئی تار پر چلتا ہے اور جب وہ گرتا ہے تو اپنے ساتھ خاندان کو بھی لے ڈوبتا ہے.

ہمارے ہاں ایک عمومی روایت ڈپریشن کو روحانیت کے ساتھ غلط ملط کرنے کی ہے. یہ ایسے ہی ہے کہ آپ کینسر، یا شوگر یا دل کی بیماری کو روحانیت کے ساتھ مکس کرلیں کہ فلاں بندہ گنہگار ہے اس لیے اسے ہارٹ اٹیک ہوگیا ہے. ڈیپرہشن ایک پیچیدہ بیماری ہے، جس کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں اور اس کا نفسیاتی اور اعصابی علاج بھی ایک پیچیدہ مرحلہ ہے.

ابھی تو کسی ڈپٹی کمشنر، کسی ایس پی، کسی کلکٹر کی خود کو مارنے کی خبر پھر بھی لوگوں کو متوجہ کرلیتی ہے، تاہم وطن عزیز میں عام انسانی جان ارزاں ہے، یہ نظام کلرکوں، کانسٹیبلوں وغیرہ کو تو ویسے کسی شمار قطار میں نہیں رکھتا. ورنہ سرکاری نظام کے ہاتھوں سالانہ خودکشی کرنے والوں کی تعداد سینکڑوں سے ہزاروں میں ہے.

گزشتہ برسوں میں تجویز کیا تھا کہ سول سروس کے لئے ایک ہیلپ لائن سیٹ اپ کی جائے جہاں بغیر کسی ہچکچاہٹ کے ڈپریشن کے مرض کی تشخیص اور علاج ہوسکے. پولیس میں یہ ضرورت کہیں زیادہ ہے. عام طور پر پاکستان میں ڈپریشن کو 'زنانہ' مرض سمجھا جاتا ہے جو سورماؤں کو لاحق نہیں ہوسکتا. تاہم ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستانی آبادی کے ہر چار میں سے ایک فرد کو کلینکل ڈپریشن کے علاج کی ضرورت ہے.

نفسیات کے شعبے میں بیس سال گزارنے کی وجہ سے، اس حوالے سے ایک کیمپین چلانی چاہی، تاکہ سول سروس میں ڈپریشن کے حوالے سے حجابات اٹھ سکیں اور ہر سال دو سال بعد قیمتی جانوں کا ضیاع روکا جاسکے اور علاج موت سے پہلے مل سکے. سول سروس ہی نہیں، خودکشی سے بچاؤ کی ہاٹ لائن تک عوام تک ایسی سہولت کی رسائی ہونی چاہیے. آئی جی پنجاب اور اسلام آباد سے اس حوالے سے بات بھی ہوئی، زبردست تجویز ہے، کہ کر سراہا بھی گیا مگر کوئی عملی اقدامات نہیں لیے گئے کہ ہر شارک صفت بڑا عہدے دار اپنے گبند ذات کے حصار میں ہے اور ایسی ہی خودکشیوں کی وجوہات میں سے ایک ہے. سول سروس سے تعلق رکھنے والے احباب سے اس سلسلے میں مشورے اور توجہ کی درخواست ہے کہ پہلے ہی بہت دیر ہوچکی ہے، یہ کام سول سرونٹس کو خود کرنا ہے، سیاست دانوں کو نہیں،، ڈپریشن ایک مرض ہے جو کسی کو بھی ہوسکتا ہے اور جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے. .

عدیل اکبر اور ان کے اہل خانہ کے لیے دعائیں!

آپ میں بھی یہ علامات ہیں تو آپ میں وٹامن بی 12 کی کمی ہے، B12 کی کمی کی علامات میں.. See morewww.actvizpharma.com
20/10/2025

آپ میں بھی یہ علامات ہیں تو آپ میں وٹامن بی 12 کی کمی ہے، B12 کی کمی کی علامات میں
.. See more
www.actvizpharma.com

جوڑوں میں درد کیوں ہوتا ہے اور کیسے اس سے بچا جا سکتا ہے.ایک انہونی بیماری جس کے شکار کئی مریض روزانہ میرے پاس اتے ہیں 🌿...
16/10/2025

جوڑوں میں درد کیوں ہوتا ہے اور کیسے اس سے بچا جا سکتا ہے.
ایک انہونی بیماری جس کے شکار کئی مریض روزانہ میرے پاس اتے ہیں
🌿 آسٹیو آرتھرائٹس — جوڑوں کی جلن یا وقت کی صدا؟
کیا کبھی آپ کے گھٹنے سیڑھیاں چڑھتے وقت درد کرنے لگے؟
کیا صبح بستر سے اُٹھنے پر جسم اکڑ جاتا ہے؟
یا چلنے پھرنے میں ایک چبھن سی محسوس ہوتی ہے؟
اکثر ہم ان علامات کو “عمر کا اثر” کہہ کر نظر انداز کر دیتے ہیں۔ مگر دراصل یہ ایک بیماری ہے —
آسٹیو آرتھرائٹس (Osteoarthritis) — جوڑوں کی سب سے عام اور دیرپا بیماری۔
یہ بیماری صرف جسم کو نہیں، انسان کے حوصلے، چال، اور خوشی کو بھی متاثر کرتی ہے۔
---
⚕️ آسٹیو آرتھرائٹس کیا ہے؟
انسان کے جسم میں جہاں دو ہڈیاں ملتی ہیں، وہاں ایک نرم پرت ہوتی ہے جسے کارٹیلیج (Cartilage) کہتے ہیں۔
یہ پرت ہڈیوں کو ایک دوسرے سے رگڑ کھانے سے بچاتی ہے اور حرکت کو ہموار بناتی ہے۔
جب کسی وجہ سے یہ کارٹیلیج آہستہ آہستہ گھِسنے لگتی ہے تو ہڈیاں براہِ راست آپس میں رگڑنے لگتی ہیں۔
اسی رگڑ سے درد، سوجن، سختی، اور جلن پیدا ہوتی ہے — یہی ہے آسٹیو آرتھرائٹس۔
ابتدا میں معمولی درد محسوس ہوتا ہے، مگر وقت کے ساتھ یہ بیماری بڑھتی ہے اور مریض کے لیے روزمرہ کے کام بھی مشکل ہو جاتے ہیں۔
---
💢 یہ بیماری کیوں ہوتی ہے؟
آسٹیو آرتھرائٹس کی کئی وجوہات ہیں، اور اکثر یہ مختلف عوامل کے مجموعے سے پیدا ہوتی ہے۔
🔸 1. عمر:
سب سے بڑی وجہ عمر کا بڑھنا ہے۔ جیسے جیسے عمر بڑھتی ہے، جسم کے خلیے خود کو مرمت کرنے کی صلاحیت کھو دیتے ہیں۔
کارٹیلیج کی مضبوطی کم ہو جاتی ہے، اور جوڑوں میں رگڑ بڑھ جاتی ہے۔
🔸 2. وزن:
اضافی وزن، خاص طور پر موٹاپا، گھٹنوں، کولہوں، اور ریڑھ کی ہڈی پر دباؤ بڑھاتا ہے۔
ہر 1 کلو اضافی وزن جوڑوں پر تقریباً 4 گنا دباؤ ڈالتا ہے۔
🔸 3. چوٹ یا فریکچر:
جو لوگ کسی حادثے یا فریکچر کا شکار رہ چکے ہوں، ان کے جوڑ کمزور ہو جاتے ہیں، اور بعد میں وہاں آرتھرائٹس ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔
🔸 4. موروثی اثرات:
اگر والدین یا بہن بھائیوں کو آرتھرائٹس ہے تو اس کے ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔
🔸 5. خواتین میں ہارمونی تبدیلیاں:
مینوپاز کے بعد خواتین میں ایسٹروجن (Estrogen) کی کمی آتی ہے، جو ہڈیوں اور جوڑوں کو کمزور کرتی ہے۔
اسی لیے خواتین میں یہ مرض مردوں کے مقابلے میں زیادہ عام ہے۔
🔸 6. غیر متحرک طرزِ زندگی:
زیادہ دیر بیٹھنا، جسمانی سرگرمی کی کمی، یا مسلسل ایک ہی پوزیشن میں رہنا جوڑوں کو سخت بنا دیتا ہے۔
---
🩺 آسٹیو آرتھرائٹس کی علامات:
یہ علامات آہستہ آہستہ ظاہر ہوتی ہیں، مگر وقت کے ساتھ واضح ہو جاتی ہیں:
جوڑوں میں درد، خاص طور پر حرکت کرنے پر
صبح کے وقت سختی یا اکڑاہٹ
جوڑوں سے "کڑکڑاہٹ" یا "چٹکنے" کی آواز
سوجن یا جوڑ کے اردگرد ہلکی جلن
تھکن، سستی، اور حرکت میں کمی
انگلیوں یا گھٹنوں کے جوڑوں کا موٹا یا ٹیڑھا ہونا
بعض اوقات مریض کہتا ہے:
“ڈاکٹر صاحب، پہلے تو ہلکا درد ہوتا تھا، اب چلنا مشکل ہو گیا ہے۔”
یہی وہ وقت ہوتا ہے جب بیماری اپنے اگلے مرحلے میں جا چکی ہوتی ہے۔
---
🌸 تشخیص کیسے کی جاتی ہے؟
ڈاکٹر آپ کے معائنے کے ساتھ ساتھ چند ٹیسٹ تجویز کر سکتا ہے:
ایکس رے (X-Ray): جوڑوں کے فاصلے اور ہڈیوں کے گھِسنے کی نشاندہی کرتا ہے۔
MRI اسکین: کارٹیلیج اور نرم ٹشوز کی تفصیل دکھاتا ہے۔
بلڈ ٹیسٹ: دیگر اقسام کے آرتھرائٹس (جیسے رمیٹوئیڈ آرتھرائٹس) کو خارج کرنے کے لیے۔
---
💊 علاج — امید کی کرن:
اگرچہ آرتھرائٹس کا مکمل علاج ممکن نہیں، لیکن اسے قابو میں رکھا جا سکتا ہے۔
درست علاج، مثبت سوچ، اور طرزِ زندگی کی تبدیلی کے ذریعے مریض عام زندگی گزار سکتا ہے۔

both are natural organic supplements
🟢 1. دوائیں:
درد کم کرنے والی دوائیں.
جس میں کیلشیم، زنک، میگنیشیم، وٹامن ڈی ہوتا ہے۔
https://actvizpharma.com/product-page/calvore-d/💊

دوائیں: جو سوجن اور درد کم کرتی ہیں. کارٹلیج پیدا کرنے کا قدرتی طریقہ

Glucosamine HCL, Chondroitin Sulfate, MSM methylsulfonylmethane, Sodium Hyaluronate, Vitamin D3
💊
https://actvizpharma.com/product-page/cartilage-bones-and-joint-supplements/

جوڑوں پر مالش کے لیے :زیتون کا تیل

🟢 2. ورزش اور فزیوتھراپی:

ورزش آرتھرائٹس کے علاج کی روح ہے۔

ہلکی واک

سائیکلنگ

یوگا یا اسٹریچنگ

پانی میں ورزش (Aqua therapy)

یہ ورزشیں جوڑوں کو حرکت میں رکھتی ہیں، درد کم کرتی ہیں، اور عضلات کو مضبوط بناتی ہیں۔

---

🟢 3. وزن پر قابو:

اگر وزن کم کر لیا جائے تو گھٹنوں کے درد میں واضح کمی آتی ہے۔
یہ آرتھرائٹس کے علاج کی سب سے مؤثر حکمتِ عملی ہے۔

---

💬 زندگی کے ساتھ سمجھوتہ نہیں، لڑائی ضروری ہے:

آرتھرائٹس جسمانی بیماری ضرور ہے، مگر اس کا سب سے بڑا اثر انسان کے ذہن اور حوصلے پر پڑتا ہے۔
کئی مریض افسردہ ہو جاتے ہیں، چلنے پھرنے سے گھبراتے ہیں، اور زندگی سے امید کھو بیٹھتے ہیں۔

لیکن یاد رکھیں:

> “بیماری آپ کے جسم کو کمزور کر سکتی ہے، مگر آپ کے حوصلے کو نہیں۔”

ورزش، علاج، مثبت سوچ، اور دعا — یہ چار چیزیں آپ کو آرتھرائٹس کے خلاف مضبوط بناتی ہیں۔

--------

🌷 ڈاکٹر عائشہ کا پیغام:

میرے کلینک میں روز ایسے مریض آتے ہیں جن کے گھٹنے، کندھے یا انگلیاں دکھتی ہیں۔
کچھ مایوس ہوتے ہیں، مگر چند ایسے بھی ہیں جو محنت سے اپنی حالت بہتر بنا لیتے ہیں۔
فرق صرف ارادے کا ہوتا ہے۔

آسٹیو آرتھرائٹس بڑھاپے کی نشانی نہیں — یہ ہماری طرزِ زندگی کی یاددہانی ہے کہ ہمیں اپنے جسم کا خیال رکھنا ہے۔
>

عورت کا جسم قدرت کی طرف سے ایک نہایت نازک امانت ہے، اور اس میں اندام نہانی (Va**na) سب سے حساس اور اہم عضو سمجھا جاتا ہے...
14/10/2025

عورت کا جسم قدرت کی طرف سے ایک نہایت نازک امانت ہے، اور اس میں اندام نہانی (Va**na) سب سے حساس اور اہم عضو سمجھا جاتا ہے۔ یہ صرف تولیدی نظام ہی کا حصہ نہیں بلکہ عورت کی جسمانی، ذہنی اور جذباتی صحت سے بھی گہرا تعلق رکھتا ہے۔ عالمی ادارۂ صحت (WHO) کے مطابق دنیا کی تقریباً 70% خواتین اپنی زندگی میں کسی نہ کسی وقت اندام نہانی کے انفیکشن کا سامنا کرتی ہیں۔ ان میں سب سے عام مسئلہ Va**nal Candidiasis یا فنگل انفیکشن ہے، جس کی بڑی وجہ حفظانِ صحت کے اصولوں سے غفلت، ہارمونی تبدیلیاں اور غیر متوازن طرزِ زندگی ہے۔
اندام نہانی کی صحت کیوں متاثر ہوتی ہے؟

اندام نہانی کا ایک قدرتی نظام موجود ہے جو اپنے pH کو 3.5 سے 4.5 کے درمیان رکھ کر "لَیکٹو باسلس" (Lactobacillus) جیسے فائدہ مند بیکٹیریا کو زندہ رکھتا ہے۔ یہ بیکٹیریا حفاظتی ڈھال کا کام کرتے ہیں۔ جب یہ توازن بگڑتا ہے تو انفیکشن کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ اس کی عام وجوہات درج ذیل ہیں:

حیض کے دنوں میں صفائی کی کمی یا غیر معیاری پیڈ کا استعمال

حمل اور زچگی کے دوران ہارمونی تبدیلیاں

اینٹی بایوٹکس یا ہارمونی دوائیوں کا غیر ضروری استعمال

تنگ اور مصنوعی کپڑے پہننا

اندام نہانی کو بار بار صابن یا خوشبو دار پروڈکٹس سے دھونا

علامات (Clinical Findings)

اگر اندام نہانی میں مسئلہ پیدا ہو تو یہ علامات نمایاں ہو سکتی ہیں:

بدبو دار یا ضرورت سے زیادہ رطوبت

اندام نہانی یا اردگرد خارش اور جلن

پیشاب یا ہمبستری کے دوران درد

بار بار انفیکشن یا سفید/پیلا ڈسچارج

ایسی علامات بار بار ظاہر ہوں تو فوراً ماہر گائناکولوجسٹ سے رجوع کرنا چاہیے

جدید ریسرچ اور کلینیکل فائنڈنگز

CDC (2023) کے مطابق بار بار ڈوچنگ (Douching) یعنی اندرونی دھلائی خواتین میں Bacterial Vaginosis کے امکانات کو دوگنا کر دیتی ہے۔

NIH کی ریسرچ بتاتی ہے کہ پروبایوٹک والی غذائیں (خاص طور پر دہی) اندام نہانی کے بیکٹیریا کو توازن میں رکھتی ہیں۔

PubMed پر شائع ہونے والے کلینیکل ٹرائلز کے مطابق، کاٹن انڈرویئر اور سانس لینے والے کپڑے پہننے سے انفیکشن کے خطرات نمایاں حد تک کم ہوتے ہیں۔

علاج اور مینجمنٹ (Evidence-based + Practical)

✅ میڈیکل مینجمنٹ

فنگل انفیکشن کی صورت میں ڈاکٹر عام طور پر کلوتھریمازول (Clotrimazole) یا فلوکونازول (Fluconazole) تجویز کرتے ہیں۔

بیکٹیریل انفیکشن کے لیے میٹرو نڈازول (Metronidazole) مؤثر ہے۔

شدید اور بار بار انفیکشن کی صورت میں ڈاکٹر سے مکمل ٹیسٹ (Va**nal Swab, Culture) کروائیں۔

✅ گھریلو احتیاطی تدابیر

دن میں ایک بار ہلکے نیم گرم پانی سے صفائی کریں، صابن سے پرہیز کریں۔

ہمیشہ آگے سے پیچھے کی طرف صفائی کریں۔

پیریڈز میں ہر 4–6 گھنٹے بعد پیڈ تبدیل کریں۔

ہمبستری کے بعد فوراً پیشاب کرنا انفیکشن کو کم کرتا ہے۔

پروبایوٹکس (دہی، کھیرا، لسی) کو غذا کا حصہ بنائیں۔

بہت زیادہ میٹھا اور جنک فوڈ کم کریں تاکہ فنگل گروتھ نہ بڑھے۔

✅ دیسی اور آزمودہ ٹوٹکے (محفوظ طریقے)

نیم کے پتوں کو ابال کر ہلکا نیم گرم پانی سے صرف بیرونی صفائی کریں (اندرونی استعمال نہ کریں)۔

میتھی کے بیج (Fenugreek) رات کو بھگو کر صبح پانی پینا ہارمونی توازن بہتر کرتا ہے۔

ناریل کا پانی قدرتی پروبایوٹک ہے، اسے پینے سے بھی اندام نہانی صحت مند رہتی ہے۔

احتیاطی تدابیر + عوامی مشورے

کاٹن انڈرویئر پہنیں اور روزانہ دھوپ میں خشک کریں۔

تنگ اور synthetic کپڑوں سے پرہیز کریں۔

ذہنی دباؤ کم کریں، نیند پوری کریں۔

اینٹی بایوٹکس صرف ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کریں۔

اسلامی نقطۂ نظر

اسلام میں طہارت اور پاکیزگی کو نصف ایمان قرار دیا گیا ہے۔ قرآن میں فرمایا گیا:
"إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ التَّوَّابِينَ وَيُحِبُّ الْمُتَطَهِّرِينَ" (البقرۃ: 222)
یعنی "اللہ توبہ کرنے والوں اور پاک رہنے والوں کو پسند کرتا ہے۔"

احادیث میں حیض کے دنوں میں صفائی، غسل اور طہارت کی بار بار تاکید کی گئی ہے۔ یہ رہنمائی ہمیں بتاتی ہے کہ عورت کی جسمانی اور روحانی صحت ایک دوسرے سے جڑی ہیں۔

اخلاقی نوٹ + ڈسکلیمر

یہ تحریر عام معلومات اور آگاہی کے لیے ہے۔ اگر آپ کو بار بار اندام نہانی میں انفیکشن یا غیر معمولی علامات ہوں تو خود علاج کرنے کے بجائے فوری طور پر مستند گائناکولوجسٹ سے رجوع کریں۔
Stay tuned (Actviz Pharma. com )

🕊 عورتوں کے لیے اہم اور مفید معلومات 🌿کبھی تم نے غور کیا کہ چین یا جاپان کی نوے نوے سالہ عورتیں آج بھی طاقتور ہیں،پہاڑوں...
09/10/2025

🕊 عورتوں کے لیے اہم اور مفید معلومات 🌿

کبھی تم نے غور کیا کہ چین یا جاپان کی نوے نوے سالہ عورتیں آج بھی طاقتور ہیں،
پہاڑوں پر رہتی ہیں، آٹا گوندھتی ہیں، لکڑیاں توڑتی ہیں اور کبھی گھٹنوں یا کمر کے درد کی شکایت نہیں کرتیں
لیکن ہماری عورتیں جوانی ہی میں تھکن، ہڈیوں کے درد، گھٹنوں کے مسئلے اور کمزوری کی شکایت کرتی ہیں۔

کیا تم نے سوچا کیوں؟
راز ہے (بیضہ دانیاں) میں

ماہواری شروع ہونے سے چند دن پہلے ہی جسم میں خون کا دباؤ بنتا ہے،
عورت کو سستی، تھکن اور نیند محسوس ہوتی ہے کیونکہ جسم اندرونی طور پر تیاری کر رہا ہوتا ہے۔
اِس دوران کیلشیم کی بہت زیادہ ضرورت ہوتی ہے تاکہ رحم اپنا کام مکمل کر سکے۔

جب جسم کو کیلشیم کی کمی ہوتی ہے تو وہ ہڈیوں سے کھینچ لیتا ہے،
اسی لئے چہرہ پیلا پڑ جاتا ہے، ہونٹ سفید ہو جاتے ہیں، اور تھکن چھا جاتی ہے۔

لیکن اکثر عورتیں غلطی یہ کرتی ہیں کہ میٹھا یا چاکلیٹ کھا لیتی ہیں یہ سمجھ کر کہ جسم کو "توانائی" چاہیے
حالانکہ اس وقت جسم کو میٹھا نہیں بلکہ کیلشیم اور لوہا (ائرن) چاہیے ہوتا ہے۔

اسی کمی کی وجہ سے بہت سی لڑکیاں کمزوری اور خون کی کمی (انیمیا) میں مبتلا ہو جاتی ہیں۔

کیا کرنا چاہیے؟
ماہواری سے پہلے اور اس دوران عورت کو چاہیے کہ

ان 3 کا استعمال کریں۔ calvore d, فیروگلوبن اور ایکٹویز فارما کی وٹامن ڈی 3 گولیاں

📜 طریقہ استعمال

یہ نسخہ جسم کو دیتا ہے
✨ وٹامن D، C، B، K، E
✨ کیلشیم، پوٹاشیم زنک میگنیشیم
✨ قبض سے نجات
✨ جلد کی خوبصورتی
✨ وزن میں توازن
✨ اور کئی اقسام کے سرطان سے بچاؤ

🌿
یہ وہ علاج ہے جو قدرت، ایمان اور عقل تینوں کے قریب ہے
اور سب سے بڑھ کر رازِ صحت ہے۔

💚
پڑھ کر شیر ضرور کریں
تفصیل پڑھیں کمنٹ میں لنک

07/10/2025

پیشاب بار بار آنے لگے اور مثانے کی کمزوری ہو تو
رات کو سونے سے پہلے یہ ایک چیز کھا لیں، مثانہ مضبوط ہو جائے گا۔

🌿✨💫 💥 𝟏𝟏.𝟏𝟏 𝐃𝐄𝐀𝐋: 𝐔𝐩 𝐭𝐨 𝟓𝟎% 𝐎𝐅𝐅 + 𝐅𝐑𝐄𝐄 𝐒𝐡𝐢𝐩𝐩𝐢𝐧𝐠!𝐋𝐢𝐦𝐢𝐭𝐞𝐝 𝐬𝐭𝐨𝐜𝐤 – 𝐆𝐫𝐚𝐛 𝐲𝐨𝐮𝐫𝐬 𝐍𝐎𝐖! 💫𝐇𝐞𝐲 𝐁𝐞𝐚𝐮𝐭𝐢𝐞𝐬!  𝐋𝐞𝐭'𝐬 𝐝𝐢𝐯𝐞 𝐢𝐧𝐭𝐨 𝐭𝐡𝐞 𝐰𝐨𝐫𝐥...
03/10/2025

🌿✨💫 💥 𝟏𝟏.𝟏𝟏 𝐃𝐄𝐀𝐋: 𝐔𝐩 𝐭𝐨 𝟓𝟎% 𝐎𝐅𝐅 + 𝐅𝐑𝐄𝐄 𝐒𝐡𝐢𝐩𝐩𝐢𝐧𝐠!
𝐋𝐢𝐦𝐢𝐭𝐞𝐝 𝐬𝐭𝐨𝐜𝐤 – 𝐆𝐫𝐚𝐛 𝐲𝐨𝐮𝐫𝐬 𝐍𝐎𝐖!



💫𝐇𝐞𝐲 𝐁𝐞𝐚𝐮𝐭𝐢𝐞𝐬! 𝐋𝐞𝐭'𝐬 𝐝𝐢𝐯𝐞 𝐢𝐧𝐭𝐨 𝐭𝐡𝐞 𝐰𝐨𝐫𝐥𝐝 𝐨𝐟 𝐛𝐞𝐚𝐮𝐭𝐲 𝐭𝐫𝐚𝐧𝐬𝐟𝐨𝐫𝐦𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐨𝐮𝐫 𝐟𝐚𝐯𝐨𝐫𝐢𝐭𝐞 𝐬𝐞𝐜𝐫𝐞𝐭𝐬:!

🌿✨ –𝐒𝐚𝐲 𝐇𝐄𝐋𝐋𝐎 𝐭𝐨 𝐅𝐑𝐄𝐒𝐇, 𝐅𝐀𝐁𝐔𝐋𝐎𝐔𝐒 𝐒𝐤𝐢𝐧’𝐬 𝐍𝐚𝐭𝐮𝐫𝐚𝐥 𝐇𝐞𝐚𝐥𝐞𝐫! ✨🌿
Naturally radiant glow! 💫
🌿 Authentic & FDA-approved products

✨ 𝐒𝐤𝐢𝐧’𝐬 𝐍𝐚𝐭𝐮𝐫𝐚𝐥 - 𝐁𝐄𝐀𝐔𝐓𝐘 𝐏𝐑𝐎𝐃𝐔𝐂𝐓𝐒 ✨
✅ Dermatologist tested
🛒 Shop now: https://actvizpharma.com/cosmetics/

🚚 Nationwide delivery available








💧 Deep Cleanser complete Range
🍏 Fresh Baby Skin
🥥 Glow & Nourishes Skin


By

🌿✨💫𝐒𝐚𝐥𝐞 - 𝗨𝗽 𝘁𝗼 *𝟳𝟬% 𝗢𝗳𝗳*   💫𝐇𝐞𝐲 𝐁𝐞𝐚𝐮𝐭𝐢𝐞𝐬!  𝐋𝐞𝐭'𝐬 𝐝𝐢𝐯𝐞 𝐢𝐧𝐭𝐨 𝐭𝐡𝐞 𝐰𝐨𝐫𝐥𝐝 𝐨𝐟 𝐛𝐞𝐚𝐮𝐭𝐲 𝐭𝐫𝐚𝐧𝐬𝐟𝐨𝐫𝐦𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐨𝐮𝐫 𝐟𝐚𝐯𝐨𝐫𝐢𝐭𝐞 𝐬𝐞𝐜𝐫𝐞𝐭...
25/09/2025

🌿✨💫𝐒𝐚𝐥𝐞 - 𝗨𝗽 𝘁𝗼 *𝟳𝟬% 𝗢𝗳𝗳*
💫𝐇𝐞𝐲 𝐁𝐞𝐚𝐮𝐭𝐢𝐞𝐬! 𝐋𝐞𝐭'𝐬 𝐝𝐢𝐯𝐞 𝐢𝐧𝐭𝐨 𝐭𝐡𝐞 𝐰𝐨𝐫𝐥𝐝 𝐨𝐟 𝐛𝐞𝐚𝐮𝐭𝐲 𝐭𝐫𝐚𝐧𝐬𝐟𝐨𝐫𝐦𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐨𝐮𝐫 𝐟𝐚𝐯𝐨𝐫𝐢𝐭𝐞 𝐬𝐞𝐜𝐫𝐞𝐭𝐬:!
🌿✨ –𝐒𝐚𝐲 𝐇𝐄𝐋𝐋𝐎 𝐭𝐨 𝐅𝐑𝐄𝐒𝐇, 𝐅𝐀𝐁𝐔𝐋𝐎𝐔𝐒 𝐒𝐤𝐢𝐧’𝐬 𝐍𝐚𝐭𝐮𝐫𝐚𝐥 𝐇𝐞𝐚𝐥𝐞𝐫! ✨🌿
Naturally radiant glow! 💫
🌿 Authentic & FDA-approved products
✨ 𝐒𝐤𝐢𝐧’𝐬 𝐍𝐚𝐭𝐮𝐫𝐚𝐥 - 𝐁𝐄𝐀𝐔𝐓𝐘 𝐏𝐑𝐎𝐃𝐔𝐂𝐓𝐒 ✨
✅ Dermatologist tested
🛒 Shop now: https://actvizpharma.com/cosmetics/

🚚 Nationwide delivery available






💧 Deep Cleanser+FaceWash + Mask
🍏 Fresh scent that lasts
🥥 Glow & Nourishes Skin

By

15/09/2025

Address

DHA , Phase/5
Karachi
75500

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923373164485

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Actviz Pharma Private Limited posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Actviz Pharma Private Limited:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Our Story

Actviz Pharma involved in importing and marketing of pharmaceuticals, consumer Health Care products throughout Pakistan. Our story began in Karachi where we slowly developed a strong distribution network and have since grown into one of the leading distribution networks in the country. We began with a simple mission: help people get what they need, when they need it. We have extensive network of experienced distributors and pharmaceutical professionals working through different towns and cities in Pakistan. The company has team of professional staff working with full strength and dedication on 50 different products . The Team consists of 1. D-Pharmacists 2. Regional Managers 3. Zonal Managers 4. Sales Promotion Officers. Since recently we have also started importing of Vitamins/ nutritional supplements. We believe that along with our other products the nutritional supplement product line will also be successful. Foundations of a state-of-the-art manufacturing facility were laid down in 2005 at a prime location in North Western Industrial Zone, Port Qasim Authority, Karachi, Pakistan. which cover an area of 7000 sq yards.