Health and Welness

Health and Welness Health ,Physical therapy, Education, Nutrition

19/11/2025
Your Answer ⁉️
17/11/2025

Your Answer ⁉️

Answer please ❓
16/11/2025

Answer please ❓

Answer please ⁉️
16/11/2025

Answer please ⁉️

عرق النساء کمر کے نچلے مہروں کے بیچ ایک ربڑ نما ڈیسک ہوتا ہے ۔یہ ڈیسک اندر سے نرم اور باہر سے سخت ھوتا ہے۔جب بھی انسان ک...
16/11/2025

عرق النساء
کمر کے نچلے مہروں کے بیچ ایک ربڑ نما ڈیسک ہوتا ہے ۔یہ ڈیسک اندر سے نرم اور باہر سے سخت ھوتا ہے۔جب بھی انسان کوئی وزنی چیز اٹھائے یا اچانک گر جائے تو ڈیسک کا بیرونی سخت حصہ دب جاتاہے یا ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے اندر والا نرم نیم مائع باھر نکل آتا ہے یہ مائع جب اعصابی نس سے ٹکراتا ہے تو اس سے جسم میں درد،سن پن،جھنجھناہٹ ،ںھاری پن اور بے چینی کے دیگر کیفیات جیسے کہ پوری ٹانگ کی کمزوری جنم لیتی ہے

یہ مرض عام طور پر 20سے 50سال م ڈال کے درمیانی عمر میں زیادہ ہے کیو نکہ ڈیسک میں پانی کی مقدار زیادہ ہوتی ہے اور پھٹنے سے زیادہ مائع باھر نکلتا ہے ۔
اس درد کی کیفیت کو عام طور پر عق النساء کہتے ہیں۔
یہ درد لاحق ہونے کے بعد کئی قسم کے علاج کار آمد ہوتے ہیں جیسے کہ
ادویات: ادویات میں درد اور سوجن کم کرنے والی دوائیں جسے NDAiD
کہتے ہیں کار آمد ہوتے ہیں ۔
اس کے علاوہ فزیوتھراپی ،گرمائش اور دیگر ذرائع بھی درد کو کم کرنے اور ٹانگ کی طاقت بڑھانے میں کار آمد ہوتے ہیں۔
درد،بے چینی اور ٹانگ کی کمزوری اگر باقی طریقوں سے ٹھیک نہ ہو تو مجبوراً نیورو سرجری کروانی پڑتی ہے جس میں ڈاکٹر نکلے ہوئے گوشت یا اس سے ملحقہ ھڈی کا کچھ حصہ کاٹ کر نکال لیتا ہے اور مریض صحت یاب ہوئے لگتا ہے۔
محمد طارق
فزیوتھراپسٹ

Diabetics should avoid these foods.
05/10/2025

Diabetics should avoid these foods.

Good foods for Diabetics
05/10/2025

Good foods for Diabetics

Daily exercises for lower back pain.
05/10/2025

Daily exercises for lower back pain.

UTI
24/09/2025

UTI

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Health and Welness posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Education for all

Seeking knowledge is the duty of every Muslim men and women.(Hazrat Muhammad peace be upon him)