Hakeem Nizami

Hakeem Nizami کینسر کا معالج
(2)

16/11/2025

خالص افتابی سلاجیت کی صفائی مختلف مزاج کے مریضوں کے لیے تجویز اور غذائی رھنمائی صرف ایک طبیب کا کام ہے ۔ الحمدللہ ہم 1996ءسے ملک اور بیرون ملک خالص افتابی سلاجیت ، سلاجیتی کیپسول اور سلاجیت سے تیار کردہ بہترین ھربل ادوایات فراھم کررہے ہیں ۔ ہمارے پاس ریٹیل اور ہولسیل ریٹ پر دستیاب ہے ۔

*سیرت النبی اور ہماری صحت*(*حکیم نظام الدین نظامی*)حضور نبی کریم علیہ الصلوۃ و السلام کی سیرت طیبہ ہمارے لیے ہر لحاظ سے ...
09/09/2025

*سیرت النبی اور ہماری صحت*
(*حکیم نظام الدین نظامی*)

حضور نبی کریم علیہ الصلوۃ و السلام کی سیرت طیبہ ہمارے لیے ہر لحاظ سے بہترین نمونہ اور عظیم الشان آئیڈیل ہے۔ اس میں دین و دنیا کی کامیابی کا راز پنہاں ہے۔ آج کل صحت کے مسائل اتنے بڑھ گئے ہیں، جس اسپتال میں بھی جائیں تل دھرنے کی جگہ نہیں ملتی۔ ہر شخص کسی نہ کسی عارضے کا شکار نظر آتا ہے۔ اس کے جہاں اور اسباب ہیں، سب سے بنیادی سبب سیرت طیبہ کے زریں اصولوں سے رو گرانی ہے۔ آپ علیہ الصلوۃ والسلام کی سیرت مبارکہ، آپ کی زندگی کے اصول اور عادات انسانی صحت کے لیے ایک مثالی نمونہ ہیں۔ آپ کی سادہ متوازن اور فطری طرز زندگی آج کے دور میں بھی تندرست و توانا اور چاق و چوبند رہنے کے لیے رہنمائی فراہم کرتی ہے۔ یہاں چند اہم پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی ہے:

*1 خوراک میں اعتدال*

آپ علیہ السلام نے ہمیشہ اعتدال کے ساتھ کھانا کھانے کی تعلیم دی ہے ۔ آپ فرمایا کرتے تھے : انسان کو چند لقمے کافی ہیں ، جو اس کی کمر سیدھی رکھیں۔ اگر زیادہ کھانا ضروری ہوتو ایک تہائی پیٹ کھانے کے لیے، ایک تہائی پانی کے لیے اور ایک تہائی سانس کے لیے خالی رکھو ( ترندی)

یہ اصول آج کے جدید طب میں بھی تسلیم کیا جاتا ہے کہ اعتدال کے ساتھ کھانا صحت کے لیے بہترین ہے۔

*2 صفائی اور طہارت*

صفائی کا خاص اہتمام کرنا آپ کی زندگی کا اہم حصہ تھا۔ آپ نے فرمایا: پاکیزگی نصف ایمان ہے۔ (مسلم ) آپ دن میں پانچ مرتبہ وضو فرماتے تھے، جس سے جسمانی صفائی کے ساتھ ساتھ ذہنی سکون بھی حاصل ہوتا ہے۔ جدید سائنس کے مطابق جسم اور ماحول کی صفائی جراثیم اور بیماریوں سے بچاتی ہے۔ جبکہ جمعہ اور عید ین سمیت مختلف مواقع پر غسل کی بھی تعلیم دی گئی ہے۔

*جسمانی ورزش اور جسمانی سرگرمی*

آپ نے جسمانی صحت کی حفاظت پر زور دیا۔ آپ صحابہ کرام کو تیر اندازی ، گھڑ سواری اور دوڑنے کی ترغیب دیتے تھے۔ ورزش جسم کو مضبوط بناتی ہے اور انسان کو چاق و چوبند رکھتی ہے۔ نیز شوگر اور بلڈ پر یشر جیسے مختلف امراض کے لیے بہترین سد باب بھی ہے۔

*4 آرام اور نیند*

آپ نے مناسب نیند لینے کی اہمیت بتائی۔ آپ رات کے ابتدائی حصے میں سو جاتے

اور تہجد کے وقت بیدار ہوتے تھے۔ آپ نے دن میں قیلولہ کرنے کی بھی تعلیم دی ، جو جدید تحقیق کے مطابق دن میں توانائی بحال کرنے کا ایک بہترین طریقہ ہے۔

*5 ذہنی سکون اور روحانیت*

ذہنی سکون کے لیے آپ نے ذکر واذکار اور نماز کی اہمیت پر زور دیا۔ نماز ، مراقبہ اور دعا انسان کو ذہنی سکون اور روحانی توانائی فراہم کرتی ہیں، جس کا مثبت اثر جسمانی صحت پر بھی پڑتا ہے۔

*متوازن زندگی*

آپ کی زندگی کا ہر پہلو متوازن تھا۔ خواہ وہ کام ہو، عبادت ہو یا سماجی تعلقات ، آپ نے ہر کام کو اعتدال کے ساتھ کیا اور اس طرز زندگی کو اپنی امت کے لیے پسند فرمایا۔
سیرت طیبہ میں موجود یہ اصول آج کے دور میں بھی اور قیامت تک صحت مند ، متوازن اور خوشگوار زندگی گزارنے کے لیے بہترین رہنمائی فراہم کرتے ہیں

*ہماری صحت کیسے بہتر ہو؟*

آج ہر طرف بیماریاں ، شوگر، ہائی بلڈ پریشر، کینسر، عوارض قلب جیسی بیماریاں روز بروز بڑھ رہی ہیں۔ ان پر کنٹرول حاصل کرنے کی واحد صورت یہ ہے کہ ہم اپنی طرز زندگی (لائف اسٹائل ) کو تبدیل کریں۔ پیزہ، برگر، کولڈ ڈرنکس وغیرہ سے مکمل اجتناب کریں۔ سادہ اور نیچرل غذائیں استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ بیماری کی صورت میں علاج بھی ہربل ادویات سے کریں۔
( نوٹ )
تمام علماء خطباء ٹیچرز اور صحافی حضرات کی خدمت میں گزارش ہے کہ وہ طب نبوی کے مطابق زندگی گزارنے کے لیے عوام طلباء اور قارئین کے اندر شعور بیدار کریں مساجد کے ائیمہ کرام جمعہ کے خطبات میں صحت کے متعلق طب نبوی کی ہدایات اور احادیث مبارکہ بیان فرمائیں ۔

17/08/2025
🌿 نظامی ہیئر آئل – قدرتی جڑی بوٹیوں کا راز! ✨ہر قطرہ آپ کے بالوں کو دے طاقت، چمک اور تندرستی!💧 دارچینی، پودینہ، کالی مرچ...
28/06/2025

🌿 نظامی ہیئر آئل – قدرتی جڑی بوٹیوں کا راز! ✨
ہر قطرہ آپ کے بالوں کو دے طاقت، چمک اور تندرستی!
💧 دارچینی، پودینہ، کالی مرچ اور سونف سے بھرپور
✅ بالوں کا گرنا روکے
✅ لمبے اور گھنے بال اگائے
✅ خشکی کا خاتمہ
✅ بالوں میں قدرتی چمک لائے

🌱 100٪ خالص ہربل • بغیر کسی کیمیکل کے • ہر قسم کے بالوں کے لیے
📦 120ml – آزمائیں اور فرق خود دیکھیں!

📞 آرڈر کے لیے رابطہ کریں: 0333-7777162
📍

بالوں کی خوبصورتی کا راز! 🌿استعمال کریں Nizami Herbal Shampoo اور Hair Oil – 100% قدرتی اجزاء کے ساتھ۔لمبے، گھنے، چمکدار...
10/06/2025

بالوں کی خوبصورتی کا راز! 🌿
استعمال کریں Nizami Herbal Shampoo اور Hair Oil – 100% قدرتی اجزاء کے ساتھ۔
لمبے، گھنے، چمکدار بال اب ممکن! ✨

📞 آرڈر کے لیے رابطہ کریں: 0333-7777162

🌿✨ Introducing Nizami Hair Oil ✨🌿100% Herbal – 100% Hair Care 🌱Say goodbye to hair fall, dandruff, and weak hair – and s...
08/06/2025

🌿✨ Introducing Nizami Hair Oil ✨🌿
100% Herbal – 100% Hair Care 🌱

Say goodbye to hair fall, dandruff, and weak hair – and say hello to long, thick, and shiny hair with Nizami Hair Oil! 💆‍♀️💛

✔️ Made from pure herbal ingredients
✔️ Promotes natural hair growth
✔️ Strengthens roots & reduces hair fall
✔️ Nourishes scalp & prevents dandruff
✔️ Suitable for all hair types

📦 Available only online – Delivered to your doorstep anywhere in Pakistan!
💧120 ml of powerful herbal care in each bottle.

🎯 Try it once, and you’ll feel the difference.
📩 DM us now to order!

Free Online Delivery 🚚
25/05/2025

Free Online Delivery 🚚

online Delivery Avaliable 🌏🚚
28/04/2025

online Delivery Avaliable 🌏🚚

21/02/2025

Sharbat e Qalb ❤️

کینسر کا معالج

🌿 نظامی ہربل پیش کرتا ہے: نظامی ہیئر آئل 🌿آپ کے بالوں کی مکمل دیکھ بھال، وہ بھی 100% قدرتی اجزاء کے ساتھ!زیتون، بادام، آ...
22/01/2025

🌿 نظامی ہربل پیش کرتا ہے: نظامی ہیئر آئل 🌿

آپ کے بالوں کی مکمل دیکھ بھال، وہ بھی 100% قدرتی اجزاء کے ساتھ!
زیتون، بادام، آملہ، کلونجی اور دیگر خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ۔
❌ کیمیکل سے پاک، صرف خالص قدرتی خوبصورتی۔

فائدے:

بالوں کو لمبا، نرم اور چمکدار بنائے
خشکی کا خاتمہ کرے
اب آزمائیں اور اپنے بالوں کو قدرتی خوبصورتی سے نوازیں! 🌸

📞 رابطہ کریں : 03337777162
📍 آرڈر کریں آج ہی!

Address

Shop No 24, Near Jamia Binoria SITE Area Karachi
Karachi

Telephone

00923337777162

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Nizami posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hakeem Nizami:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram