19/01/2026
کراچی سٹی پراپرٹی ایکسپو 2026 کے دوسرے روز صوبائی رہنما ناصر حسین شاہ نے ایکسپو سینٹر کراچی کا دورہ کرا اور کمانڈر ریٹائرڈ محمد ذاکر چیرمین کمانڈر بلڈرز کی شاندار کاوشوں کو خوب سراہا۔
چیرمین کمانڈر بلڈرز کمانڈر ریٹائرڈ محمد ذاکر اور کمانڈر ریٹائرڈ محمد آصف نے شیلڈ بھی پیش کی۔