MS production

MS production Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MS production, Medical and health, سندھ،سکھر کمرشل مارکیٹ, Kot Addu.

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*
مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03156771324
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03438448482

08/10/2025

جھوٹے پہ لعنت ایک بار ضرور ازمائیں جسم نا کمزوری مردانہ کمزوری بلڈ پریشر شوگر کا مکمل علاج شرطیہ پرسنٹ گارنٹی کے ساتھ

06/10/2025

Contact on whatsapp
03156771324

04/10/2025

Contact on whatsaap

12/05/2025
29/04/2025
مغلظ خاص منی پانی کیطرح پتلی  کیوں نہ ھو دنوں میں گاڑھی ھو جاتی ھے اعلی درجے کا مغلظ ھے منی کو چند دنوں میں گاڑھا کر دیت...
26/04/2025

مغلظ خاص
منی پانی کیطرح پتلی کیوں نہ ھو دنوں میں گاڑھی ھو جاتی ھے
اعلی درجے کا مغلظ ھے منی کو چند دنوں میں گاڑھا کر دیتا ھے اس کے بیشمار فواہد ہیں باقی کمر درد کےلیے بہترین ھے.
اور مثانہ کی کمزوری کو دُور کرے گا جسمانی کمزوری کو دور کرتا ھے جسم طاقت دے گا باربار پیشاب آنا کو مفید ھے
جراثیم پیدا کرتا ھے
ھوالشافی!
کمرکس 180 گرام
سنگھاڑا 120 گرام
پھول مکھانہ 120 گرام
موصلی سفید 60 گرام
موصلی سیاہ 60 گرام
ثعلب مصری 60 گرام
تال مکھانہ 30 گرام
شقاقل مصری 60 گرام
اوٹنگن 30 گرام
بیج بند 30 گرام
تمام اجزا کو صاف ستھرا کر کے بالکل باریک کرلیں اور سفوف بنالیں بس تیار ھے ..
اِن میں سارا کمال اجزا کا خالص ھونا ھے اچھی کوالٹی کے ھونے چاہیے...
استعمال سے پہلے ایک بار پیٹ صاف کریں اور اگر معدہ کا پرابلم ھے تو پہلے معدہ ٹھیک کریں /
اب استعمال کا طریقہ انہتاٸی اسان ھے-
تین گرام صبح وشام نیم گرم دودھ سے کھانے کے بعد۔۔
اس کو اپ بناٸیں اور فاہدہ اٹھاٸیں ۔۔
واٹس ایپ نمبر 03438448482

*بے اولای کی سب سے بڑی وجہ سوزاک پس سیلز پیشاب یا منی کے اندر انفیکشن کا ہونا سوزاک نیا ہو یا پرانا ان شاالله جلد صحت ہو...
21/04/2025

*بے اولای کی سب سے بڑی وجہ سوزاک پس سیلز پیشاب یا منی کے اندر انفیکشن کا ہونا سوزاک نیا ہو یا پرانا ان شاالله جلد صحت ہوگی ، اس کی وجہ سے ایک تو حمل ہونا مشکل ہوتا ہے*

*نسخہ ھوالشافی*
ست بیروزہ 1 تولہ ،
کبابہ چینی 1 تولہ ،
نوشادر سلاخی 1 تولہ ،
قلمی شورہ 1 تولہ ،
بنسلوچن 1 تولہ ،
آنبہ ہلدی 30 گرام ،
چھلکا بندق 30 گرام ،
کہربا شمعی 15 گرام ،
اصل السوس 20 گرام ،
رال سفید 20 گرام ،
زیرہ سفید 10 گرام ،
چندن سفید 20 گرام

*ترکیب تیاری*
تمام ادویات کو باریک کر یں

*ترکیب استعمال*
تین گرام دن میں تین مرتبہ پانی کے ساتھ استعمال کریں

*خواص*
پس سیل کو ختم کرتا ہے
ان شاء اللہ پس سیل ختم ہو جائیں اور سپرمز میں اضافہ ہو گا اور اللہ اولاد جیسی نعمت عطا فرماۓ گا۔

ان شااللہ تعالیٰ

جلق ایک عذاب ناک اور دکھ دینےوالی بیماریتشخیص وعلامات اور اصول علاج ویسے تو اس دنیامیں ھمیشہ سے مرد اور نامرد ھوتے ائےھی...
20/04/2025

جلق
ایک عذاب ناک اور دکھ دینےوالی بیماری
تشخیص وعلامات اور اصول علاج
ویسے تو اس دنیامیں ھمیشہ سے مرد اور نامرد ھوتے ائےھیں لیکن اجکل یہ ایک وبا کی شکل اختیار کرچکاھے جس نوجوان ،بوڑھے یاادھیڑ عمر کودیکھیں تو اسی کارونا روتاھی نظر اتاھے پہلے زمانوں میں قدرتی یاپیدائشی نامرد ھوتے تھے مگر اجکل ایسے نامرد پائے جاتے ھیں جنھیں قدرت نے تو مرد ھی پیدا کیاتھا جب ماں کی گود میں کھیلتے تھے تب بھی مرد تھے اور جب جوانی کی دھلیز پر قدم رکھا تھا تو بھی مرد بھترین تھے مگر پھر غلط صحبت اور جوانی کے اندھے جوش میں پڑ کر خود کو اپنے ھاتھوں سے ھی نامرد کر بیٹھے اور ایسے نامرد ھوئےکہ حکیموں ،طبیبوں تک کو حیران کر ڈالا
ان مصنوعی نامردوں میں زیادہ تعداد طالبعلموں کی ھے چاھے وہ مدرسہ والےھیں یاکالجوں والے سب ھی اسکاشکار ھیں جھاں ھمارے نوجوان تعلیمی اداروں سے پڑھائ کے سرٹیفکیٹ حاصل کرتے ھیں اسی دوران اپنے غلط ساتھیوں کی صحبت میں پڑ کر اور انکے ھمراہ رھ کر جلق اور اغلام بازی کی بھی ڈگریاں حاصل کرلیتے ھیں اور ساتھ میں نامردی میں بھی آخری ڈگری تک پہنچ جاتے ھیں اسلئے اداروں میں دیکھ کر بچوں کو داخل کرائیں اور ان کی صحبت کا خاص خیال رکھیں
یادرکھیں جب تک وھ جوان نھی ھوتے تب تک آپ ان کےذمہ دار ھیں اگر آپ نے سات سال سے 16سال تک آنکی اچھی تربیت کی ھے اور ھرطرح سے انکو برائیوں سے بچایا ھے تو آپ اللہ کے ھاں انکے اگلے گناھوں سے بری الزمہ ھیں اور ساتھ انکی شادی بھی کردینی ھے
اگر اپنے ان سالوں میں ان پرتوجہ نھی دی اور بعد میں جب وھ گندگی بدمعاشی یاغلط کاریوں میں پھنس گئے تو انکے گناھوں میں آپ بھی برابر کے شریک ھیں اسکے بعد لاکھ سمجھاتے رھیں وھ نھ سمجھیں گے کیونکہ انکےسمجھنے کی عمر تو جاچکی اب کرنے کی عمر ھے لہذا لازمی ھےکہ ان سالوں میں اپنے بچوں پر خاص توجہ دیں
1
اس بیماری کو بڑھانے اور اسے لاعلاج بنانے میں اکثر اشتھاری حکیموں کا کاروبار ھوتاھے جن کا مقصد اپنی ادویہ بیچناھوتاھے چاھے مریض کا کباڑہ ھی کیوں نہ ھو جائے کوئ سوشل میڈیاکاپلیٹ فارم یااخباران اشتھاری جھوٹے دوافروشوں سے نھی بچاھوا ھے
حالانکہ طب حکمت یہ ھے کہ مریض کاعلاج کرنا ھے اسے ٹھیک کرناھے نھ کہ ان کو دوا فروشی کرنی ھے یہ ھنر نھی بلکہ اللہ کی طرف سے عطا کردہ علم ھے
جس طرح جھوٹے مولوی کی پکڑسخت ھے اسیطرح جھوٹے حکیم کی بھی پکڑ اس سےبھی سخت ھے کیونکہ ایک لوگوں کے ایمان برباد کرتاھے دوسرا لوگوں کی جان ومال اور زندگیاں برباد کرتاھے اسلیئے انکی پکڑاور سزابھی سخت ھی ھے
تو بھرحال جوانی کی غلط کاریوں سے ھونےوالےنامرد انکی چکنی چپڑی باتوں میں اور لچھے دار اشتھاروں سے متاثر ھوکر انکی طرف مائل ھوجاتےھیں
مثل مشھور ھے کہ ڈوبتے کو تنکے کاسھارا
نامردی کاشکار افراد انکی ادویہ استعمال کرکے اپنی نفسانی خواہشات پوری کرناچاھتےھین لیکن ان اشتھاری ادویہ کا اثرالٹاپڑتا ھے چند روز میں ایسی ادویات کےکثرت استعمال سے بلکل ھی نامرد ھوکر رھی۔ سھی طاقت بھی کھودیتےھیں اورزندہ درگور ھوکر اصل حکیموں سے بھی بدظن ھوجاتےھیں اور ھاتھ ململ کرروتےھیں اور کئ توخخودکشی پر بھی آمادہ ھوجاتےھیں
مجھے اپنے کئ سالہ تجربے میں ایسے کئ بندے ملےھیں جن کی اگر زندگیوں کاخلاصہ درج کیاجائے تو رونگٹے کھڑے ھو جائیں اور ان سب مھلک امراضکاسبب مشت زنی ھے
زناکاری سےبھی بڑھ کر تباہ کردینے والی اور مرد کونامرد بنانےوالی ،جریان ،اح**ام ،سوزاک ، ضعف جگر و معدہ ، ضعف دل ودماغ ، ضعف گردھ مثانہ وغیرہ جیسی مھلک امراض کی جڑ یہی جلق ھے
افسوس کا مقام ھے اور تجربہ شاھد ھے کہ زیادہ تر طالب علم اسکا شکارھیں جو قوم کا مستقبل ھیں مگر انھوں نے اپنا مستقبل ھی گندی نالیوں میں۔ بھا دیا ھے یہ بدعادات اکثر چھوٹی عمر میں ھی شروع ھوجاتی ھے اسلئے اپنی اولاد کو اس سے بچاؤ
خلاصہ اسکےتباہ کرنےکایہ ھےکہ اللہ نے عورت کے اعضائے پوشیدہ میں ایک رطوبت رکھی ھےکہ جب مرد ج**ع کرتاھے تو یک بیک وھ نکل آتی ھے تاکہ عضو مخصوص کو کسی طرح کی سختی اور رگڑ معلوم نھ ھو اور. وہ اعضاء خود بھی اتنے نرم ھوتے ھیں کہ عضو کوکسی نقصان کااندیشہ نھی ھوتا اسکےبرعکس کسی طرح بھی مشت زنی کی جائے وہ رطوبت نھی نھی نکلتی اور دوسرا ھاتھ کی پکڑ اور جلد سخت ھوتی ھے جس سے نسوں کو نقصان عظیم پہنچاتاھے اور ان میں خون کی بجائے پانی بھرنا شروع ھوجاتاھےطاقت دن بدن گھٹتی ھے اور وقت خاص یعنی ھمبستری کےوقت شرمندہ ھونا تو پہلےدوسرے مھینہ میں شروع ھوجاتاھے اور رفتہ رفتہ بندہ بلکل نامردھوجاتاھے
یادرکھیں یہ عادت بد افیون اور دوسری نشوں سے بھی بڑھ کر ھے جب وھ ٹائم اتاھے تو انسان سےرھانھی جاتا سر پر بھوت سوار ھوجاتاھے تو کوئ لیٹرین کی طرف بھاگتا ھے کوئ پوشیدہ جگہ جاتاھے اور کوئ چارپائی اور بستر خراب کرتاھے شروع کئ دن ایک دفعہ تو اسکےبعد کئ کئ دفعہ دن رات میں اپنے کوبرباد کرنے لگتاھے اسلئے لازم ھے کہ اس بد عادت سے بچو
بقیہ اگلے حصہ میں
حکیم لطیف مطب دارالسنیاس والے
ضلع مظفرگڑھ تحصیل کوٹ ادو موضع ٹھٹھ گرمانی نزد عیدگاہ جامع مسجد کھوئ والی
جلق
ایک عذاب ناک اور دکھ دینےوالی بیماری
حصہ دوم2
اگر دنیاکی تباہ کن بیماریوں میں جلق کو سرفھرست لکھاجائےتوبیجانہ ھو گا کیونکہ اسی کی وجہ سے ایسی دردناک اور مشکل العلاج بیماریاں لگتی ھیں جو جوان کو کسی جگہ کا رھنے نھی دیتی ھیں نشہ اورزناکاری سے بھی زیادہ مھلک اور جلد تباہ کرنےوالی بیماری ھے ھفتوں کےاندر اندر مرد کی مردانگی کو غبار بناکر اڑادیتی ھے حالانکہ نشہ والے بھی کئ سال تک مرادنہ طاقت کی کمی کاشکار نھی ھوتے مگر یہ ھفتوں کےاندراندر ھی مرد کی قوت کو ریزہ ریزہ کرکے بکھیر دیتی ھے اور وہ بیماریاں لگاتی ھے کہ سن کر رونگٹے کھڑے ھوجاتےھیں اور حکماء صاحبان اس کے علاج سے عاجز اجاتےھیں وہ دل جوٹھیک کرتےھیں تو دماغ برباد ھونےلگتاھے دماغ ٹھیک کرتےھیں تو جگر ڈوبنے لگتاھے معدہ کی طرف جاتےھیں تو مثانے کی چھٹی ھوجاتی ھے
بس یہ وہ مھلک مرض ھے جو نشہ سے بھی زیادہ خطرناک ھے
1شروع شروع میں مریض دن میں ایک دفعہ جلق لگاتاھے پھر چند دنوں بعد دن رات 🌃 میں کئ کئ دفعہ اپنی جان تباہ کرنےلگتا ھے پھر نتیجہ میں کمزوری ، فالج ، سکتہ ، جنون ، ضعف دل ❤️،ضعف دماغ ،ضعف جگر ، ضعف بصارت ،ضعف معدہ و مثانہ وگردہ ، جریان و اح**ام ،سرعت انزال ،خفقان قلب ، اسھال ،بدھضمی ،شوگر ،قبض،بدصورتی ،بےرونقی ،بےاولادی ،وھم وسواس ، چکر ، احساس کمتری ،دھڑکا ، الگ تھلگ رھنا، مستقل مزاج نھ ھونا ، غرض ھزاروں بیماریوں کی جڑ ،مھلک امراض کی ماں ، جان کو تباہی کرنےوالی ،خون خشک کرنےوالی ،طاقت تندرستی کی جانی دشمن ، زندہ درگور کرنےوالی اگر کوئ بدعادات ھےتویہی مشت زنی ھے
اگر سچ پوچھئے تو مجلوق کو تمام امراض آنا فانا ھی ھوجاتےھیں جلق سےروز بروز طاقت ضائع ھونےلگتی ھے اعضاء سارے بدن کے دن بدن کمزور ھوتے جاتے ھیں جب ذرا بھی تکلیف سامنے آتی ھے تو مقابلے کی طاقت نھی ھوتی ھرقسمی تکلیف فورا ھوجاتی ھے ذرا کھٹائی کھائ تو پھیپھڑے خراب ، گرم کھائ تو سوزاک وجریان واح**ام ، مرچ کھائ تو بوسیر نے پکے پکے خیمے ⛺ گاڑدیئے ،ذرا چوٹ لگی تو کئ عرصہ چارپائی پر ، سردی لگی تو نزلہ زکام فورا ،
غرض تمام امراض منی کی کمی سے اجاتےھیں سارے مرض بےدام غلام بن کر مجلوق کے سامنے کھڑے رھتے ھیں جس کی بھی باری آتی ھے آگے بڑھ کر خدمت شروع کردیتے ھیں ایسے بندے کی زندگی وبال بن جاتی ھے یہ اپنی ھی نھی بلکہ آنے والی اپنی کئ نسلیں برباد کردیتاھے
مردوں کےعلاوہ عورتوں میں بھی پائی جاتی ھے جس کا ذکر آئندہ ھوگا
حکیم محمد لطیف مطب دارالسنیاس والے
ضلع مظفرگڑھ تحصیل کوٹ ادو موضع ٹھٹھ گرمانی نزد عیدگاہ جامع مسجد کھوئ والی
جلق
ایک دردناک اور دکھ دینےوالی بیماری
قسط 3
مجلوق یعنی مشت زنی کرنےوالے کی نشانیاں
مجلوق کا چھرہ زرد ، بےرونق ، دبلا ھوتاھے کمزوری چھرے سے ھی عیاں ھوتی ھے عجب سی شکل بن جاتی ھے عقلمند دیکھ کر فورا پہچان لیتاھے کہ مشت زنی کا مریض ھے
2
آنکھیں اندر گڑ جاتی ھیں بےرونق سی لگتی ھیں چمک ختم ھوجاتی ھے رخساروں کی ھڈیاں نمایاں ھوجاتی ھیں ,پتلیاں پھیل جاتی ھیں
3
جب بات کرتاھےتو نظریں ایک جگہ نھی ٹھہرتی ھیں نظریں نھی ملاسکتا بزدلی وطیرہ ہ بن جاتاھے تنھائ پسند ھوجاتاھے عورت کی قربت سے گھبراجاتاھے
4
ذرا سے دھڑکے سے گھبرا جاتاھے سانس پھولنےلگتاھے چھرے پر ھوائیاں اڑنےلگتی ھیں
خاصکر چھرے پر کالےداغ جیسے چھائیاں وغیرہ پڑ جاتی ھیں
5
ھاتھوں کی نسیں تک ابھر آتی ھیں ھڈیاں ھاتھوں کی اور کلائیوں کی نکل آتی ھیں گوشت ھڈیوں پر سے اتر جاتاھے
6
ناخن میں خون کم نظراتاھے چمک ناخن کی جاتی رھتی ھے
7
ھاتھوں کی جلد خشک خشک نظر آتی ھے
8
مجلوق جو ابھی جلق لگارھاھو تو دائیں اور بائیں نبض میں واضح فرق ھوتاھے
جلق جو لگارھاھو اسکی دائیں ھاتھ کی نبض بھت اوپر اور قوت میں محسوس ھوتی ھے تین یا چار انگلیوں میں تیز تیز دھڑکتی محسوس ھوتی ھے
جیسے ھی بائیں نبض چیک کریں تو دھچکا سالگتاھے بھت کمزور ، سست اور کبھی کبھی ڈھونڈنی بھی پڑجاتی ھے
پس حرارت عزیزی ختم ھوتی ھے اور حرارت غریبہیہ جگر کو اپنی لپیٹ میں لے کی ھوتی ھے
دل کمزور جگر تیز ھوتاھے
9
اور جو مجلوق مشت زنی کرکے خود کوتباہ کرچکاھو اسکے دائیں ھاتھ کی نبض کمزور ، ھوتی ھے اور بائیں ھاتھ کی تیز ھوتی ھے دائیں کی ڈھونڈنے پڑتی ھے اور بائیں کی واضح نظر آتی ھے محسوس ھوتی ھے یعنی خشکی بڑھ گئ ھے جگر کمزور ھوگیا ھے ھر چیز کمزور اور خون بھی کم ھے منی بھی کم بھت کم بن رھی ھے
مستقل علاج سے ھی فائیدہ ھوگا
نامردی
لونڈے بازی اور مشت زنی کا اصول علاج
نایاب تحریر، حکماء، اور کیلیے
اغلام اور جلق کاعلاج ملتاجلتاھے اور انکا تقریبا نقصان بھی ملتاجلتاھی ھوتاھے دونوں رذیل قسم کی عادات ھیں انکا مریض جتنا کمزور ھوتاھے اتناھی جلدی وہ ٹھیک ھونا چاھتاھے اسے نامردی ،ضعف باہ ،اور جریان کی پریشانی کھائےجاتی ھے اسلئے وہ الٹےسیدھے ٹوٹکے ،مداری نما حکیموں کی ادویہ استعمال کرکے چند دن میں ھی اپنی کئ سال کے کرتوتوں سے ھونےوالی بیماریوں کو چند دن میں ٹھیک کرنا چاھتاھے اسطرح جو کسر مشت زنی میں رھ گئ تھی وہ ٹوٹکے اور حکماء حضرات پوری کردیتے ھیں اور مریض مکمل نامرد اور کسی کام کانھی رھتا اسلئے چاھئیےکہ
1
جوساری کمزوریاں چند دنوں میں دور کرنے کادعویدار ھو اس سے کبھی بھی دوا نہ لیں کیونکہ وہ معالج نھی دوافروش ھے آپ کو سبز باغ دکھاکر آپ سے مال ھتیانا چاھتاھے آپ کی مجبوری سے فائیدہ اٹھاناچاھتاھے پہلے تو لازم ھے کہ ان سے بچیں انکی قسموں ،وعدوں میں ھرگز نھ آئیں جو سچا ھوگا وہ قسم نھی اٹھائے گا اور جو جھوٹاھے ھوگا وہ اپنے بچوں سےلیکر رب کریم تک ھرایک کی قسم اٹھائے گا جھوٹا خود کو سید خاندانی حکیم عامل کامل ظاھر کرکے لوٹ لےگا اسے پیسے 💰 سےمطلب ھے چاھے قسموں سے آئے گارنٹی سے آئے کسی طرح بھی آئے
اگر بندہ کی دوایئ میں اثر ھے تو اسے کیاپڑی ھے کہ قسمیں اٹھائے کسی نےلیناھے تو لے ورنہ نہ لے یہ میں اس لئے کہ رھاھوں کہ ھمارے علاقے کے لوفر اور بےکار لڑکے فیسبک پر دوسرے حکیموں کی ویڈیو پر اپنے نمبر لگاکربوسٹ چلاتے ھیں لوگوں کو بھت لوٹتے ھیں ھرقسمی اعتبار دیتےھیں اللھ نبی قرآن علی ولی ھرایک قسم اٹھاتے ھیں بڑےبڑے اعتبار اور گارنٹیاں دیتے خود کو سید آل رسول ظاھر کرتے چاھے کبھی مسجد اور قرآن بھی نھ دیکھاھو اسیطرح پورے پاکستان میں یہ سلسلہ چل رھاھے ان لوٹیروں سے بچیں انکی سب سے بڑی نشانی معجون دیناھے جسمیں یہ زھریلے سستے سٹیرائڈز اور سالٹ ملاکر دیتے ھیں جس سے معدہ جگر برباد گردے خراب اعصاب ناکارہ ھوجاتےھیں۔
تو
سب پہلا اصول علاج یہی ھے کہ چنددنوں میں ٹھیک کرنے کے دعویدار سے بچیں اور ویڈیو دیکھ کر دوا کبھی نھ منگوائیں چاھے میری ویڈیو ھی کیوں نھ لگی ھو کبھی جال میں نھ پھنسیں ورنہ پیسے بھی جائینگے اور جسمانی ذھنی نقصان بھی الگ ھوگا اسلئے نامردی مشت زنی کا سب سے پہلا اصول علاج یہی ھے کہ سوشل میڈیا کے اشتھاری اور مداری اور ویڈیو داری والوں سے بچ کےرھیں ورنہ بھت مشکل ھوگی
2
اور ایسے حکیم کی دوا سے بھی بچیں کہ جسکی دوائ آپ جیسے ھی استعمال کریں وہ ایک دو دنوں میں ھی ھلچل پیداکردے اور جب آپ ج**ع کریں منی خارج ھو جائے تو پھر وہ طاقت سختی نھ رھے اور اھستہ اھستہ کم ھوتی جائے یہ کس لئے یہ اسلئے کہ اس کی دوا میں سٹیرائڈز یاسالٹ ملاھوا تھاجس نے جاتے ھی منی میں تحریک اور خیزش پیدا کردی جس سے منی باھر نکلنے کےراستے ڈھونڈنے لگی تو ھشیاری سختی شھوت جوش کو زور ھوا اور جب منی نکل گئ تو ساراجوش خروش جاتارھا اورساری علامات جاتی رھین اور حالت پہلے جیسی ھوگئ
دیسی اصلی اکسیری دوا اھستہ اھستہ جسم اور باہ کی بنیادوں کو مضبوط کرتی جائے گی اس کی ھشیاری دیر بعد آئےگی مگر پکی ھوگی اور جب مضبوط ھوگی تو آپ چاھے جتنی دفعہ ج**ع کرلیں شھوت بڑھتی جائے گی اور اسمیں کمی نھی آئےگی یہی دیسی دوا اور سٹیرائڈز کےدرمیان بڑافرق ھے
3
تیسرا اصول یہ ھےکہ اگر آپ مریض ھیں تو کبھی ھرگز فیسبک سے یا نٹ سے نسخہ جات لیکر کبھی نھ بنائیں کیونکہ بھت سے نٹ کے لوگ بڑی بڑی پوسٹیں ادویہ کے نسخے اسلئیے لکھتے ھیں کہ ان کی مشھوری ھو انکی دریادلی اور سخاوت پر لوگ عش عش کر اٹھیں کہ سینے کےراز بانٹتا پھرتا ھے لوگ اسکی نیک نیتی سے متاثر ھوکر اسکے پاس سے وہ نسخے یادوائیں منگوائیں اورانکا کاروبار چلے اور لوگ بیچارے صحیح سمجھ کر لفاظی میں آکر جب وہ نسخہ جات بناتے ھیں تو مرض پہلے کچھ اور ھوتاھے بعد میں کچھ ھوتاھے اور پیسے اور وقت کا ضیاع الگ ھوتاھے اسلئے لمبی چوڑی پوسٹوں اور نسخوں سے متاثر ھو کر خود ھی ادویہ سازی شروع نھ کردیں
4
بلکہ اگر آپ واقعی ٹھیک ھونا چاھتے ھیں تو اگر طبیب واقعی طبیب اور حکمت کا حاذق بندہ ھےتو جیسے جیسے وہ موڑے مڑتے۔ جائیں جھاں چلائے چل پڑیں جھاں روکے رک جائیں اپنی مرضی کو اس کے تابع کردیں کیونکہ اگر آپ کچھ ھوتے تو آج نامرد یا ضعف باہ کےمریض نھ ھوتے اسلئے اپنی سمجھ کو ایک طرف رکھ کر اب حکمت کی سمجھ سے چلیں اور خود سے ادویہ بناکر خود ھی برباد نھ ھوں
5
مستقل اور ثابت قدمی سے لمبا علاج یاکورس کریں کیونکہ لمبے عرصہ تک بربادی کرتے رھے ھیں تو کچھ عرصہ تو آخر علاج پر لگے گا ھی طلسم ھوشربا تو ھے نھی کہ چٹکی بجائ اور جوانی واپس آگئ اسلئے حکماء نے اصول لکھاھے کہ جوان کاعلاج 3ماہ یاچھ ماہ تک ھے اور ابوڑھے کاعلاج 2ماہ سے چار ماہ تک کرکے طبیب انکو شفا ء کامل دےسکتا
ھفتے ڈیڑھ کاکبھی کوئ علاج ھی نھی نہ اس سے فائیدہ ممکن ھے
اسلئے جگہ جگہ نھ لٹتے پھرو کسی ایک بندے کو خود کو سپرد کردو اور ٹک کر مستقل علاج کروا و ورنہ شرمندگی ناکامی مستقل گلے پڑ جائے گی اسلئے سب سےبڑا اصول ثابت قدمی سے علاج کراناھے تاکہ فائیدہ ھو جائے
6
چھٹا اصول علاج یہ ھے کہ جب آپ کورس کرائیں یاکریں تو اسکے کم ازکم چار سٹپ کریں۔ اور ساری ادویہ ایک ساتھ بناکر نھ دیں بلکہ جیسے جیسے مزاج بنتاجائے جیسے جیسے نبض چلتی جائے آپ کی دوائ بدلتی جائے ایک ساتھ ساری بنانے میں بھت مشکل ھے موافق نھ آئ تو پیسے برباد ھونگے کیونکہ اللہ نے انسانوں کےاصل مزاج ایک جیسے نھی بنائے حکمت یہی ھےکہ حالات نبض اورعلامات کےمطابق دوا بناتے جائیں دیتے جائیں
7
لازم ھےکہ آپ کاپہلاسٹپ جو کم ازکم15 دن اور زیادہ سے زیادہ 23دن ھو
اس پہلے مرحلے میں آپ مسکنات ، یعنی ذکاوت حس ،اح**ام جریان ضعف معدہ ،افزائش خون ، مثانے جگر گردے کی گرمی دور کرنے اور انکی صفائ کرنے والی ادویہ اور مریض استعمال کرائیں طلاء آبلہ انگیز لگائیں۔
اعضائے رئیسہ کو ابھی نھ چھیڑین نھ ھی قوت باہ کی طرف دھیان دین اعضائے رئیسہ خود بخود بھتری کی طرف اناشروع ھونگے
8
اب دوسرے سٹپ میں آئیں تو اسمیں زیادہ تر مغلظات اور مولد منی ادویہ دیں
یہ دور منی کےغلیظ یعنی گاڑھا کرنے اسے پیداکرنے اسکی کمی دور کرنے اسے بلا اختیار روکنے یعنی جریان واح**ام۔قطرے روکنے کا ھے تاکہ منی بدن میں رکے اور تھیلیاں منی کی بھرجایئن تاکہ اسے نکلنے اور کم ھونے سے جو نقصان ھوا تھا وھ پورا ھوجائے بدن میں تروتازگی ا جائے
اسکےساتھ افزائش خون کی ادویہ بھی لازمی ھو ں اور ھاضم پھکی وغیرہ بھی ھو تاکہ بھاری ادویہ کابوجھ کمزور معدہ اور جگر پر نھ پڑے ھضم ھو کر خون میں شامل ھوجائیں اور خون پیدا کرنے والی ادویہ کے خون کی پیدائش کو بڑھاتی رھیں یادرکھیں جتنا خون بڑھےگا اتناھی جلد فایدہ اور مستقل فائدھ ھوگا خون کی کمی ھوگی تو اپکادماغ اعصاب اور قوت ارادی کبھی مضبوط نھ ھوگی
دوسری ادویہ کےساتھ کشتہ چاندی مغلظ بھی کھلاسکتے ھیں
3
سٹپ تین میں مقویات ھوں جودل دماغ گردے معدہ تمام اعضائےرئسہ شریفہ کوقوت دیں یہ دور ھے اعضائے رئیسہ کا اسمیں جب دوسری شکایات نھ ھونگی تو اعضا ئےرئیسہ جلد ریکور ھونگے اور پورے بدن کی حالت بدل جائے گی جواھر مھرہ ،حبوب شاھی کھلاسکتےھیں۔ ایسی ادویہ ھوں جو پورے بدن کوطاقت دیں خاصکر اعضائے رئیسہ کو
تغلیظ منی کی ادویہ بھی چلائیں تاکہ منی بنتی رھے اور گاڑھی ھوتی رھے تاکہ جریان کی شکایت نہ ھو ساتھ میں مقوی طلا بھی اگر استعمال کرانا آھیں تو کراسکتے ھیں
4
چوتھے اور آخری سٹپ میں اکثر ادویہ محرک ھوں جو حرام مغز اور اعصاب میں تحریک پیدا کرکے قوت باہ میں ھیجان برپاکردیں
یادرکھیں منی کی غلظت اور پیدائش والی دوا اور خون پیدا کرنے والی دوا تینوں سٹپ میں لازمی رھےگی تاکہ خون بنتارھے اور منی بنتی رھے اور دل دماغ جگر میں تازہ خون اور نئ منی کے اثرات پہنچتے رھیں ساتھ میں ھاضم دوا بھی ایک ٹائم چلتی رھے اسمیں سم الفار ،شنگرف کے مرکب وغیرہ دیں جو باھ کو حرکت میں لاکر بوڑھوں کو جوان اور جوانوں کو نوجوان کردیں اور وقت خاص پر مریض ناتواں کو شیر نر 🦁 بنادیں
اور جوشادی کےقابل نھ ھوں وہ شادی کرکے گھر بسا لیں
یہ وہ قدیمی طبی اصلی طریقہ علاج ھے جو عقلا نقلا ،اور تجربا اور مشاھدن بھترین اور لاعلاج مریض کو ٹھیک کرنےوالاھے اسی سے میں نے بڑے بڑے حکیموں سے جوٹھیک نھ ھوئے ٹھیک کئے ھیں آپ بھی اسی طریقہ پرعلاج کریں بھترین ھے دوسرے طریقے ناکام ھیں
اللہ آپ کا حامی ناصر ھو
03438448482
03156771324

واٹسپ

Address

سندھ،سکھر کمرشل مارکیٹ
Kot Addu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MS production posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to MS production:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram