Dr. Ikram's

Dr. Ikram's Dr. Syed Ikram is a physician, nutritionist and corporate trainer. He is regularly invited to train workforces across the globe. Dr. S.

He achieved his M.B.B.S from Dow University of Health Sciences and did post-graduation from McMaster University, Canada. Ikram s a weight loss consultant, physician and researcher and enjoys this diversity. A graduate from Dow University of Health Sciences Pakistan and McMaster University Canada, he works as a fitness guru and health coach. A prolific motivator of change, his main canvases are health, fitness, weight loss, aging and beauty. He tweets at

01/01/2026

Those who have left us and departed for another world, if you were to call someone back to this world, who would you bring back?
‏دُکھ یہ ہے میرے یوسف و یعقوب کے خالق
وہ لوگ بھی بچھڑے جو بچھڑنے کے نہیں تھے
اے گردش ایام ہمیں رنج بہت ہے
کچھ خواب تھے ایسے کہ بکھرنے کے نہیں تھے

31/12/2025

If you are given this chance, this opportunity that get married with the same person whom you got married first, then, would you want to marry the same person again?
زرا سا صبر تھا جو کر گئے ہم
اسے لگنے لگا تھا، مر گئے ہم
یہ نا قدری ہماری اس لئے ہے
ترا ہونے میں جلدی کر گئے ہم

31/12/2025

ڈاکٹر ملک غلام مرتضی ایک سکالر ہوا کرتے تھے ، اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔ انھوں نے ایک بڑی اچھی بات کہی تھی۔ کسی نے ان سے سوال۔پوچھا تھا۔ اس وقت ہمارا بچپنا تھا۔ تو کسی نے ان سے سوال پوچھا کہ سب کچھ تقدیر میں لکھا ہوا ہے تو میں اپنے آپ کو کیوں زمہ وار ٹھہراوں؟
تو انھوں نے کہا کہ دیکھو شاید یہ تقدیر میں اس لئے لکھا ہو کہ تمھیں یہ کام کرنا تھا کیونکہ اللہ تعالیٰ کیونکہ اللہ تعالیٰ جانتا ہے اپنے علم سے۔ اس لئے تمھاری تقدیر میں یہ لکھا۔ یہ والی جو یہ بات کر رہے ہیں نہ یہ بہت لوگ بات کرتے ہیں ، کہ جب تقدیر میں لکھا ہو وہ تو مل ہی جائے گا۔
سو اسے reverse ... ریورس کر دیں اس چیز کو، مجھے یہ کام کرنا تھا اس لئے اللہ تعالیٰ نے اس چیز کو تقدیر میں لکھا ۔

30/12/2025

یہ دنیا جو ہے مومن کا قید خانہ بھی اسی لئے کہا گیا ہے اگر آپ سمجھ رہے ہیں کہ ساری چیزیں۔ پرفیکٹ ہو جائیں گی۔سو فیصد مجھے یہاں کبھی کوئی پرابلمز نہیں ہو سکتیں۔ suffering نہیں ہو سکتی۔ دنیا امتحان اور آزمائش کی لیبارٹری ہے ایک ایگزامنیشن ہال ہے۔جب تک ہم یہاں موجود ہیں،suffering بھی رہے گی۔ آزمائشی۔ بھی رہیں گی۔ انسان کو اپنے دستیاب ہیں ان کی بنیاد پر ان سے لڑنا یے ،ان کا حل نکالنا یے، اور اللہ تعالیٰ پر توکل رکھنا ہے اللہ تعالیٰ سے امید رکھنی ہے۔ یہ۔ اس کا حل ہے۔ یہی لائف ہے۔

30/12/2025

The new year is here and decision is yours. Whether this new year too, will be like your old spent years? Or this time, you're starting a new chapter of your life. Do you really intend to a change in your life, a positive change? Change in your sleep, wakefulness, walking, running, eating, drinking and in thinking, in your mentality, in mindset. This time, are you bringing a positive change? Or this year too, you'll only "pass" your life or will really "live" it? Decision is yours.

29/12/2025

In our life, our Lord makes us lonely at several occasions so that we could feel that we've come alone and will go alone. When we come in this world, nobody is with us and when we exit it, nobody is with us @. That's why it's said that the loneliness journey is a journey of recognition. The journey from self to God is done best in solitude.

29/12/2025

بنیادی طور پر یہی فرق ہے کہ توقع کو آپ ناپتے ہیں ۔ کہ یار فلاں چیز تھی ، اس تاریخ تک پوری نہیں ہوئی۔ اسی فیصد،ستر فیصد پوری نہیں ہوئی تو انسان مایوس ہو جاتا ہے، اداس ہو جاتا ہے ، تنہا ہو جاتا ہے۔ ڈپریشن میں چلا جاتا یے۔ لیکن اللہ تعالیٰ سے انسان کب امید رکھتا ہے بجائے مخلوق سے توقع رکھنے کے تو وہ زوال پذیر نہیں ہوتی، ہمیشہ قائم رہتی ہے۔ وہ کتے ہیں نہ امید پہ دنیا قائم یے۔ اسی وجہ سے کہا گیا۔

28/12/2025

When you do something that you don't like doing and consistently, that is .

25/12/2025

یہ choices کا گیم ہے سارا۔ decisions ۔ زندگی کے فیصلے۔ زندگی کی choices . ایک بس ہے۔ ایک ہی ماحول ہے۔ لیکن ایک بندے نے فیصلہ کیا کہ میں اس سائیڈ پر بیٹھوں گا جہاں پر مجھے سر سبز و شاداب کھلیان ، کھیت،گارڈنز نظر آرہے ہیں۔ اور ایک بندہ خود اپنی مرضی سے ایسی جگہ بیٹھا جہاں اسے صرف اندھیرے، کالے پہاڑ اور کھائیاں نظر آرہی ہیں۔ سو یہ چوائس ہے۔ زندگی کے سفر میں ہم سب کی چوائسز اور فیصلے ہم لوگوں کو منفی ذہنیت یا مثبت ذہنیت کی طرف لے کر آتے ہیں۔
Life is all about choices and decisions.

24/12/2025

انسان کو سکون کیوں نہیں ملتا؟۔ اگر خدانخواستہ انسان کے یہاں پر پرابلم ہے تو سکون پھر بھی نہیں ملے گا۔ لیکن
at the end of the day
ہم سب کوشش کے ذمہ دار ہیں۔
A little care
کوشش۔
اللہ پر توکل اور کشش۔
نتیجہ کنارے ہاتھوں میں نہیں یے۔ ہمارے ہاتھوں میں کوشش ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سے کوشش کا سوال کرے گا۔ نتیجے جا سوال نہیں کرے گا تم نے اتنی کوشش کی، کیا اس کے نتیجے میں جنگ بند ہو گئی؟
مظلوموں کے اوپر جو جنگ کو رہی ہے ، وہ کیا بند ہو گئی؟
نہیں!
کوشش کریں۔
کوشش کرنی ہے۔
دعا کرنی ہے ۔
اور اللہ پر توکل رکھنا ہے حالت اطمینان میں آ کر۔

23/12/2025

قصور کس کا، ذمہ دار کون؟
ایک چیز ہوتی ہے فالٹ۔ کس کا قصور تھا؟ مثال کے طور پر آپ نے اپنی گاڑی باہر کھڑی کی۔ چور اس کے شیشے لے گیا۔ بڑے مہنگے شیشے تھے لاکھوں کے۔ سو فالٹ چور کا ہے ۔ اب آپ لیکن مستقل صبح سے کے کر رات تک ایک ہفتے تک یہ کہتے رہیں کہ یار دیکھو چار میر ی گاڑی کے شیشے لے گیا۔ چور میری گاڑی کے شیشے لے گیا۔ یہ آپ بلیم blame کر رہے ہیں۔ فالٹ کس کا تھا؟ چور کا۔ بلیم آپ نے کر دیا اس کو۔ لیکن بلیم سے مسئلہ حل نہیں ہو گا۔مسئلہ حل ہو گا ذمہ داری اٹھانے سے۔ کسی کا بھی قصور ہو۔ کسی کا بھی فالٹ یو۔ بلیم کسی کے اوپر بھی آپ ڈالیں۔ جو آپ کے ساتھ ہوا ہے ، اس کی سو فیصد ذمہ داری ہمیں خود اٹھانی ہے۔

23/12/2025

سب سے پہلی چیز یہ کہ انسان مخلوقات سے توقعات رکھنا چھوڑ دے۔
اور باقی، آپ نے مثالیں دیکھی ہونگی کہ کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کو اگر 100 بخار بھی ہو جائے، فیور، ان کی کراہوں اور آہوں سے پورا گھر گونج رہا ہوتا ہے۔ ہائے مجھے نیند نہیں آئی ۔کوئی میرا خیال رکھنے والا نہیں ہوتا۔ یہ مخصوص جیسے آپ نے بھی مثالیں دیں۔ یہ typical Vitim Mentality کی example ہے۔ اور کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو 103 بخار میں بھی چل پھر رہے ہوں گے۔ کام کر رہے ہوں گے۔

Address

A-48, Block 4, Gulshan E Iqbal
Karachi
75300

Telephone

+923142288255

Website

http://doctorikram.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Ikram's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Ikram's:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Our Story

اگرآپ کراچی سے باہر ہیں تو اپنا ڈائٹ پلان کیسے گھر بییٹھے بآاسانی حاصل کر سکتے ہیں ؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ موٹاپا ناصرف خود ایک بیماری ہے بلکہ بہت سی دوسری بیماریوں جیسے دل، گردے اور جوڑوں کے امراض ، کینسر اور ذیابیطس کی جڑ بھی بن جاتی ہے؟ ڈاکٹر اکرام کے خاص وزن کم کرنے کے پلان پر عمل کر کے آپ اپنا وزن ایک مہینے میں پانچ سے دس کلو گرام تک کم کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کراچی میں موجود ہیں تو آج ہی اپاینٹمنٹ کے لیے 2288255-0314 پر واٹس ایپ کریں ۔

Dr. Syed Ikram is a physician, author and researcher and enjoys this diversity. A graduate from Dow University of Health Sciences Pakistan and McMaster University Canada, he is also a speaker and health coach with special focus on weight loss, diet and fitness.