Our Story
اگرآپ کراچی سے باہر ہیں تو اپنا ڈائٹ پلان کیسے گھر بییٹھے بآاسانی حاصل کر سکتے ہیں ؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ موٹاپا ناصرف خود ایک بیماری ہے بلکہ بہت سی دوسری بیماریوں جیسے دل، گردے اور جوڑوں کے امراض ، کینسر اور ذیابیطس کی جڑ بھی بن جاتی ہے؟
ڈاکٹر اکرام کے خاص وزن کم کرنے کے پلان پر عمل کر کے آپ اپنا وزن ایک مہینے میں پانچ سے دس کلو گرام تک کم کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کراچی میں موجود ہیں تو آج ہی اپاینٹمنٹ کے لیے 2288255-0314 پر واٹس ایپ کریں ۔
Dr. Syed Ikram is a physician, author and researcher and enjoys this diversity. A graduate from Dow University of Health Sciences Pakistan and McMaster University Canada, he is also a speaker and health coach with special focus on weight loss, diet and fitness.