05/11/2025
سنده ایجوکیشن & لٹریسی ڈپارٹمیٹ میں گریڈ 5 سے 15 تک کی نان ٹیچنگ اسامیوں کی بھرتی کےلیے درج ذیل کاغذات 2 دن کے اندر جمع کروانے کا حکم
ریکوزیشن لیٹر، ویکنسی پروفارما، بجٹ بُک جُلد سوم کی کاپی، بھرتی کے قواعد
دفتر DG HR&T، پاکستان چوک کراچی میں جمع کرائیں
تاخیر کی صورت میں سربراہ ذمیدار ہوگا ..