Silence and courage

Silence and courage Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Silence and courage, Doctor, Kareem abad, Karachi.

آج گزرے جو تیرے شہر سے بہت رونا آیا کچھ بھی تو نہیں بدلہ وہاں ایک تیرے سوا
19/01/2025

آج گزرے جو تیرے شہر سے بہت رونا آیا
کچھ بھی تو نہیں بدلہ وہاں ایک تیرے سوا

یہ شہر ہے میرے یار کا مجھے آنکھ باندھ کے چھوڑ دے مجھے راستہ نہ بتا یہاں میرے تجربے کا خیال کر🥺🥺
19/01/2025

یہ شہر ہے میرے یار کا مجھے آنکھ باندھ کے چھوڑ دے مجھے راستہ نہ بتا یہاں میرے تجربے کا خیال کر🥺🥺

ڈر ہے چبا نا جائیں کلیجہ نکال کر رہتے ہیں تیرے شہر میں ہندہ مزاج لوگ
19/01/2025

ڈر ہے چبا نا جائیں کلیجہ نکال کر رہتے ہیں
تیرے شہر میں ہندہ مزاج لوگ

21/03/2024
رو رہا تھاایک لڑکا،کہ رہا تھا یاروں سےپگڑیاں بزرگوں کی کھا گیؑ محبت کو
20/03/2024

رو رہا تھاایک لڑکا،کہ رہا تھا یاروں سے
پگڑیاں بزرگوں کی کھا گیؑ محبت کو

‏وہ بچھڑا ہے تو یاد آیاوہ اکثر مجھ سے کہتا تھامحبت وہ نہیں ہے جو یہ نسل نو سمجھتی ہےیہ پہروں فون پر باتیںیہ آئے دن ملاقا...
20/03/2024

‏وہ بچھڑا ہے تو یاد آیا
وہ اکثر مجھ سے کہتا تھا
محبت وہ نہیں ہے جو یہ نسل نو سمجھتی ہے
یہ پہروں فون پر باتیں
یہ آئے دن ملاقاتیں
اگر یہ سب محبت ہے
تو تف ایسی محبت پر
محبت تو محبت ہے
وصال و وصل کی خواہش سے بالاتر
کہا کرتا
محبت قرب کی خواہش پہ آئے تو سمجھ لینا
ہوس نے سر اٹھایا ہے
ہوس کیا ہے
فقط جسموں کی پامالی فقط تذلیل روحوں کی
کہا کرتا محبت اور ہوتی ہے
ہوس کچھ اور ہوتی ہے
سو جب بھی قرب کی خواہش پہ آ جائے محبت تو
سنو پھر دیر مت کرنا وہیں رستہ بدل لینا
وہ بچھڑا ہے تو یاد آیا

‏کوئی ماتھے کا لکھا پڑھ سکے گا؟میری قسمت کے پودے زرد کیوں ہیں؟یا سینہ چاک کر کے دل سے پوچھوںتیرے حصے میں آخر درد کیوں ہی...
20/03/2024

‏کوئی ماتھے کا لکھا پڑھ سکے گا؟
میری قسمت کے پودے زرد کیوں ہیں؟

یا سینہ چاک کر کے دل سے پوچھوں
تیرے حصے میں آخر درد کیوں ہیں؟💔🥀🙂

مجھ اپنی نرم مزاجی چھوڑ کر تلخ ہونا پڑا کچھ رشتوں نے ازیت دینے میں حد کردی تھی
19/03/2024

مجھ اپنی نرم مزاجی چھوڑ کر تلخ ہونا پڑا
کچھ رشتوں نے ازیت دینے میں حد کردی تھی

ہمارے ساتھ کوئ بیٹھ کر نہیں رویا سبھی نے جان چھڑائ دعائیں دیتے ہوۓ
19/03/2024

ہمارے ساتھ کوئ بیٹھ کر نہیں رویا
سبھی نے جان چھڑائ دعائیں دیتے ہوۓ

Address

Kareem Abad
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Silence and courage posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category