19/12/2025
شہر میں سگ گزیدگی کا ہولناک واقعہ
آوارہ کتے نے ایک ہی علاقے میں 20 سے زائد افراد کو بھنبھوڑ دیا ،
کورنگی جمعہ گوٹھ میں آوارہ پاگل کتے نے 20 سے زائد افراد کو اپنی وحشت کا نشانہ بنایا ،
تمام افراد کو انڈس اسپتال منتقل کیا گیا ،
متاثرہ افراد کو تیسرے درجے کے زخم آئے تھے ،
متاثرہ افراد کو ابتدائی طبی امداد سمیت ویکسین لگا دی گئی تھی ،
انکو تاکید کی ہے کہ ویکسین کی تمام ڈوز بروقت لگوائیں ،
بچوں سمیت بڑوں پر بھی کتے نے حملہ کیا تھا ،
آوارہ کتوں میں وائرس پایا جاتا ہے جو لاعلاج مریض ریبیز کا سبب بنتا ہے،
رواں سال کراچی کے تین بڑے اسپتالوں میں 50 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ،
رواں سال 20 افراد ریبیز کے سبب جان کی بازی ہار چکے ہیں ،
ترجمان اسپتال