Dr. Umme Raheel

Dr. Umme Raheel Dr. Umme Raheel® - Official page. Official Social Accounts:

www.instargam.com/dr.ummeraheel
https://www.youtube.com/c/UmmeRaheelNaturesLab
(4)

22/11/2025
❤️
21/11/2025

❤️

بہت خوبصورت وقت ہوتا ہے فجر کا، خاموشی، ہوا میں ٹھنڈک کا احساس،اللہ کی رحمت محسوس ہوتی ہے۔خوش نصیب ہیں وہ جو فجر پڑھتے ہ...
17/11/2025

بہت خوبصورت وقت ہوتا ہے فجر کا، خاموشی، ہوا میں ٹھنڈک کا احساس،اللہ کی رحمت محسوس ہوتی ہے۔
خوش نصیب ہیں وہ جو فجر پڑھتے ہیں۔
جب دن کی شروعات اللہ کے نام اور اللہ کے آگے جُھکنے سے ہو گی تو یقینناً زندگی میں رحمت برکت اور کامیابی آپکا مقدر بنے گی۔

Defined, Sculpted, Contoured. That’s the Hifu effect!💉
16/11/2025

Defined, Sculpted, Contoured. That’s the Hifu effect!💉

14/11/2025
 Pc
13/11/2025


Pc

Frame your face with perfect brows!✨
13/11/2025

Frame your face with perfect brows!✨

09/11/2025

دنیا اتنی بڑی نہیں ہے کہ وہ لوگ تم سے دوبارہ نہ ٹکرائیں
جنہوں نے تمہیں رنج دیا ہو
لیکن تب تم ان سے منہ پھیر کر مت گزرنا انہیں سن لینا
انکی مدد کرنا اور تب انکا خیال رکھنا
اُن کے لیے یہی کافی ہوگا
لیکن اگر سزا دینا چاہو تو انوکھے انداز میں دینا
ان سے کوئی گلا شکوہ نہ کرنا
ان سے پرانی باتوں کا تذکرہ مت کرنا
انھیں خود سے جڑنے نہ دینا
ان پر دوباره اعتبار مت کرنا
انھیں دوبارہ موقع مت دینا
ان پر اپنے قیمتی جذبات نہ لٹانا
انھیں دعا دینا اور آگے بڑھ جانا
اور کہنا تمہیں جب بھی میری ضرورت ہو میں ہمیشہ
تمہارا ساتھ دوں گا
مگر مجھ سے یہ امید مت لگانا کہ
اب میں کبھی تمہارا اپنا بنوں گا

کبھی یوں بھی کیا کریں کہ خود کو ایک خزاں زدہ درخت سمجھ لیں، اور اپنے اندر سے وہ سب پتے گِرا دیں جو دکھ، تھکن یا بوجھ بن ...
08/11/2025

کبھی یوں بھی کیا کریں کہ خود کو ایک خزاں زدہ درخت سمجھ لیں، اور اپنے اندر سے وہ سب پتے گِرا دیں جو دکھ، تھکن یا بوجھ بن چکے ہیں—
تاکہ نرمی، سکون اور نئی بہار کے لیے جگہ نکل آئے

Address

Rasasvada Centre, 35C, Block 2, PECHS Near Allah Wali Chorangi, Behind UBL Shahreh E Quaideen Branch
Karachi
75400

Opening Hours

Monday 11:00 - 21:00
Tuesday 11:00 - 21:00
Wednesday 11:00 - 21:00
Thursday 11:00 - 21:00
Friday 11:00 - 21:00
Saturday 11:00 - 21:00

Telephone

+922134551764

Website

https://ummeraheel.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Umme Raheel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Umme Raheel:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category