Tib and Homoepathic things

Tib and Homoepathic things Homeopathy...

22/02/2023
Asalam w alikumکسی ساتھی کو یہ پتا ہے کہ یہ کس چیز کا پودا ہے
23/08/2020

Asalam w alikum
کسی ساتھی کو یہ پتا ہے کہ یہ کس چیز کا پودا ہے

کسی بھی ساتھی یا دوست کو اس بوٹی کے بارے میں معلوم ہو تو کمنٹسکشن میں  بتائیں
18/04/2020

کسی بھی ساتھی یا دوست کو اس بوٹی کے بارے میں معلوم ہو تو کمنٹسکشن میں بتائیں

کسی بھی ساتھی یا دوست کو اس بوٹی کے بارے میں معلوم ہو تو کمنٹسکشن میں  بتائیں
15/04/2020

کسی بھی ساتھی یا دوست کو اس بوٹی کے بارے میں معلوم ہو تو کمنٹسکشن میں بتائیں

07/04/2020

سنکھیا
آج ہم سنکھیا کے بارے میں بات کریں گے ۔پرانی ویدک کتابوں میں اس کا کہیں بھی ذکر نہیں ملتا معلوم ہوتا ہے یہ نہی ایجاد ہے ۔کی حکیموں نے سنکھیا کو وش لکھا ہے ہے لیکن یہ سنکھیا نہیں ہے وش کوئی اور چیز ہے
سنکھیا کو فارسی میں مرگ موش کہتے ہیں۔ہندی میں سنکھیا ، عربی میں سم الفار اور انگریزی میں arsenic کہتے ہیں
یہ ایک مدنی چیز ہے یہ عام طور پر چار قسم کا ہوتا ہے سفید زرد سرخ اور سیاہ
معلوم یہ ہوتا ہے کہ سفید کے علاوہ باقی چیزیں اب بنائیں جاتی ہیں بازاروں میں سنکھیا کہی قسم کا دیکھا گیا ہےکیمیاگر کہتے ہیں کہ اصل سنکھیا آجکل نہیں ملتا اصل سیاہ سنکھیا کیمیا بنانے کے کام آتا ہے
اگر کسی کو مل جائے تو وہ مالامال ہے اس کی تعریف یہ ہے کہ اس کا دھواں رنگ دار کپڑے پر لگنے سے سفید ہو جاتا ہے اس کی پیدائش کے بارے میں کہتے ہیں یہ ان پہاڑوں پر پیدا ہوتا ہے جہاں بڑے زہریلے بچھو پائے جاتے ہیں وہ غصے کے وقت پتھر پر ڈھنگ مارتے ہیں تو اس کا رنگ کالا ہو جاتا ہے اور اس طرح بار بار کرنے سے تمام پتھر کالا ہو جاتا ہے ۔

فوائد
آتشک ،جذام، امراض جلدی میں استعمال ہوتا ہے وبائ جراثیم کو ہلاک کرتا ہے ملیریا کے زہر کو جسم سے خارج کرتا ہے مقوی معدہ اور مقوی باہ، امراض باردہ ،بلغمیہ میں بے حد مفید ہے فالج ،ریشہ ،لقوہ ،کھانسی ،دما میں مفید ہے رطوبات کو خشک کرتا ہے لہذا جس قسم کی ادویات کے ہمراہ کشتہ کیا جائے اسی میں کام کرتا ہے اس کی تاثیر زیادہ تر ترکیب کے تابع ہے

کچا سنکھیا
بعض لوگ مرطوبی مزاج والے اس کو کچا استعمال کرتے ہیں اور مفید بتاتے ہیں میری رائے کے مطابق ناتجربہ کار آدمی کے ہاتھ کا بنا ہوا کشتہ کھانے سے بہتر ہے کہ اس کو کچا کھایا جائے کیونکہ کھانے والا سمجھتا ہے کہ یہ زہر ہے اور میں کچا کھا رہا ہوں لہذا وہ احتیاط سے استعمال کرتا ہے برخلاف اس کے آدمی کشتہ سمجھ کر بے احتیاطی سے استعمال کریں ۔

سنکھیا کی صفائی
سنکھیا کوکھرل میں ڈال کر کھرل کریں اور عرق لیموں ڈالیں اور خشک ہونے پر دوبارہ ڈالیں اس طرح سات مرتبہ کریں
سنکھیا کو بکری کے دودھ میں بھی سدہ کیا جاسکتا ہے اسی طرح اور طریقوں سے بھی صفائی کی جاسکتی ہے

خوراک
کچا سنکھیا 40/ 1 گرین ۔یعنی گرین کا ساٹھواں حصہ یار تی کا چالیسواں حصہ

احتیاط
اس کے استعمال میں احتیاط سے کام لینا چاہیے کیوں کہ یہ سمِ قاتل ہے اس کو خالی پیٹ نہ لیا جائے کیونکہ حد درجہ کی خشک دوا ہے اگر لیا جائے تو اس دوران گھی اور دودھ کا کثرت سے استعمال کرنا چاہیے ۔

Best For white Hair..Available Only In karachi..
29/04/2019

Best For white Hair..Available Only In karachi..

12/04/2019

Address

Karachi

Telephone

+923333252300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tib and Homoepathic things posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram