23/03/2022
خوشخبری! خوشخبری! خوشخبری!
اہلیانِ لیاری کے لئے بن محمد ڈائیگنوسٹک لیبارٹری نے کلینک کے بعد اب فارمیسی کا بھی شاندار افتتاح کیا ہے ۔۔
*محمد میڈیکوز*
جس میں تمام ادویات پے 10 سے 15 فیصد تک خصوصی ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا۔۔۔۔۔
نیز کلینک کی سہولت بھی موجود ہے ۔۔
شام 4 سے رات 10 بجے تک ۔۔۔
جس میں بچوں بڑوں اور خواتین کے امراض کی ماہر ڈاکٹر روزآنہ (علاوہ اتوار) مریضوں کا معائنہ کریں گی ۔۔۔