Syed Homoeopathic clinic

Syed Homoeopathic clinic Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed Homoeopathic clinic, Doctor, North Nazimabad, Karachi.

06/10/2019
02/10/2019

کسی بھی عورت مرد کو مردانہ یا زنانہ مسلہ ہو اپنی خوراک میں ایسی غذا کا استعمال کرے جس میں زنک زیادہ کیوں کے ایسے مسلے زنک کی کمی کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں ۔جس جس چیز میں زنک زیادہ ہوتی ہے ان میں بڑا گوشت ڈرائ فروٹ پالک مونگ پھلی انڈا وغیرہ
انسانی جسم میں 300 سے زیادہ انزائم پیدا ہوتے ہیں جس میں سے 100+ زنک کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں ۔اس لیے زنک بہت ضروری ہے
زنک کی کمی کی وجہ سے مردانہ اور زنانہ مسائل
قد کا چھوٹا ہونا نظر کی کمزوری بالوں کا گرنا نشونما وغیرہ جیسے مسائل پیدا ہوتے ہیں ۔
لیکن ایک خاص بات یہ کے روزانہ
11--13 mg
زنک کی ضرورت ہوتی ہے لیکن اگر روزانہ 9 کلو پالک 4 دیسی انڈے 1 پاؤ گوشت ڈرائ فروٹ اور بہت سارا پھل بھی کھا لیا جائے تو
4--6 mg
پوری ہوتی ہے باقی کمی رہ جاتی ہے ۔

30/09/2019

ھرنیا اور ھومیو پیتھی سرجری

ہرنیا کی سات مندرجہ زیل اقسام اور ان کا علاج

Umbical Harnia
اس میں آنت ناف کے قریب بیرونی جانب ابھر آتی ہے اور یہ تکلیف زیادہ تر بچوں میں ھوتی ہے۔
کاکولس 3x سے 30 ۔2 قطرے 3 بار۔نکس وامیکا۔30 دن میں 2 قطرے 3 بار دیں۔ بچوں کے ہرنیا میں نے پوڈوفائیلم 30 کو بھی بہت اعلی پایا ہے۔
Inguinal Harnia
اس مرض میں آنت جنگاسہ والی نالی کے راستے اتر کر کولن میں آجاتی ہے۔ اور یہ مرض زیادہ تر مردوں میں ھوتا ھے۔ لائیکوپوڈیم 30 سے 200 تک دن میں 2 سے 3 بار 3قطرے دیں
Femoral Harnia
اس تکلیف میں آنت کنج ران کے سوراخ سے اتر جاتی ھے۔اور یہ زیادہ تر عورتوں میں ھوتا ھے۔ کاربوویج 3x ہر 2 گھنٹے بعد 3 قطرے کافی ھونگے۔

Reducible Harnia
یہ پیٹ کی دیوراوں کی کمزوری اور زیادہ بوجھ اٹھانے سے ہوتا ہے۔
اس قسم کے ہرنیا میں آنت کو ہاتھ کے معمولی دباو سے پیٹ میں واپس کیا جا سکتا ھے اور اس کے بعد ایک خاص پٹی جیسے Truss کہتے ہیں پہنانا چاہیے اور قبض اور گیس کا علاج علامات کے مطابق کریں۔ اس میں کاربو اور نکس استعمال کریں
نیز جہاں پٹی پہنانہ ھے اس جگہ کو الکوحل اور پانی سے صاف ضرور کریں ورنہ وہاں خراش یا پھنسیاں نکل سکتی ہیں۔
Scrotal Harnia
اس قسم میں بھی آنت کولن میں اتر آتی ھے۔ اس کا علاج بھی لائیکوپوڈیم سے کرنا بہتر رہتا ھے۔
Irreducible Harnia
اس قسم کے ہرنیا میں آنت کو ھاتھ سے واپس پیٹ میں نہی کیا جا سکتا۔اس کو صرف ماہر ڈاکٹر ہی ہنڈل کر سکتا ۔ زیادہ آرام اور ایک خاص وقت پر پیٹ خالی ھونے پر پٹی اور سلیشیا 200سے اس کا علاج کیا جا سکتا ھے۔

Strangulated Harnia
یہ ایک مہلک اور خطرناک قسم ھے۔اس میں آنت پھنس جاتی ہے۔ اس کا علاج۔ پلمبم میٹ30 بیلا ڈونا 30 اور نکس وامیکا 30 سے کیا جا سکتا ھے۔

موسم کی تبدیلی سے ھونے والے ہرنیا کو ہر پندرہ منٹ بعدایکو نائیٹم 3x اور نکس 30 سے ٹھیک کر سکتے ھیں۔
جب مریض کا درجی حرارت کم ھو تو کاربو ویج 3x سے علاج کریں
جب آنت سپر میٹک کارڈ کے خلا سے دائیں طرف پیٹ میں جائے تو کاکولس 3x سے 30
جب

باولا پن Rabies   پبلک میسج ۔۔۔۔بے شک اسکا کوئی علاج نہیں اور انجام موت ہے بلکہ ڈاکٹر حضرات لواحقین سے دستخط لے کے خود م...
29/09/2019

باولا پن Rabies پبلک میسج ۔۔۔۔
بے شک اسکا کوئی علاج نہیں اور انجام موت ہے بلکہ ڈاکٹر حضرات لواحقین سے دستخط لے کے خود مریض کو زہر کا انجیکشن لگا دیتے ہیں کیونکہ مریض ہر کسی کو کاٹنا شروع کر دیتا ہے اور جسکو کاٹ لے اس میں بھی Rabies virus منتقل ہو جاتا ہے. اگر آپ کے علم میں کوئی ایسا مریض آئے تو برائے مہربانی اس کے گھر والوں کو بولیں کہ جو علاج میں ابھی بتانے لگا ہوں یہ ضرور آزما کے دیکھ لیں انشااللہ ضرور شفاء نصیب ہو گی.
عللاج نمبر 1 اگیوامریکانہ Agave Americana یہ قبرستانوں میں عام پایا جاتا ہے ..
پنجابی میں اس کو لپھڑا (کوار گندل) کہتے ھیں.کشمیری میں اس کو ,, کمال گندل ,, بولتے ہیں اس لیے کہ یہ کمال کی چیز ہے اور بہت سی بیماریوں میں استمال ہوتی ہے ۔۔اسے کیوڑہ بھی کہتے ہیں ۔
پہچان کیلیے اسکی تصویر لگا دی ہے. اس پودے کا ایک پتا مریض کے آگے پھینک دیں وہ خود ہی اسکو کھانا شروع کر دے گا. جوں جوں کھاتا جائے گا اسکا پاگل پن اور Rabies جاتا جائے گا.
عللاج نمبر 2: ہومیوپیتھی کی ایک دوائی ہے Lysin200x اس کے 5 قطرے مریض کے منہ میں ڈال دیں اور ہر 3 گھنٹے بعد دہراتے رہیں جب تک مریض کے حواس نہ بحال ہو جائیں. آپ اس میسج کو اپنی وال پر بھی post کر دیں کسی ایک کی بھی جان بچ جائے تو سمجھیں ساری انسانیت کو بچا لیا.
🌹جس کو کوئی شک ہو وہ خود تحقیق کر لے.
Courtesy: Wildlife information. .معلوماتِِِ جنگلی حیات

28/09/2019
25/09/2019

Copy paste

*💨لیکوریا💨*

*تعارف :*
لیکوریا عام طور پر سفید مادہ کے اخراج کے نام سے جانا جاتا ہے جو زنانہ اعضائے تولید کی بیماری ہے جس میں سفید مادہ 💨زنانہ ستر سے خارج ہوتا ہے۔ اس کا سنکرت نام شویتا پرادرا‘ دو الفاظ مجموعہ ہے شویتا کا مطلب سفید ا⬜ور پرادرا کا مطلب اخراج🌪۔

*لیکوریا کی عام تعریف*
سفید مادہ ہوتا ہے جو زنانہ اعضائے تولید جنسی عضو سے خارج ہوتا ہے۔ یہ اخراج بالکل ہموار طور پر بہتا ہے یا پھر چپکنے والا اور گاڑھا ہوتا ہے۔ اس کی ہئیت خواتین کی عمر👩🏻🧕🏻 بڑھنے کے ساتھ ساتھ بدلتی ہے یا وہ بہت سفر🚌 کریں تو تبدیلی ہوتی ہے۔ زنانہ جنسی مخصوص عضو سے مادہ کا اخراج ایک خاص حد تک صحت مندی کی علامت اور عام بات ہے‘ یہ اخراج اصل میں اعضائے تولید کے مردہ خیلوں کا مائع صورت میں ہوتا ہے اور یہ وہ زہریلے اجزاء ہوتے ہیں جو کہ مسلسل عضو سے خارج ہوتے رہتے ہیں۔ عام صحت مند خواتین میں یہ اخراج سفیدی💭 مائل ہوتا ہے لیکن اگر اخراج رنگت میں گاڑھا ‘لیسدار‘ سفید رنگ اور جلن دار🌪 ہو جائے تو طبی معائنہ👩🏻‍⚕ کی ضرورت ہے۔ علامات کے مطابق صورتحال جب سنگین اور اخراج میں کوئی غیر معمولی عمل ہوتو درج ذیل حالات میں لیکوریا کے علاج 💊🧪💉کی ضرورت ہوتی ہے۔
۱۔ اگر اخراج بہت زیادہ اور مسلسل ہو اور اس کو روکنا مشکل ہو🚫‘ یہاں تک پیڈ رکھنا پڑے۔
۲۔ اگر اخراج بالکل سفید💭 نہ ہو بلکہ یہ سرمئی مائل سفید🌪 ہو‘ پیلا 🧽ہو یا سبز ہو‘ بھورا ہو یا زنگ جیسا ہو اور اخراج کے دوران خارش کا احساس ہو۔

*اسباب :*🤔
درج ذیل کچھ مشہور اسباب ہیں۔
*1- کسی قسم کی پھپھوندی سے ہونے والا انفیکشن*
کوئی فنگس جیسے کہ خمیر🥟 اعضائے تولید یا جنسی اعضاءمیں انفیکشن کا باعث ہوتے ہیں جس کی وجہ سے لیکوریا ہو جاتا ہے جب یہ بیماری فنگس کی وجہ سے ہو تو اخراج گاڑھا ہو گا۔ سفید ہو گا💨 اور اس کے ساتھ جنسی عضو میں خارش کا احساس ہو گا۔ اس قسم کے اخراج کو زنانہ عضو کی پھپھوندی کہا جاتا ہے۔

*2- طور پر منتقل شدہ بیماری:🥺*
کچھ جنسی طور پر منتقل شدہ بیماریاں خواتین 🧕🏻میں لیکوریا کا سبب بنتی ہیں۔ اس میں جنسی طور پر منتقل ہونے والی بیماری Trichomoniasis ہے جس میں اخراج سبزی مائل یا پیلا🧽 ہوتا ہے۔

*3 گندے بیت الخلائ 🚽سے:*
بیت الخلاء کی اشیاء کا مشترکہ استعمال‘ خاص طور پر عوامی بیت الخلاء زنانہ جنسی عضاء کے انفیکشن کا باعث بنتے ہیں

Bronchitis (Vayunalibhuj-Pradah*)Introdutiong:-Any disease in the muscus membrane of the small and big respiratory tube ...
25/09/2019

Bronchitis (Vayunalibhuj-Pradah*)

Introdutiong:-

Any disease in the muscus membrane of the small and big respiratory tube is called Bronchitis.

Causes:-

It occurs due to wearing wet clothes, bathing in the rain water, exposure to cold or dew, suppression of sweat, etc.

Symptoms:-

In the disease of muscus membrane of the small and big breathing pipe, the patient feels violent pain in the head, has no interest in doing any work, light fever, hoarseness, difficulty in breathing. In the first stage of this disease, he suffers from dry cough, discharge of thick yellow frothy phlegm, thickens thick coat on the tongue, dysuria (stranguary), etc. In the second stage of this disease, the patient feels difficulty in breathing, the throat begins to produce whirring sound due to phlegm in it, the temperature of the body is raised up to 104 degree, cold sticky sweating in the large volume, both the cheeks become red or yellow, the tongue becomes dry, becoming the hands and legs cold and dysuria (stranguary), etc. occur in this disease.

Use of different drugs in the condition of Bronchitis:-

1. Hepar-sulph:- Giving Hepar-sulph 6 is very useful in the condition of discharging yellow phlegm in the large volume with hoarseness, aggravating cough due to exposure to cold air or taking cold things, etc.

2. Ammon-carb:- If the patient faces much difficulty to bring out phlegm, Ammon-carb 3 is beneficial for the patient.

3. Antim-tart:- With violent cough, the patient feels as if his breath is stopping, phlegm comes out in pieces, a rustling sound comes, the patient feels severe pain in his waist, back and the forehead with fast heart beat, the throat produces whirring sound continuously, but little phlegm comes out, etc. Thus, giving Antim-tart 6 or 30 is very useful.

4. Aconite:- Giving Aconite 3x is beneficial in the initial stage of diseases related to the respiratory tube like- thrilling sensation in the chest and the throat with cough due to which, violent pain beg

24/09/2019

*میڈیکل فٹنس*

*بلڈ پریشر*
120/80 -- نارمل
130/85 --نارمل (کنٹرول)
140/90 -- زیادہ
150/95 -- بہت زیادہ)

*پلس*
72 پر منٹ (معیاری)
60 --- 80 پی ایم. (نارمل)
40 -- 180 پی ایم. (نارمل نہیں)

*ٹمپرییچر
98.4 ایف (نارمل)
99.0 ایف سے زیادہ (بخار)

*بلڈ گروپ*

کونسا بلڈ گروپ لوگوں میں کتنے فیصد ہوتا ہے

*O+* 1 in 3 37.4%
(زیادہ تر لوگوں میں عام)

*A+* 1 in 3 35.7%

*B+* 1 in 12 8.5%

*AB+* 1 in 29 3.4%

*O-* 1 in 15 6.6%

*A-* 1 in 16 6.3%

*B-* 1 in 67 1.5%

*AB-* 1 in 167 .6%
(بہت کم لوگوں میں)

*کونسے بلڈ گروپ دوسرے بلڈ گروپ لے سکتے ہیں*

O- لے سکتے ہیں *O-*

O+ لے سکتے ہیں *O+, O-*

A-لے سکتے ہیں *A-, O-*

A+ لے سکتے ہیں *A+, A-, O+, O-*

B- لے سکتے ہیں *B-, O-*

B+ لے سکتے ہیں *B+, B-, O+, O-*

AB- لے سکتے ہیں *AB-, B-, A-, O-*

AB+ لے سکتے ہیں *AB+, AB-, B+, B-, A+, A-, O+, O-*

یہ بہت ضروری مسیج🖕 ہے جو کسی کی زندگی میں فائدے لا سکتا ہے کسی کی زندگی بچ سکتی ہے ...

*پانی کے اثرات*
ہمیں پتا ہے کہ پانی بہت ضروری ہے لیکن یہ نہیں پتا کہ پانی کس وقت کیا فائدہ دے سکتا ہے

*کیا آپ کو پتا ہے👇*

پانی کا ایک گلاس ان اوقات👇 میں آپ کو بہت فائدے دیتا ہے

*پانی کا ایک گلاس*
دوڑنے کے بعد آپ کے اعضاء کو سکون دیتا ہے

*پانی کا ایک گلاس*
کھانے سے 30 منٹ پہلے آپ کے نظام انہضام کو درست کرتا ہے

*پانی کا ایک گلاس*
واش روم جانے سے پہلے پینے سے آپ کا بلڈ پریشر لو کرتا ہے

*پانی کا ایک گلاس*
سونے سے پہلے پینے سے آپ کو ہارٹ اٹیک سے بچاتا ہے
*شیئر اینڈ سپورٹ دی لائف*

Address

North Nazimabad
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Homoeopathic clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category