27/12/2025
سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق حجامہ (Hijama Therapy) ایک مؤثر اور قدرتی علاج ہے جو جسم سے فاسد خون نکال کر صحت کو بحال کرتا ہے۔
Life Time Clinic میں حجامہ مکمل صفائی، ماہر معالجین اور اسلامی اصولوں کے مطابق کیا جاتا ہے۔
✨ ماہِ رجب کے مسنون ایام میں حجامہ کروانا زیادہ فائدہ مند سمجھا جاتا ہے
📖 حدیث شریف کے مطابق نبی کریم ﷺ نے ان دنوں میں حجامہ کی ترغیب دی ہے۔
حجامہ کے فوائد:
✔ پرانا اور فاسد خون خارج کرتا ہے
✔ جسمانی درد اور کمزوری میں کمی
✔ خون کی گردش بہتر بناتا ہے
✔ ذہنی و جسمانی سکون فراہم کرتا ہے
📅 Hijama Sunnah Dates of Rajab:
▪ Tuesday – 6 Jan
▪ Thursday – 8 Jan
▪ Saturday – 10 Jan
📍 مقام: Plot # R-186, Block-5, Landi Kotal Chowrangi, F.B Area
آج ہی اپائنٹمنٹ بُک کریں اور سنت کے مطابق صحت مند زندگی اپنائیں۔