01/01/2026
𝐒𝐚𝐲 𝐍𝐨 𝐭𝐨 𝐃𝐫𝐮𝐠𝐬 - 𝐁𝐞𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐇𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡, 𝐁𝐞𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐅𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞‼️
الوداع دسمبر________2025🖤
جو مخلص تھے اور اب بھی ہیں ان کا شکریہ__🥰
اور جن سے صرف نام کا تعلق ہے ان کا بھی شکریہ___👀
جن سے بات کر کے خوشی ملتی ہے اور
جو ہماری خوشی کے لیے ہم سے بات کرتے ہیں ان کا شکریہ___❣️
اور جن سے تعلق فقط خاموشی کا رہ گیا ہے ان کا بھی شکریہ___🙃
جو خوشی سے ساتھ نبھانا چاہتے ہیں ان کو خوش آمدید___😊
اور جو تھک کر چھوڑ گئے ان کا بھی شکریہ__🙂
نوٹ:- نشہ کے علاج سے متعلق مشاورت بلامعاوضہ ہے
Note:- Consultation about Client Rehabilitation is Complimentary