24/02/2026
🌙✨ روزہ اور دماغی مریضوں کے لیے اہم ہدایات
✅ ڈاکٹر کی اجازت ضروری
👈افطار–سحری: 8–10 گلاس پانی
👈دوائیں وقت پر لیں
👈 سحری میں پروٹین شامل کریں
👈تلی ہوئی چیزیں کم کریں
👈 علامات پر نظر رکھیں – کمزوری یا غیر معمولی محسوس ہو تو فوراً روزہ توڑیں
🏥 مشورہ ضرور لیں: Dow Gamma Knife Radiosurgery Center
⚠️ خطرات:
پانی کی کمی | دورے | تھکن | دوائیوں میں خلل
📖 اسلام میں صحت مقدم ہے
💙 بیماری میں روزہ سے رخصت – بعد میں پورے کریں یا فدیہ ادا کریں