Harbal Medicos

Harbal  Medicos harbal medician

29/03/2024
23/03/2021
ان حضرات کےلئے جن کو  بار بار اح**ام ہوتا ہوں15 دن کی دوا  1000 روپے میں ہے۔
13/11/2020

ان حضرات کےلئے جن کو بار بار اح**ام ہوتا ہوں15 دن کی دوا 1000 روپے میں ہے۔

https://youtu.be/9cPXL8q0_FQ
16/10/2020

https://youtu.be/9cPXL8q0_FQ

السلام عليكم جن افراد کو یہ مرض ہے وہ یہ نسخہ استعمال کرسکتے ہیں اور اگر أپ کو بنانا نہیں آۓ تو ہم سے بنواسکتے ہیں۔ شکریہ

28/05/2020

👈چہرے کے دانے 👉
عرق چوب چینی (اجمل)
عرق منڈی بوٹی (اجمل)
عرق پودینہ. (اجمل)
ان سب کو مکس کر لیں ایک کپ چاے والا 1+1
معجون شاہترا (ہمدرد ) 2\1 چمچ
کھانا کھانے کے بعد 1گھنٹہ

گولی جب بھی استعمال کریں توڑ کر استعمال کریں
23/10/2019

گولی جب بھی استعمال کریں توڑ کر استعمال کریں

23/10/2019

*پاوں سے بیماریوں کی شناخت و علامات*

ماہرین نے تحقیق کی ہے کہ اپنے پاؤں پر غور کر کے اپ بہت ساری بیماریوں سے بچ سکتے ہیں جن میں جان لیوا مرض مرض بھی شامل ہوسکتا ہے۔

ایک پیر میں 33 جوڑ، 100 کے قریب پٹھے، عضلات اور لاتعداد خون کی رگیں اور شریانیں ہوتی ہیں جو دل، دماغ، حرام مغز اور ریڑھ کی ہڈی سے جڑی ہوتی ہیں۔ ماہرین کے مطابق پیروں کی کیفیات درج ذیل امراض کی جانب اشارہ کرسکتی ہے تاہم ضروری نہیں کہ پیروں کی کیفیت 100 فیصد اسی مرض کو ظاہر کرے جو یہاں بیان کیا جارہا ہے۔ اس ضمن میں اچھے ڈاکٹر سے رجوع کرنا ہی بہتر ہوگا۔

1.پیر میں اینٹھن اور تکلیف:

پیر میں تکلیف اور تناؤ کی وجہ جسم میں پانی کی کمی بھی ہوسکتی ہے۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ یا تو پیروں تک آکسیجن نہیں پہنچ رہی ہے۔ اسی طرح پیروں میں تکلیف بعض دواؤں کے سائیڈ افیکٹ کو بھی ظاہر کرتی ہے۔ اس کا حل ہے کہ پانی زیادہ پیا جائے، آرام دہ جوتا پہنا جائے اور باقاعدہ ورزش کی جائے تاکہ دورانِ خون بہتر رہے۔ اگر ہڈیوں میں تکلیف ہے تو یہ یورک ایسڈ کی زیادتی کی طرف ایک اشارہ ہے جس کا ایک حل تو ڈاکٹر کو دکھانا ہے اور احتیاط یہ ہے کہ سرخ گوشت ترک کردیا جائے۔

2.پیروں کا غیر معمولی ٹھنڈا ہونا:

پاؤں اگر مسلسل سرد رہتے ہوں تو یہ کئی کیفیات کی جانب اشارہ کرتے ہیں جوذیابیطس، خون کی کمی اور دورانِ خون کی کمزوری کو ظاہر کرتے ہیں۔

3. پیروں میں سُوجن:

پیروں میں اگرمسلسل سوجن ہوتو یہ کئی سنجیدہ امراض کی جانب اشارہ کرتے ہیں ۔ خون کی کمی، کمزور دل، جگر اور گردوں کے امراض سے بھی پیروں پر سوجن آسکتی ہے۔ اس کے علاوہ ڈی وی ٹی یا بڑی رگ میں خون کے لوتھڑے بننے یا دوران خون متاثر ہونے سے بھی یہ مرض لاحق ہوسکتا ہے۔ علاج کے دوران ورزش کریں، نمک کا کم استعمال اور وزن گھٹانے کی کوشش کریں۔

4.پاؤں کے چمچہ نما ناخن:

اس مرض میں پاؤں کے ناخن ابھرے ہونے کی بجائے چمچے کی طرح ہوتے ہیں اور یہ غذائی کمی، خون میں فولاد کی کمی یا اندرونی جریان کی علامات ہوسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ پیر کے انگوٹھے کا چمچہ شکل کا ہونا جینیاتی امراض اور خون میں کمی کو بھی ظاہر کرتا ہے۔

5.انگوٹھے کے زرد ناخن:

عموماً نیل پالش لگانے والی خاتون کے پیر کے ناخن پیلے ہوسکتے ہیں۔ لیکن یہ دیگر امراض کی علامت بھی ہوسکتے ہیں۔ جگر کی خرابی، ٹی بی اور تھائی رائیڈ غدود میں گڑبڑ کی وجہ سے بھی ناخن پیل ےہوسکتے ہیں۔

6.پاؤں میں سویاں چبھنا:

پاؤں میں سرسراہٹ اور سویاں چھبتی محسوس ہوں تو یہ اعصابی نظام میں خرابی کو ظاہر کرتی ہیں۔ ذیابیطس کے مرض میں اعصاب متاثر ہوتے ہیں اور سویاں چھبتی محسوس ہوتی ہیں۔

7.پیروں کے جوڑ میں اینٹھن اور تکلیف:

پیروں کی انگلیوں کے جوڑ میں اگر تکلیف اور مستقل اینٹھن ہو تو یہ گٹھیا کی جانب اشارہ کرتی ہیں۔ گٹھیا میں جوڑوں کا استر ( لائننگ) سوج جاتی ہیں اور ٹشوز متاثر ہونے لگتے ہیں۔ اس میں ضروری ہے کہ مریض کودیا جائے ، برف سے ٹکور کیا جائے اور ادویہ دی جائیں لیکن یہ سب ڈاکٹروں کے مشورے کے بعد ہی ممکن ہے۔
٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭
٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭

Address

Karachi
0092

Opening Hours

Monday 15:00 - 18:00
Tuesday 15:00 - 18:00
Wednesday 15:00 - 18:00
Thursday 15:00 - 18:00
Friday 16:06 - 17:00
Saturday 15:00 - 18:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Harbal Medicos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram