21/11/2025
عثمان میموریل اسپتال کی جانب سے ورلڈ چلڈرن ڈے کے موقع پر بچوں کے لیے مفت طبی سہولیات کا خصوصی انتظام کیا گیا ہے۔
📅 بروز ہفتہ، 29 نومبر 2025
⏰ صبح 11 بجے سے دوپہر 3 بجے تک
آئیں اور اپنے بچوں کی صحت کا مفت معائنہ کروائیں۔
🌐 www.umh.com.pk
📞 021-36310312 | 021-36310313
📱 wa.me/+923351111746