Nurses Time

Nurses Time Nurses and midwives play a vital role in providing health services.

Applications on prescribed forms are invited from eligible candidates for the session 2026 for admission in the followin...
07/11/2025

Applications on prescribed forms are invited from eligible candidates for the session 2026 for admission in the following Generic BScN, Post RN BScN and 01 years Post RN specialization Jinnah Postgraduate Medical Centre, Karachi.

08/08/2025

نرسز سولیڈیرٹی الائنس کے وفد نے محترم جناب ثناء اللہ یوسفزئی صاحب کی قیادت میں وزیرِ اعلیٰ سندھ کے معاونِ خصوصی اور سابقہ ایم پی اے جناب امان اللہ محسود صاحب سے اہم ملاقات کی۔

اس ملاقات کا بنیادی مقصد نرسز سولیڈیرٹی الائنس کی تنظیمی حیثیت، اس کے اغراض و مقاصد، اور نرسنگ کمیونٹی کو درپیش چیلنجز کو اعلیٰ حکومتی سطح پر اُجاگر کرنا تھا۔

ملاقات کے دوران وفد نے:

🔹 نرسز سولیڈیرٹی الائنس کے قیام کا پس منظر اور اس کی پرامن اور مثبت جدوجہد سے آگاہ کیا۔
🔹 نرسنگ اسٹاف کے ساتھ ادارہ جاتی سطح پر ہونے والی ناانصافیوں، بدسلوکی اور عدم مساوات پر تشویش کا اظہار کیا۔
🔹 نرسز کے بنیادی حقوق، ڈیوٹی آورز، پیشہ ورانہ تحفظ، اور عزت و وقار کی بحالی کے لیے مؤثر اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔
🔹 سندھ بھر کے اسپتالوں میں نرسنگ اسٹاف کے لیے بہتر سہولیات، سروس اسٹرکچر، اور ترقی کے مواقع فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔

محترم امان اللہ محسود نے وفد کی تمام باتوں کو نہایت سنجیدگی سے سنا اور نرسز کی خدمات کو سراہتے ہوئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے کہا کہ نرسنگ ایک مقدس اور لازمی پیشہ ہے، جس کی اہمیت کسی صورت نظر انداز نہیں کی جا سکتی۔

نرسز سولیڈیرٹی الائنس یہ عزم دہراتی ہے کہ وہ نرسنگ کمیونٹی کے حقوق، تحفظ، اور وقار کے لیے اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی، اور ہر فورم پر نرسز کی آواز بلند کرتی رہے گی۔

23/07/2025

Address

Karachi
74500

Telephone

+923142001608

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nurses Time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Nurses Time:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram