06/11/2025
🌟 دارالسلام ہسپتال، کرک 🌟
(نیازی اسٹاپ کے قریب، مین انڈس ہائی وے)
خدمت، اعتماد اور جدید طبی سہولیات کے ساتھ
🩺 اس اتوار، 9 نو مبر کو دارالسلام ہسپتال میں درج ذیل ماہر ڈاکٹرز مریضوں کا معائنہ کریں گے:
✅ اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر ناصر اسلام
(ماہر امراض قلب و شریان - Cardio Vascular Surgeon)
✅ اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر عابد عمران
(ماہر اطفال - Paediatric Specialist)
✅ ڈاکٹر عادل فاروق
(ماہر امراض معدہ و جگر - Gastroenterologist)
📍ہسپتال میں دستیاب جدید سہولیات:
✅ ای سی جی (ECG)
✅ ای کو (ECHO)
✅ جدید لیبارٹری
✅ مکمل فارمیسی
📞 اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
0333-5441448
آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح!