Karak Health

Karak Health karak Health will help regarding health.

Dr Syed irfan qaziSkin specialist DHQ Hospital karak
01/05/2025

Dr Syed irfan qazi
Skin specialist DHQ Hospital karak

یہ تصویر جو کہ کافی دنوں سے سوشل میڈیا پر وائرل ہے اور بتایا جا رہا ہے کہ یہ ڈی  ایچ کیو ہسپتال کرک ہے۔ حالانکہ ایسا نہی...
01/05/2025

یہ تصویر جو کہ کافی دنوں سے سوشل میڈیا پر وائرل ہے اور بتایا جا رہا ہے کہ یہ ڈی ایچ کیو ہسپتال کرک ہے۔ حالانکہ ایسا نہیں ہے یہ بالکل بھی ڈی ایچ کیو ہسپتال کرک کی تصویر نہیں ہے۔اس طرح کا پروپیگنڈا کسی بھی طرح سے ضلع کے عوام کے مفاد میں نہیں ہے۔اور عوام سے گزارش ہے کہ اس تصویر کو اس طرح سے شیئر نہ کریں۔

BossDr Ali AsgharMS DHQ Hospital karak
30/04/2025

Boss
Dr Ali Asghar
MS DHQ Hospital karak

ڈاکٹر کاشف احمد ماہر امراض اطفال کل (01/05/2025) صبح 9 بجے سے دوپہر 12 بجے تک مریز کی مشاورت کے لیے دستیاب ہوں گے۔ اپوائ...
30/04/2025

ڈاکٹر کاشف احمد ماہر امراض اطفال کل (01/05/2025) صبح 9 بجے سے دوپہر 12 بجے تک مریز کی مشاورت کے لیے دستیاب ہوں گے۔ اپوائنٹمنٹ کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔

20/02/2025

Dr Kashif Ahmed (children specialist) bimari k baes 3 din k liye Dhq Hospital karak se chuti par hy.
Clinic me b maujood nahi hnge.
Lehaza apne bacho ka muaina w&C hospital karak city se karain.

14/12/2024

جنرل سرجنز ڈی ایچ کیو ھسپتال کرک
۱۔ڈاکٹر رضوان احمد (چیف سرجن)
۲- ڈاکٹر سجاد انور (ڈسٹرکٹ سرجن)
آرتھوپیڈک سرجنز
ا۔ڈاکٹر عمر صدیق خٹک (ڈسٹرکٹ سرجن)
۲۔ ڈاکٹر خالد سیف اللہ (ڈسٹرکٹ سرجن)
کارڈیالوجی
۱۔ڈاکٹر رحمان سعید (کارڈیالوجسٹ)

میڈیکل سپشلسٹ
۱۔ڈاکٹر محمد رفیق ( ڈسٹرکٹ سپشلسٹ میڈیسن)
۲۔ڈاکٹر محمد یونس (فیملی فزیشن)
۳۔ ڈاکٹر عرفان الدین( ریماٹالوجسٹ)
ای این ٹی سپشلسٹ
۱۔ ڈاکٹر سمیع الله ( ڈسٹرکٹ سپشلسٹ)
۲۔ڈاکٹر گوہر اللّہ ( ڈسٹرکٹ سپشلسٹ)
گائنا کالوجسٹ
۱۔ڈاکٹر مہناز اختر (گائناکالوجسٹ)
۲۔ڈاکٹر شمیم آرا (گائناکالوجسٹ)
چلڈرن سپشلسٹ
۱۔ڈاکٹر کاشف احمد (چلڈرن سپشلسٹ)
یورالوجی
۱۔ ڈکٹر رحیم وزیر ( یورالوجسٹ)
سکن
۱۔ ڈاکٹر سید قاضی عرفان (سکن سپشلسٹ)
آئی سرجن(امراض چشم)
۱۔ ڈاکٹر آصف ندیم (آئی سرجن)

04/08/2024

I will not be available in Peads OPD and my clinic for 3 days (5th, 6th and 7th August).
Dr Kashif Ahmad
Pediatrician DHQ Hospital Karak

08/05/2024

*صحت کے حوالے سےخیبر پختونخوا حکومت کا بڑا فیصلہ۔۔۔*

65 سال اور زائد عمر کے بزرگ شہریوں کیلئے سرکاری ہسپتالوں میں ہر تین ماہ بعد مکمل فری سکریننگ کا آغاز، عمل درامد کیلئے صوبے کے تمام ڈی ایچ کیو ہسپتالوں کے ایم ایسز کے نام ہدایت نامہ جاری.. ،7 دن کے اندر انتظامات مکمل کرنے کا حکم

جنرل چیک اپ
الٹرا ساونڈ
لیبارٹری ٹسٹس
سی ٹی سکن
ایم ار آئی
آور ایکو سمیت سہولیات مفت میسر ہوگی.
ڈی ایچ کیو ہسپتال کرک میں بھی سہولت میسر ہوگی۔

**ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کرک**ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کرک میں 38 سالہ مریضہ جو کئ سالوں سے پیٹ میں شدید درد اور تکلیف...
21/04/2024

**ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کرک**

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کرک میں 38 سالہ مریضہ جو کئ سالوں سے پیٹ میں شدید درد اور تکلیف میں مبتلا تھی،صرف درد کے ٹیکے لگا کر گزارا کرتی تھی ۔
الحمداللہ سرجن ڈاکٹر سجاد انور نے اپنے ٹیم کے ہمراہ کامیاب آپریشن کرکے رسولی کو نکال دیا گیا ۔
مریض اب بالکل ٹھیک حالت میں ہے ۔

14/04/2024

OPD's of Dhq Hospital karak Will be open from tomorrow.

Address

KDA
Karak

Telephone

+92927291013

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karak Health posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category