حاشر آرتھو پیڈک اینڈ ٹراما سنٹر کروڑ

حاشر آرتھو پیڈک اینڈ ٹراما سنٹر کروڑ Bone fracture'bone pain and all the orthopedic related issues.. ہڈی اؤ جوڑ کے متعلق معلومات اور انکا علاج

03/12/2025
03/12/2025

ماہرِ امراضِ جلد و لیزر سپیشلسٹ ڈاکٹر نیاؔز حسین بروز بدھ حاشر آرتھوپیڈک اینڈ ٹراما سنٹر نزد واپڈا آفس کروڑ، شام 4 بجے تا رات 7 بجے تک چیک اپ کریں گے۔
اپنی جلد، بال یا ناخن کے مسائل کے لیے ابھی اپوائنٹمنٹ بک کروائیں۔
Whatsapp: 0336-7200122
Call: 0306-1441924

آج ڈاکٹر صاھب  انشاءﷲ حاشر ہڈی جوڑ ہسپتال  میں مریض چیک کریں گے
26/11/2025

آج ڈاکٹر صاھب انشاءﷲ حاشر ہڈی جوڑ ہسپتال میں مریض چیک کریں گے

20/11/2025

⚠️ بائیک سیفٹی آگاہی: کپڑا چین میں پھنَس کر گرنے کے کیسز خطرناک حد تک بڑھ گئے ہیں!

ہر روز ہماری ایمرجنسی میں ایسے مریض آ رہے ہیں
جن کے کپڑے بائیک کی چین میں پھنسنے سے
خطرناک چوٹیں، فریکچر اور سر کی چوٹیں ہو رہی ہیں۔

🚨 یہ کیوں ہوتا ہے؟

بائیک کی کھلی یا بغیر کور چین

ڈھیلے کپڑے، دوپٹہ، عبایا یا شال

کپڑا پھنسنے پر رائیڈر کا اچانک توازن بگڑ جانا

👥 سب سے زیادہ خطرہ کس کو؟

خواتین

بچے

بزرگ

وہ لوگ جو عبایا، دوپٹہ یا ڈھیلے کپڑے پہنتے ہیں

✔️ حادثے سے بچنے کے آسان طریقے

🔒 بائیک پر چین کور لازمی لگائیں

👗 ڈھیلے کپڑے اچھی طرح لپیٹ کر بیٹھیں

🧕 دوپٹہ مضبوطی سے کندھے یا گردن کے گرد لپیٹیں

🧒 بچوں کے کپڑوں کا خاص خیال رکھیں

🛵 ہمیشہ محفوظ رفتار رکھیں

🪖 ہیلمٹ لازمی پہنیں

**☑️ یاد رکھیں: ایک معمولی غفلت زندگی بدل سکتی ہے۔

👨‍⚕️ ڈاکٹر نياز حسین ماھر امراض جلد و امرا ض مخصوصہ 📅 ہر بدھ کے دن🕒 شام 3 بجے سے 8 بجے تک🏥 حاشر ہڈی و جوڑ ہسپتال  میں مر...
29/10/2025

👨‍⚕️ ڈاکٹر نياز حسین
ماھر امراض جلد و امرا ض مخصوصہ

📅 ہر بدھ کے دن
🕒 شام 3 بجے سے 8 بجے تک

🏥 حاشر ہڈی و جوڑ ہسپتال میں مریضوں کا معائنہ فرمائیں گے۔

جلد، بال، اور چہرے کے مسائل کے جدید علاج کے لیے تشریف لائیں۔

الحمدللہ!کروڑ  لعل عیسن میں صحت کی سہولتوں میں ایک بہترین اضافہ۔ہاشـر آرتھوپیڈک اینڈ ٹراما سینٹر(نزد واپڈا آفس، فتح پور ...
02/10/2025

الحمدللہ!
کروڑ لعل عیسن میں صحت کی سہولتوں میں ایک بہترین اضافہ۔

ہاشـر آرتھوپیڈک اینڈ ٹراما سینٹر
(نزد واپڈا آفس، فتح پور روڈ، کرور)

یہاں دستیاب سہولتیں:

اسپیشلسٹ ڈاکٹرز

جدید لیبارٹری

فارمیسی

ایکس رے

مائنر او ٹی

24 گھنٹے ہڈی جوڑ ایمرجنسی

📢 اہم اطلاع برائے عوام الناس 📢الحمدللّٰہڈاکٹر عارف حسین اپنے نئے کلینک "هاشر آرتھوپیڈک اینڈ ٹراما سنٹر" (واپڈا آفس، کروڑ...
24/09/2025

📢 اہم اطلاع برائے عوام الناس 📢

الحمدللّٰہ
ڈاکٹر عارف حسین اپنے نئے کلینک "هاشر آرتھوپیڈک اینڈ ٹراما سنٹر" (واپڈا آفس، کروڑ کے قریب) پر مریضوں کے معائنہ کے لیے دستیاب ہوں گے۔

🕓 وقت: روزانہ شام 4 بجے سے رات 9 بجے تک
📅 آغاز: بروز ہفتہ، اِن شاء اللّٰہ

04/08/2025

الحمد للّٰہ! ایک اور کامیاب علاج

ایک مریض جن کے ہاتھ کے ٹینڈن کٹر مشین میں کٹ گئے تھے، ان کا علاج میں نے مقامی بے ہوشی (Local Anesthesia) میں کیا۔
دو ماہ کے بعد، اللہ کے کرم سے اب مریض کا ہاتھ مکمل طور پر فعال ہے اور روزمرہ کے کام بخوبی انجام دے رہا ہے۔

🩺 جدید تکنیک، ماہر ہاتھ
💉 کم تکلیف، بہترین نتائج

ڈاکٹر عارف حسین
آرتھوپیڈک سرجن – التقویٰ ہسپتال، کروڑ

---

مفت طبی کیمپ - حافظ موڑ، کروڑاگر آپ کی ہڈی ٹوٹی ہوئی ہے،جوڑوں میں درد ہے،یا پھر کمر درد کا سامنا ہے، یا کندھا جام ہے تو ...
03/04/2025

مفت طبی کیمپ - حافظ موڑ، کروڑ

اگر آپ کی ہڈی ٹوٹی ہوئی ہے،
جوڑوں میں درد ہے،
یا پھر کمر درد کا سامنا ہے،
یا کندھا جام ہے

تو آئیں اور مفت طبی معائنہ کروائیں!

📍 مقام: حافظ موڑ، کروڑ

⏰ وقت: [10 سے 4 بجے ]
تاریخ 6 اپریل بروز اتوار
ماہروں سے مفت مشورہ اور علاج حاصل کریں۔

02/04/2025

ہر ہفتہ کے دن 3 سے 8 طیبہ میڈیکل سنٹر چوک اعظم

Address

Karor Lal Isa

Telephone

+923457358597

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حاشر آرتھو پیڈک اینڈ ٹراما سنٹر کروڑ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to حاشر آرتھو پیڈک اینڈ ٹراما سنٹر کروڑ:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram