08/12/2025
"*سال بھر کی بیماریوں کا علاج*… رسولِ اکرم ﷺ کی بتائی ہوئی سنّت میں موجود ہے۔
مقررہ دن پر کیا گیا حجامہ، جسم کے بوجھ، ٹاکسن اور پوشیدہ امراض کو دور کرنے کا ذریعہ بنتا ہے۔
حضرت معقل بن یسار رضی اللہ عنہ کی روایت ہماری صحت کے لیے واضح رہنمائی ہے۔
قدرتی شفا، سنّتِ نبوی ﷺ کے ذریعے… اپنے آپ کو بہتر صحت کا تحفہ دیں۔
آئیں، حجامہ کے ذریعے جسم کو سال بھر کے امراض سے محفوظ بنائیں۔ 🌿✨