Saira Khanum Poly Clinic

Saira Khanum Poly Clinic Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saira Khanum Poly Clinic, Medical and health, Bugri Bhala Road Nizam Pura, Kasur.

25/01/2024
11/09/2023



شوگر اس لئے نہیں ہوتی کہ جسم میں میٹ فارمن (metformin) کی کمی ہوگئی ہے۔

تیزابیت اور معدے کی جلن اس لئے نہیں ہورہی کہ جسم میں Omeprazole کی کمی ہوگئی ہے۔

کولیسٹرول اس لئے نہیں بڑھ رہا کہ جسم میں Statins کی کمی ہوگئی ہے۔

ڈپریشن اس لئے نہیں ہورہا کہ جسم میں SSRIs کی کمی ہوگئی ہے۔

نیند اس لئے نہیں آرہی کہ جسم میں lexatanil کی کمی ہوگئی ہے۔

قبض اس لئے نہیں ہورہی کہ جسم میں laxatives کی کمی ہوگئی ہے۔

نوٹ : ہم اچھی عادات اپنا کر اور آچھی غذا کھا کر تقریباً %80 بیماریوں کو بلکل ختم یا کنٹرول کر سکتے ہیں۔

میں بتاتا ہوں کہ کمی کس چیز کی ہے؟
کمی ہے قدرتی خوراک کی،
کمی ہے چہل قدمی کی اور ورزش کی،
کمی ہے 7 یا 8 گھنٹے نیند کی،
کمی ہے پانی کی اور متوازن غذا کی،
کمی ہےخوش اخلاق اور مزاج کی
کمی ہے محبت بھرے لمحوں کی

ہم دانتوں سے اپنی قبریں کھود رہے ہیں۔ شوگر کی فیکٹریاں اور چربی کے ڈرم بنتے جارہے ہیں۔

اللہ کی نعمتیں کھائیں۔ اللہ کی نعمتیں فیکٹریوں میں نہیں بنتی۔

Address

Bugri Bhala Road Nizam Pura
Kasur
55050

Telephone

+923004871525

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saira Khanum Poly Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram