04/03/2026
الخیر ہسپتال قصور میں زچگی کی معیاری اور محفوظ سہولیات دستیاب ہیں۔ یہاں نارمل ڈلیوری صرف 8000 روپے جبکہ سی سیکشن (C-Section) صرف 20000 روپے میں کیا جاتا ہے۔ تجربہ کار ڈاکٹرز اور جدید سہولیات کے ساتھ ماں اور بچے کی مکمل دیکھ بھال کی جاتی ہے۔ ہسپتال 24 گھنٹے کھلا رہتا ہے، لہٰذا کسی بھی وقت علاج کے لیے تشریف لائیں۔
📍 پتہ: علی پارک، نزد کالی پل، قصور
📞 رابطہ نمبر: 0300-0300168
👶🏻🏥