31/08/2025
نوٹس داخلہ برائے دو سالہ پیرا میڈیکل کورسز سیشن 2025-27
ڈی ایچ کیو ہسپتال خانیوال میں پنجاب میڈیکل فیکلٹی کے زیر انتظام ڈسپنسر کورس میں داخلہ کے لیے آن لائن درخواستیں مطلوب ہیں۔ ضلع خانیوال کے ڈومیسائل رکھنے والے طلبا و طالبات دو سالہ ڈسپنسر کورس میں درخواست دینے کے اہل ہیں۔
تعلیمی قابلیت: کم از کم میٹرک سیکنڈ ڈویژن ( فزکس ، کیمسٹری، اور بیالوجی میں کم از کم مجموعی اوسط 45 فیصد نمر)
آخری تاریخ 20 ستمبر 2025
پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں پیرا میڈیکل کورسز کے لیے داخلے جاری