Al Aziz Unani Dawakhana

Al Aziz Unani Dawakhana THIS PAGE IS CREATED FOR THE HEALTH AND CARE UNIT IN KHANEWAL,PUNJAB,PAKISTAN.......HAKEEM ABDUL AZIZ TABSUM IS THE OWNER OF THIS INSTRUCTION.

حکیم عبدالعزیز تبسم صاحب ماشاءاللہ اپنے پوتوں کے ساتھ صاحبزادے حکیم جاوید الحسن، حکیم محمد طلحہ جاوید،   محمد سعد جاوید ...
13/05/2024

حکیم عبدالعزیز تبسم صاحب ماشاءاللہ اپنے پوتوں کے ساتھ صاحبزادے حکیم جاوید الحسن، حکیم محمد طلحہ جاوید، محمد سعد جاوید ،محمد احمد جاوید

حکیم عبدالعزیز تبسم اپنے دونوں بیٹوں حکیم جاوید الحسن اور حکیم محمد ظفر اقبال کے ساتھ خوشگوار موڈ میں
11/05/2024

حکیم عبدالعزیز تبسم اپنے دونوں بیٹوں حکیم جاوید الحسن اور حکیم محمد ظفر اقبال کے ساتھ خوشگوار موڈ میں

طبیبہ حمنا  نعیم اپنے والد حکیم عبدالعزیز تبسم صاحب سے طبی امور پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے
05/05/2024

طبیبہ حمنا نعیم اپنے والد حکیم عبدالعزیز تبسم صاحب سے طبی امور پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے

03/05/2024
*آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو رمضان المبارک کا مہینہ بہت بہت مبارک ہو*  ✨🤍 *اللّٰہ پاک اس بابرکت مہینے میں ہمیں روزے رکھن...
11/03/2024

*آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو رمضان المبارک کا مہینہ بہت بہت مبارک ہو* ✨🤍

*اللّٰہ پاک اس بابرکت مہینے میں ہمیں روزے رکھنے نمازیں پڑھنے اور عبادات کرنے کی توفیق عطا فرمائے اس مہینے کے صدقے اللہ پاک ہمارے پچھلے تمام صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائے اور ہمیں اپنے اُن خاص بندوں میں شامل فرمائے جن پر اللّٰہ پاک اپنا خاص کرم فرماتے ہیں* 🤲🏼🥹

09/04/2023

قلب کے سوداوی امراض
( دل کا دورہ پڑنا وغیرہ)
علامات=
سرطان قلب ، اختلاج القلب، خشک خفقان،دل سے دھواں اٹھنا ،دل کا سکڑ جانا، دل کا دورہ پڑنا، درد دل، دل کے کانوں کا ورم، دل کے وال خراب ہونا،دمہ قلبی وغیرہ
ماھیت مرض=
مندرجہ بالا تمام علامات خالص خالط سوداوی فاضلہ کی شدت کی بگڑی ہوئی صورت میں پیدا ہوتی ہیں
اسباب مرض=
کثرت رطوبت سوداوی فاضلہ اور اس کا خارج نہ ہونا مذکورہ علامات ایسے لوگوں میں پیدا ہوتی ہیں جو اکثر بڑا گوشت کڑاہی گوشت سرخ مرچ انڈے ترش اشیاء و غذیہ کا بکثرت استعمال کرتے ہیں یا پھر کثرت مباشرت کے عادی - بعض اوقات غذائی قلت کے باعث رطوبات بدنی خشک ہوجاتی ہیں اور خون گاڑھا ہو جاتا ہے مختصر یہ کہ مقامی خشکی سے مختلف علامات مختلف مقامات پر ظاہر ہو جاتی ہیں اصل سبب تیزابیت ہے جو کہ قلب کے غیر طبعی فعل کے سبب مرض کا باعث بنتی ہے
مقصد=۔ بن کے جس مقام پر تیزابیت (خشکی و کار بن) کا جس قدر شدید غلبہ ہوتا ہے مریض بھی اسی مقام پر اپنی تکلیف کا اظہار کرتا ہے چونکہ جملہ سوداوی علامات کلب اعتراضات اور اور اس کے خلیات کے غیر طبعی فیل کے نتیجہ میں نمودار ہوتی ہیں اس لیے زیادہ تر قلب ہی متاثر ہوتا ہے جس وجہ سے خشک خفقان دل سے دھُواں اٹھنا دل کا سکڑ جانا دل کا دورہ پڑنا درد دل ہونا دل کے کان کاورم دل کے وال خراب ہونا اور دمہ قلبی جیسی علامات اکثر و بیشتر پائی جاتی ہیں
توجہ فرمائیں
مرض اور مریض کو سمجھنے کے لئے کتاب کا مطالعہ فرمائیں اس میں مکمل تفصیل درج ہے اور علاج بالغذا اور لاتعداد نسخہ جات بھی موجود ہیں
Contact us call WhatsApp Messenger 03013193693

07/04/2023

فالج اسفل۔
(نچلے دھڑ کا فالج)
یہ مرض حرام مغز کی خرابی عضلا تی غد ی تحریک (تیزابیت) کی وجہ سے ہوتا ہے کیونکہ نچلے دھڑ کو کنٹرول حرام مغز کرتا ہے اور دوران خون کی روانگی کو کنٹرول بھی حرام مغز ہی کرتا ہے اس لیے جب حرام مغز بذات خود تیزابیت کی وجہ سے ما ؤ ف ہو جاتا ہے تو نچلے دھڑ کا کنٹرول چھوڑ دیتا ہے جس سے نہ تو مریض کھڑا ہو سکتا ہے اور نہ ہی اپنا توازن برقرار رکھ سکتا ہے حتی کہ دونوں ٹانگوں کی حرکت بھی ختم ہوجاتی ہے اور بعض دفعہ مریض اپنی ٹانگوں کو ہلا بھی نہیں سکتا بعض دفعہ قوت لمس بھی ختم ہو جاتی ہے قابلِ علاج مرض ہے اگر صحیح وقت پر صحیح علاج کیا جائے تو؟؟؟
توجہ فرمائیں
کتاب بیاض عزیز میں مکمل علاج غذا اور ادویات دونوں کے ساتھ درج ہے مطالعہ فرما کر مستفید ہو ں
Contact us call WhatsApp Messenger
03013193693

09/11/2022

کتاب کے فوائد=
1 سونے کو صاف کرنا اور کشتہ تیار کرنے کا طریقہ
2 چاندی کو صاف کرنے کا طریقہ اور کشتہ بنانے کا طریقہ
3 تانبا , فولاد , قلعی،کا کشتہ تیار کرنے کا طریقہ
4 کشتہ پارہ کشتہ شنگرف کشتہ ہڑتال ورقی تیار کرنے کا طریقہ
5 کشتہ جات کے استعمال کے متعلق چند ضروری ہدایات
6 کشتہ مروارید کشتہ شنگرف کشتہ ہڑتال ورقیہ کو قائم النار کرنے کا طریقہ
7 کشتہ جات سے امراض کا علاج
کتاب آسان کشتہ سازی کا مطالعہ فرما کر مستفید ہو ں
اگر کتاب سے نہ سمجھ پا رہے ہوں تو العزیز یونانی دواخانہ خانیوال پر ٹریکٹیکل کی سہولت بھی موجود ہے جہاں پر آپ کے سامنے آپ کی موجودگی میں یہ کشتہ جات آپ کو تیار کروائے جائیں گے
Contact us call and WhatsApp 03013193693

Address

COLONY NO 3 Street NO 1
Khanewal
58150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Aziz Unani Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al Aziz Unani Dawakhana:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram