Matab Al Khaleel Dawa Khana

Matab Al Khaleel Dawa Khana For More Info......Contect On My Numbur
Hakeem Jameel Sajid
00923462890160
00923132890160
00923067824855

22/03/2017
05/06/2015

بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کو 1995 میں دل کی تکلیف ہوئی ۔ ڈاکٹروں نے ان کو بتایا کہ آپ کے دل کی تین نالیاں بند ہیں چنانچہ آپ کو فوراً اینجو پلاسٹی کرنا پڑے گی ۔ ملک ریاض اینجو پلاسٹی کے لیے لندن جانے لگے تو سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل اسلم بیگ نے انہیں دل کی تقویت کے لیے طب نبوی (ص) سے ایک نسخہ بتایا۔ جنرل اسلم بیگ کا کہنا تھا انہیں 56 سال کی عمر میں دل کا عارضہ لاحق ہوا۔ یہ اپنے مرض کو خفیہ رکھنا چاہتے تھے کیونکہ اس سے انکے فوجی کیرئیر پر زد پڑ سکتی تھی چنانچہ انہوں نے جدید علاج کے بجائے طب نبوی (ص) کا سہارا لینے کا فیصلہ کیا ۔ انہیں کسی صاحب نے یہ نسخہ بتایا۔ انہوں نے یہ نسخہ استعمال کرنا شروع کیا اور حیران کن حد تک صحت مند ہوگئے ۔
مرزا اسلم بیگ نے کہا کہ " آپ اینجو پلاسٹی سے پہلے ایک مہینہ تک یہ نسخہ استعمال کریں اور اس کے بعد اپنے ٹسٹ کرائیں، اگر شفا ہوگئی تو ٹھیک ورنہ دوسری صورت میں آپ اینجو پلاسٹی کرا لیں "
ملک ریاض نے اسلم بیگ سے یہ نسخہ لیا اور اسکا استعمال شروع کر دیا۔ ایک مہینے بعد یہ لندن کے کرامویل ہسپتال گئے ۔ وہاں انہوں نے دنیا کے ایک نامور کارڈیالوجسٹ سے رابطہ کیا۔ اس نے ان کے ٹسٹ کرائے اور ٹسٹوں کے نتائج دیکھ کر کہا کہ آپکا دل مکمل طور پر ٹھیک ہے ۔ آپ کو کسی قسم کے علاج کی ضرورت نہیں ۔ ملک ریاض نے اپنے پرانے ٹسٹ ڈاکٹر کو دکھائے تو اس نے ماننے سے انکار کر دیا کہ یہ ایک ہی شخص کے ٹسٹ ہیں ۔ ملک ریاض نے اس نسخے کو اپنا معمول بنالیا اور دوبارہ 2009 میں لندن کے کرامویل ہسپتال گئے تو ڈاکٹروں نے بتایا کہ 1995 سے 2009 تک اس کے دل میں ذرا سی بھی کمزوری نہیں آئی ہے ۔
مرزا اسلم بیگ بھی یہ نسخہ آج تک استعمال کر رہے ہیں اور 84 سال کی عمر میں بھی انکا دل نوجوانوں کی طرح صحت مند ہے اور آج بھی میڈیا پر گرج کر بولتے ہیں ۔ آج بھی ان کی خواہش ہے کہ پاکستان انڈیا پر کم از کم ایٹم بم ضرور گرا دے ۔
تاریخ اسلام میں پہلا ہارٹ اٹیک جنگ قادسیہ کے ہیرو اور فاتح ایران حضرت سعد بن ابی وقاص (ر) کو ہوا تھا ۔ ان کے دل میں اچانک تکلیف اٹھی۔ آپ (ص) کو معلوم ہوا تو آپ نے فرمایا۔ " انہیں عجوہ کھجور گھٹلی سمیت کوٹ کر کھلا دو یہ ٹھیک ہوجائینگے " ۔۔ ایسا ہی کیا گیا اور حضرت سعد بن ابی وقاص (ر) ٹھیک ہوگئے۔
اسلم بیگ اور ملک ریاض اسکی گھٹلی پیس کر آدھی چمچ صبح پانی کے ساتھ نگلتے ہیں ۔
ہمارا ایمان ہے کہ حضور (ص) اللہ کے رسول تھے اور آپکی راہنمائی اللہ ہی فرماتے تھے ۔ عجوہ کھجور سے دل کی بیماری کا علاج اللہ ہی نے آپ کو سکھایا۔
تحریر شاہد خان ( جاوید چودھری کے کالم سے ماخوذ)

31/12/2014

.......SKIN K LIYE....
W***o ka paani ,
Jigar k liye Quran ki Tilawat ,.SEHAT K LIYE Namaz Or Khush rehne k liye Allah ka Zikr kiya kro Achi baat ko phelana sadqa hai.
Hakeem jameel sajid
03462890160

31/12/2014

.....SHIFA HI SHIFA.....
Roz 1 Apple No Doctor
Roz 5 Badam No cancer ,
Roz 1 Lemon no fat
Roz 1 Glass Milk no Bone Problm ,
Roz 12 Glass pani No skin problm ,
Roz 4 khajoor no Weakness ,
Roz 5 wqt ki Namaz No Tensions
Roz Tilawat -e- QURAN
With Trnslation sukoon hi sukoon.
Hakeem jameel sajid

12/12/2014

بڑھے ہوے پیٹ کو کم کرنے کے لئے

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ لائک اور شیر کریں اپنے دوستوں کے ساتھ. اس قسم کی مزید معلومات کے لئے ہماری ویب سائٹ اور آن لائن ٹی وی کے لئے اس لنک پے کلاک کریں http://j.mp/1cqursb

صحت سے بھرپور آرٹیکلز پرھنے کے لیے اس لنک پہ کلک کریں
http://bit.ly/1eN8XVq

انتباہ :
ہمارے تمام ناظرین سے التماس ہے کہ HTV کے فیس بک پیج پہ شائع ہونے والا تمام مواد آپکی صحت کی بھتری اور معلومات عامہ سے متعلق ہے۔ آپکی صحت ہماری پہلی ترجیح ہے ۔ اگر آپ خدانخواستہ کسی مرض میں مبتلا ہیں تو براہ کرم اپنے معالج سے رجوع کریں ۔ آپ ہمارے فیس بک پر دئے گئے پیج سے کسی مواد کو اپنے علاج کے لئے استعمال کریں تو اس میں HTV قطعی طور پر ذمہ دار نہیں ہوگا۔

موبائل فون والے حضرات :
موبائل فون پر فیس بک پیج دیکھنے والوں سے یہ گزارش ہے کہ وہ پوسٹ پر کلک کر اس پوسٹ کا سائز بڑا بھی کر سکتے ہیں جس سے انہیں پوسٹ پڑھنے میں دقت کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا



Address

Khanewal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Matab Al Khaleel Dawa Khana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram