Awan Surgical Centre Khan Garh اعوان سرجیکل سنٹر خان گڑھ

  • Home
  • Pakistan
  • Khangarh
  • Awan Surgical Centre Khan Garh اعوان سرجیکل سنٹر خان گڑھ

Awan Surgical Centre Khan Garh اعوان سرجیکل سنٹر خان گڑھ Awan Surgical Centre Khan Garh
Near PTCL Exchange RHC Road Khan Garh
0305-2610772
0317-0010772

فزیوتھراپسٹ                    ڈاکٹر بشریٰ اسلم(فزیوتھراپسٹDPT, جی سی یو ایف)اوقات کار:              صبح 11 بجے سے شام 5...
22/09/2025

فزیوتھراپسٹ
ڈاکٹر بشریٰ اسلم
(فزیوتھراپسٹDPT, جی سی یو ایف)
اوقات کار:
صبح 11 بجے سے شام 5 بجے تک
برائے رابطہ:
نزد ٹیلیفون ایکسچینج RHC روڈ خانگڑھ
0305-2610772
0317-0010772

(کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ) ڈاکٹر طوبی اقبال آج بروز سوموار 2 بجے سے 6 بجے تک مریضوں کا معائنہ کریں گی۔۔آئندہ ہر سوموار 2 بجے...
15/09/2025

(کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ) ڈاکٹر طوبی اقبال
آج بروز سوموار 2 بجے سے 6 بجے تک مریضوں کا معائنہ کریں گی۔۔
آئندہ ہر سوموار 2 بجے سے 6 بجے تک کلینک پر موجود ہوں گی۔۔
برائے رابطہ:
نزد ٹیلیفون ایکسچینج RHC روڈ خانگڑھ
0305-2610772
0317-0010772
0306-6086141

13/09/2025

12/09/2025

11/09/2025
الحمدُ لِلّٰہ اعوان سرجیکل ہسپتال خان گڑھ کی طرف سے سیلاب زدگان کے لیے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں پانچ سو ...
11/09/2025

الحمدُ لِلّٰہ اعوان سرجیکل ہسپتال خان گڑھ کی طرف سے سیلاب زدگان کے لیے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں پانچ سو سے زائد مریضوں کا مفت چیک اپ کیا گیا اور انکو مفت ادویات دی گئیں ۔
اس موقع پر معروف سرجن ڈاکٹر ملک خضر عباس اعوان اور معروف چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر محمد آصف غفور نے مریضوں کا تفصیلی معائنہ کیا ۔
سماجی حلقوں نے مشکل کی گھڑی میں اس عوامی خدمت کے جذبے کو خوب سراہا اور کیمپ کا دورانیہ بڑھانے کی درخواست کی جس کو منظور کرتے ہوئے کیمپ کو مزید ایک دن کے لیے بڑھا دیا گیا ۔

10/09/2025

اہم اعلان برائے سیلاب زدگان خان گڑھ !!

انشاء اللّٰہ کل بروز جمعرات اعوان سرجیکل ہسپتال کی ٹیم فری میڈیکل چیک اپ کا انتظام کرے گی ۔
ایڈریس: پل kharkin صُبح دس بجے تا بارہ

01/09/2025

ضرورت برائے سٹاف!!

ہسپتال کے لئے ڈسپنسر اور ایل ایچ وی کی ضرورت ہے!

24/08/2025

Address

Khangarh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awan Surgical Centre Khan Garh اعوان سرجیکل سنٹر خان گڑھ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram