30/01/2026
دنیا فاؤنڈیشن نے جاوید ہسپتال کھڈیاں کے تعاون سے عوام کے لیے ایک مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا، جہاں ضرورت مند افراد کو مفت طبی سہولیات اور صحت کی خدمات فراہم کی گئیں۔ یہ اقدام عوامی فلاح و بہبود اور بہتر صحت کے فروغ کے لیے ایک قابلِ تحسین قدم ہے، جو ایک صحت مند اور Date 29-01-2026خوشحال معاشرے کی تشکیل میں مددگار ثابت ہوگا۔
Send a message to learn more