08/09/2025
اسحاق ہسپتال کھوئیرٹہ میں تمام سرجریز روزانہ کی بنیاد پر کی جا رہی ہے۔
جہاں
اپینڈکس،ہرنیا، سی سکیشن، بچے دانی کی رسولیاں ،شوگر کے زخم ،رسولیاں ، پتے کی پتھری،گلہڑ وغیرہ کے آپریشن کیے جاتے ہیں
کلاسیفایڈ سرجیکل سپیشلسٹ اور گائناکالوجسٹ روزانہ موجود ہوتے ہیں
*•ڈاکٹر وقاص افضل *
ایم بی بی ایس،ایف سی پی ایس
جنرل اینڈ لیپروسکوپک سرجن ڈی ایچ کیو ہسپتال کوٹلی
*•ڈاکٹر عائشہ ریاض٭
لیڈی ڈاکٹر گائناکالوجسٹ
ماہر امراض نسواں وزچہ وبچہ
صاف ستھرا ماحول
صاف ستھرے کمرے کوالیفائڈ سٹاف ،جدید لیبارٹڑی فارمیسی الٹراساؤنڈ اور ایکسرے کی سہولت موجود ہے
مزید معلومات کے لئے دئے گۓ نمبرز پر رابطہ کریں۔ شکریہ
05826413585
03035644512
*ایم ڈی ہسپتال
ڈاکٹر محمد اسحاق*