NOOR Vision Care and Optics Gumbat

NOOR Vision Care and Optics Gumbat For the First time In Seni Gumbat, Here is a Vision Care Clinic. In which people will be checked pro In which people will be checked properly for Vision need.

پتہ : بالمقابل مسجد عمران - پولیس اسٹیشن سینی گمبٹ
29/12/2022

پتہ : بالمقابل مسجد عمران - پولیس اسٹیشن سینی گمبٹ

27/12/2022
ارب پتی صنعت کار، ایک مچھیرے کو دیکھ کر بہت حیرانہوا جو مچھلیاں پکڑنے کی بجائے اپنی کشتی کنارے سگریٹ سُلگائے بیٹھا تھا۔ص...
13/11/2020

ارب پتی صنعت کار، ایک مچھیرے کو دیکھ کر بہت حیران
ہوا جو مچھلیاں پکڑنے کی بجائے اپنی کشتی کنارے سگریٹ سُلگائے بیٹھا تھا۔
صنعت کار۔ تم مچھلیاں کیوں نہیں پکڑ رہے؟
مچھیرے۔ کیونکہ آج کے دن میں کافی مچھلیاں پکڑ چکا ہوں۔
صنعت کار۔ تو تم مزید کیوں نہیں پکڑ رہے؟
مچھیرا۔ میں مزید مچھلیاں پکڑ کر کیا کروں گا؟
صنعت کار۔ تم زیادہ پیسے کما سکتے ہو، پھر تمہارے پاس موٹر والی کشتی ہوگی جس سے تم گہرے پانیوں میں جاکر مچھلیاں پکڑ سکو گے. تمہارے پاس نائیلون کے جال خریدنے کے لئے کافی پیسے ہوں گے۔ اس سے تم زیادہ مچھلیاں پکڑو گے اور زیادہ پیسے کماؤ گے۔ جلد ہی تم ان پیسوں کی بدولت دو کشتیوں کے مالک بن جاؤ گے۔ ہوسکتا ہے تمہارا ذاتی جہازوں کا بیڑا ہو۔ پھر تم بھی میری طرح امیر ہو جاؤ گے۔
مچھیرا۔ اس کے بعد میں کیا کروں گا؟
صنعت کار۔ پھر تم آرام سے بیٹھ کر زندگی کا لُطف اُٹھانا۔
مچھیرا۔ تمہیں کیا لگتا ہے، میں اس وقت کیا کر رہا ہوں؟

کہتے ہیں کہ پہلی جنگ عظیم کے دوران شام پر ٹڈی دل نے حملہ کیا اور باغات اور فصلوں کو تباہ کر دیا جس کی وجہ سے قحط آ گیا ا...
30/05/2020

کہتے ہیں کہ پہلی جنگ عظیم کے دوران شام پر ٹڈی دل نے حملہ کیا اور باغات اور فصلوں کو تباہ کر دیا جس کی وجہ سے قحط آ گیا اور ایک خلقت موت کے گھاٹ اتر گئی۔

اس دوران غوطہ کے گاؤں داریا میں ایک شخص کا باغ بالکل محفوظ اور تروتازہ رہا۔ ٹڈی دل نے اس کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا۔ چنانچہ لوگوں نے حکومت سے شکایت کی کہ اس شخص کے پاس ٹڈی دل کو مارنے کی دوا موجود تھی لیکن اس نے کسی کو اس کا نہیں بتایا...

اس پر حکومت نے ایک فوجی دستہ اس کو سزا دینے کے لئے بھیجا۔ افسر نے اس شخص پر کوڑا اٹھایا اور پوچھنے لگا کہ تم نے اس کرم کش دوا کو حکومت اور عوام سے کیوں مخفی رکھا؟ وہ بولا کہ جو دوا میں استعمال کرتا ہوں وہ سب کو معلوم ہے لیکن کوئی بھی اسے استعمال نہیں کرنا چاہتا۔ افسر نے پوچھا کہ وہ دوا کیا ہے؟ اس نے جواب دیا کہ زکوٰۃ۔۔

افسر کہنے لگا کہ کیا ٹڈی دل زکوٰۃ دینے اور نہ دینے والے باغ میں فرق کر سکتا ہے؟ وہ شخص کہنے لگا تجربہ کر کے دیکھ لیں۔ چنانچہ فوجی ٹڈیاں اس باغ میں چھوڑتے تھے اور وہ وہاں سے بھاگ جاتی تھیں۔

اس کے بعد اس شخص نے یہ حدیث سنائی کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اپنے مال کی حفاظت زکوٰۃ سے کرو، مریضوں کا علاج صدقے سے اور بلاؤں کی لہروں کا استقبال اللہ کے سامنے عاجزی سے کرو۔‘‘

زکوٰۃ نے ٹڈی دل کو شکست دے دی تھی،
ہمیں چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ مستحق لوگوںم کو زکوٰۃ دیں
اور کرونا جیسی وبائ مرض سےخدا ہمیں محفوظ رکھیں۔ آمین۔۔

Eid Mubarak!! ❤️
24/05/2020

Eid Mubarak!! ❤️

Clinic will be Open from 9th May onward... ❤️
10/05/2020

Clinic will be Open from 9th May onward... ❤️

Spread positivity ❤️ایک سانپ اپنے زہر کی تعریف کررہاتھا کہ میراڈسا پانی نہیں مانگتا پاس بیٹھا مینڈک اس کا مزاق اڑا رہاتھ...
26/03/2020

Spread positivity ❤️
ایک سانپ اپنے زہر کی تعریف کررہاتھا کہ میراڈسا پانی نہیں مانگتا
پاس بیٹھا مینڈک اس کا مزاق اڑا رہاتھا کہ لوگ تیرے خوف سے مرتے ہیں زہر سے نہیں
دونوں کا مقابلہ لگ گیا
طے یہ پایا کہ کسی راہگیر کو سانپ چھپ کےکاٹے گا اور مینڈک سامنے آئے گا
دوسرے راہگیر کو مینڈک کاٹے گا اور سانپ سامنے آۓ گا
اتنے میں ایک راہگیر گزرا اس مسافر کوسانپ نے چھپ کے کاٹا جبکہ ٹانگوں سے مینڈک پھدک کے نکلا
راہگیر مینڈک دیکھ کے زخم کھجا کے تسلی سے چل پڑا خیر ہے مینڈک ہی تھا کیافرق پڑتا ہے
دونوں اسے دور تک جاتا دیکھتے رہے وہ صحیح سلامت چلا گیا

دوسرے راہگیر کو مینڈک نے چھپ کے کاٹا اور سانپ پھن پھیلا کے سامنے آگیا
مسافر دہشت سے فوری مر گیا
دنیا میں ہرروز ہزاروں افراد مرتے ہیں جن کو دیگر امراض ہوتے ہیں یاکوئی بھی مرض نہیں ہوتا
جبکہ کرونا کی شرح اموات اس کا عشر عشیر بھی نہیں ہے
خدارا سوشل میڈیا پر مایوسی مت پھیلائیں
مسلمان موت سے نہیں ڈرتا
جب موت ایک اٹل حقیقت ہے جس نے نہ پپیغمبروں کو چھوڑا نہ ولیوں کو
موت جب ہر حال میں آنی ہے پھر کرونا سے ڈر کیسا
احتیاط لازم ہے کریں لیکن خوف کو خود سے الگ کردیں
خوف اور مایوسی سے انسان کی قوت مدافعت ختم ہوجاتی ہے جوکسی بھی بیماری سے لڑنے کے لیے بہت ضروری ہوتی ہے
کرونا کےہزاروں مریض صحت یاب ہوچکے ہیں اور ہورہے ہیں
موت اس کو آتی ہے جس کی زندگی کے دن پورے ہوچکے ہوتے ہیں
کرونا چھوت کا مرض ہے ایک دوسرے سے لگتا ہے
احتیاط ضرور برتیں لیکن اس خوف کو ذہن میں بٹھا کے موت سے پہلے اپنی زندگی کوموت سے بدتر نہ کریں
جینے کی امنگ خود میں پیدا کریں گے تو کوئی وائرس آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا
آواز خلق نقارہ خدا
اللہ وہی دے گا جس کی اللہ سے امید رکھتے ہو
اللہ تعالی کی شان ہے کہ وہ آپکی امنگوں پر پورااترتا ہے
اچھی امید رکھو گے تو اچھا ہی ہوگا۔
پوسٹ پسند آئی تو ۔ شئیرکرکے اپنوں میں حوصلہ بانٹیں..

21/03/2020

تمام عزیزان من

کورونا وائرس (COVID-19) ان لوگوں پر حملہ نہیں کرتا جن کا مدافعتی نظام مضبوط ہے۔ مثال کے طور پر ، ان کا کہنا ہے کہ یہ زیادہ تر 5 سال سے زیادہ عمر کے بچوں اور 50 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں پر حملہ کرتا ہے۔

چین کیوں؟: کیوں کہ چینی اکثر (تقریبا ہر روز) گندا جانوروں کے گوشت جیسے چاول ، بلیوں ، چوہوں وغیرہ کے ساتھ چاول کھاتے ہیں۔

اٹلی کیوں؟: کیونکہ صرف اطالوی صرف اور صرف پیزا کھاتے ہیں! وہ صرف پیزا کے سوا کوئی دوسرا کھانا نہیں کھاتے ہیں!

اپنے مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے کے ل please ، براہ کرم مختلف دنوں اور مختلف اوقات میں ہر طرح کے کھانے کی چیزیں کریں اور کھائیں ، جیسے:

1. * دن میں 8 گھنٹے سے زیادہ سونے ،
2. ہر 2 گھنٹے کے بعد * پانی * یا جوس پینا ،
*. * اپنے ہاتھوں کو * زیادہ کثرت سے صاف کرنے والے ، صابن یا جو بھی ،

*) * جنک فوڈ * سے بچیں ، جیسے برگر ، سینڈوچ وغیرہ باہر سے دستیاب ہوں!
خاص طور پر ٹھنڈے مشروبات سے پرہیز کریں * خاص طور پر * پیپسی اور کوکا کولا * وغیرہ
5. دالیں کھائیں (دال مسور ، مونگ ، چننا ، ماش ، وغیرہ) ،
6. * دودھ * پیئے اور / یا دہی (دہی) کھائیں ،
7. ہر قسم کے آٹے (آٹا) جیسے گندم ، چاول ، مکئی ، جوار آٹے ،
8. ہر قسم کی * سبزیاں * ، جیسے گاجر ، بھنڈی ، آلو ، ٹماٹر ، توریاں ، وغیرہ ،
9. تمام قسم کے * پھل * جیسے سیب ، کیلے ، اسٹرابیری وغیرہ۔
انڈا ، مچھلی اور مٹن کا گوشت ،

اور ، ہر کھانے کی اشیاء ، جو آسانی سے دستیاب اور سستی (اور سستی) ہے ، جیسے یوگرٹ (یا دہی) ، انڈے اور کیلے۔

خاص طور پر ، دودھ (اور / یا یوگر) پینا ،
. "انڈے" اور "کیلے" کھانا مضبوط مدافعتی نظام کو برقرار رکھنے کے لئے کافی ہے جو کورونا وائرس سے لڑتا ہے۔

نوٹ:

"نور ویژن کیئر اینڈ آپٹکوگمبٹ" نے اس کو آگے بڑھانے کی اپنی ذمہ داری پوری کردی ہے ، اب آپ کی باری ہے ، محفوظ رہیں،زیادہ سے زیادہ استغفرالله کریں ۔۔۔

Don't look directly to Sun Grehen with naked Eyes, Take Care of yourself and your family..
25/12/2019

Don't look directly to Sun Grehen with naked Eyes, Take Care of yourself and your family..

ماہرینِ امراضِ چشم اور ماہرینِ امراضِ بصارت توجہ فرمائیں. ذاتی مفادات کے لیے غیر معیاری ادویات کا انتخاب نہ کرتے ہوۓ. آن...
09/07/2019

ماہرینِ امراضِ چشم اور ماہرینِ امراضِ بصارت توجہ فرمائیں.
ذاتی مفادات کے لیے غیر معیاری ادویات کا انتخاب نہ کرتے ہوۓ. آنکھوں کو نقصان پہنچانے والی ادویات کی نشاندہی کریں.
Comment || Share || Copied

 کامیابی کا نسخہ:شارک کو ایک بڑے کنٹینر میں بند کر دیا گیا  اور جب کچھ اور چھوٹی مچھلیوں کو اس میں چھوڑا گیا تو شارک ان ...
24/06/2019


کامیابی کا نسخہ:
شارک کو ایک بڑے کنٹینر میں بند کر دیا گیا اور جب کچھ اور چھوٹی مچھلیوں کو اس میں چھوڑا گیا تو شارک ان کو کچھ ہی لمحوں میں کھا گئی۔
اب ایملی (جو ایک میرین بائیولوجسٹ ہے) نے تجربے کےلئے اس کنٹینر کو درمیان میں سے ایک شیشے کی دیوار سے دو حصوں میں تقسیم کر دیا۔۔۔۔۔
جب چھوٹی مچھلیوں کو دوسرے حصے میں چھوڑا گیا تو شارک نے پہلے کی طرح حملے کی کوشش کی مگر شیشے کی دیوار کی وجہ سے ناکام ہو گئی
لیکن وہ بار بار کئی گھنٹوں تک شیشے سے سر ٹکراتی رہی۔۔۔۔پھر تھک ہار کر اس نے سمجھوتہ کر لیا۔ اگلے دن ایملی نے پھر چھوٹی مچھلیوں کو کنٹینر کے دوسرے حصے میں چھوڑا۔ شارک نے پھر کوشش کی پر اس دفعہ شارک نے جلدی ہی ہار مان لی۔
کچھ دن مزید یہی تجربہ دہرانے کے بعد ایک ایسا دن بھی آیا کہ شارک نے ایک دفعہ بھی کوشش نہیں کی ۔۔۔۔۔
یہ دیکھ کر ایملی نے اگلے دن وہ شیشے کی دیوار ہٹا دی۔
اب حیران کن بات یہ ہے کہ چھوٹی مچھلیاں شارک کے ارد گرد تیر رہی ہیں پر شارک ان سے بالکل بے پرواہ ہے۔۔۔۔۔ کیونکہ کچھ دن کی کوشش اور ناکامی نے اُس کے لاشعور میں یہ بات ڈال دی کہ یہ چھوٹی مچھلیاں اس کی دسترس میں نہیں۔۔۔۔۔۔
۔۔۔انسان بھی اسی طرح کی کچھ ناکامیوں سے مایوس ہو کر کوشش کرنا چھوڑ دیتا ہے۔۔۔۔۔
اُسے کتنے ہی مواقع کیوں نا میسر آجائیں ۔۔۔۔ وہ اپنی پرانی ناکامیوں کی وجہ سے دسترس میں موجود ہر موقع کو ٹھوکر مار دیتا ہے!

سبق:
کامیابی کو ہر میسر موقعے پر تلاش کریں اور کوشش کرنا نا چھوڑیں ۔۔۔ ہوسکتا ہے جس موقع کو آپ نے فضول سوچ کر چھوڑا ہو وہی اللہ کی طرف سے دیا گیا ایک شاندار موقع ہو!!!

Address

Inside The Street Of Boys Government High School
Kohat
26120

Telephone

+923331415165

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NOOR Vision Care and Optics Gumbat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to NOOR Vision Care and Optics Gumbat:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram