Dr Gul Rehman

Dr Gul Rehman BHMS.DHMS.MSC ultrasound.MSc PS . Subscribe our YouTube channel doctargulrehman

29/12/2025

عالم اسلام کی عظیم روحانی شخصیت شیخ الحدیث زکریا رحمۃ علیہ کے خلیفہ پیر سید مختار الدین شاہ صاحب کربوغہ شریف والے انتقال فرما گئے اناللہ وانا الیہ راجعون ۔۔

16/12/2025

گردہ کی نالی سے 9mm کی پتھری بغیر آپریشن خارج ہوگئی۔ الحمد للہ ۔
مریض رضوان اللہ ۔ ہنگو دوآبہاسلام علیکم

صحت کے بارے میں معلومات کیلئے ۔ ٹک ٹاک فالو کریں ۔ tiktok.com/.gulrehman ۔
فیس بک پیج فالو کریں

https://www.facebook.com/share/1AJhibtUVj/
اور
یوٹیوب چینل
سبکرائب کریں
https://youtube.com/?si=HAU8VKY8GsCVVXsM
شکریہ
ہومیوپیتھک ڈاکٹر گل رحمن بنگش کوہاٹ
کلینک نمبر 13 بخاری ٹریڈ سنٹر پرانا لاری اڈہ کوہاٹ شہر
کلینک ٹائم ۔ 9,سے 4 بجے تک
چھٹی بروز جمعہ ۔

واٹس اپ ۔ 03005652242

14/12/2025

مریض انجینئیر آصف ضلع کرک ۔ 11.8mm پتھری ایک ہفتے میں خارج ہوگئی۔ الحمد للہ اسلام علیکم

صحت کے بارے میں معلومات کیلئے ۔ ٹک ٹاک فالو کریں ۔ tiktok.com/.gulrehman ۔
فیس بک پیج فالو کریں

https://www.facebook.com/share/1AJhibtUVj/
اور
یوٹیوب چینل
سبکرائب کریں
https://youtube.com/?si=HAU8VKY8GsCVVXsM
شکریہ
ہومیوپیتھک ڈاکٹر گل رحمن بنگش کوہاٹ
کلینک نمبر 13 بخاری ٹریڈ سنٹر پرانا لاری اڈہ کوہاٹ شہر
کلینک ٹائم ۔ 9,سے 4 بجے تک
چھٹی بروز جمعہ ۔

واٹس اپ ۔ 03005652242

انا للہ و انا الیہ  راجعون ۔ہومیو پیتھک ڈاکٹر راحیل محمد ۔ سابق ممبر نیشل کونسل برائے ہومیو پیتھی   بقضائے الہی وفات پاچ...
12/12/2025

انا للہ و انا الیہ راجعون ۔
ہومیو پیتھک ڈاکٹر راحیل محمد ۔ سابق ممبر نیشل کونسل برائے ہومیو پیتھی بقضائے الہی وفات پاچکے ہیں ۔ انتہائی نفیس خاموش اور مخلص انسان تھے ۔ موت کا سن کر بھت دکھ ہو ا ہے
اللہ مغفرت نصیب فر مائیں
امین ۔

08/12/2025

10mm
گردہ کی پتھری 2 ہفتے میں بغیر آپریشن خارج ہوگئی ۔ الحمد للہ
اسلام علیکم

صحت کے بارے میں معلومات کیلئے ۔ ٹک ٹاک فالو کریں ۔ tiktok.com/.gulrehman ۔
فیس بک پیج فالو کریں

https://www.facebook.com/share/1AJhibtUVj/
اور
یوٹیوب چینل
سبکرائب کریں
https://youtube.com/?si=HAU8VKY8GsCVVXsM
شکریہ
ہومیوپیتھک ڈاکٹر گل رحمن بنگش کوہاٹ
کلینک نمبر 13 بخاری ٹریڈ سنٹر پرانا لاری اڈہ کوہاٹ شہر
کلینک ٹائم ۔ 9,سے 4 بجے تک
چھٹی بروز جمعہ ۔

واٹس اپ ۔ 03005652242 #

اسلام علیکم صحت کے بارے میں معلومات کیلئے ۔ ٹک ٹاک فالو کریں ۔ tiktok.com/.gulrehman ۔    فیس بک پیج  فالو کریں https://...
27/11/2025

اسلام علیکم

صحت کے بارے میں معلومات کیلئے ۔ ٹک ٹاک فالو کریں ۔ tiktok.com/.gulrehman ۔
فیس بک پیج فالو کریں

https://www.facebook.com/share/1AJhibtUVj/
اور
یوٹیوب چینل
سبکرائب کریں
https://youtube.com/?si=HAU8VKY8GsCVVXsM
شکریہ
ہومیوپیتھک ڈاکٹر گل رحمن بنگش کوہاٹ
کلینک نمبر 13 بخاری ٹریڈ سنٹر پرانا لاری اڈہ کوہاٹ شہر
کلینک ٹائم ۔ 9,سے 4 بجے تک
چھٹی بروز جمعہ ۔

واٹس اپ ۔ 03005652242

25/11/2025

اسلام علیکم
گردہ کی بڑی پتھری
15.2mm
بغیر آپریشن خارج
الحمد للہ
مریض ۔عابد ۔ گاؤں گنڈیالی ۔ضلع کوہاٹ
صرف ایک مہینہ دوائی کے استعمال سے بڑی پتھری خارج ہوگئی

صحت کے بارے میں معلومات کیلئے ۔ ٹک ٹاک فالو کریں ۔ tiktok.com/.gulrehman ۔
فیس بک پیج فالو کریں

https://www.facebook.com/share/1AJhibtUVj/
اور
یوٹیوب چینل
سبکرائب کریں
https://youtube.com/?si=HAU8VKY8GsCVVXsM
شکریہ
ہومیوپیتھک ڈاکٹر گل رحمن بنگش کوہاٹ
کلینک نمبر 13 بخاری ٹریڈ سنٹر پرانا لاری اڈہ کوہاٹ شہر
کلینک ٹائم ۔ 9,سے 4 بجے تک
چھٹی بروز جمعہ ۔

واٹس اپ ۔ 03005652242

14/11/2025

مکہ مکرمہ کر اندر سے کس پانی کے ساتھ دھویا جاتا ہے
وہ پانی بنایا جاتا ہے
اسلام علیکم

صحت کے بارے میں معلومات کیلئے ۔ ٹک ٹاک فالو کریں ۔ tiktok.com/.gulrehman ۔
فیس بک پیج فالو کریں

https://www.facebook.com/share/1AJhibtUVj/
اور
یوٹیوب چینل
سبکرائب کریں
https://youtube.com/?si=HAU8VKY8GsCVVXsM
شکریہ
ہومیوپیتھک ڈاکٹر گل رحمن بنگش کوہاٹ
کلینک نمبر 13 بخاری ٹریڈ سنٹر پرانا لاری اڈہ کوہاٹ شہر
کلینک ٹائم ۔ 9,سے 4 بجے تک
چھٹی بروز جمعہ ۔

واٹس اپ ۔ 03005652242

07/11/2025

انسولین ریزسٹنس —ایک ایسا مسئلہ جو سب کچھ بدل دیتا ہے
اکثر لوگ پوچھتے ہیں:
“ڈاکٹر، انسولین ریزسٹنس کیا واقعی اتنا بڑا مسئلہ ہے؟

آئیے، آج اسی سوال کا سادہ مگر سائنسی جواب سمجھتے ہیں۔
انسولین ریزسٹنس کیا ہے؟
جب ہم کھانا کھاتے ہیں تو خون میں شوگر (گلوکوز) کی مقدار بڑھتی ہے۔ جسم اس شوگر کو خلیوں تک پہنچانے کے لیے انسولین نامی ہارمون بناتا ہے، جو خلیوں کے دروازے کھولتا ہے تاکہ شوگر اندر جا کر توانائی میں تبدیل ہو سکے۔ لیکن جب خلیے انسولین پر صحیح ردِعمل دینا چھوڑ دیتے ہیں، تو انسولین زیادہ بننے لگتی ہے مگر اثر کم ہوتا جاتا ہے۔ اس کیفیت کو انسولین ریزسٹنس کہا جاتا ہے۔

وجوہات:

تحقیقات کے مطابق انسولین ریزسٹنس کی سب سے عام وجوہات میں زیادہ چکنائی اور شکر والی خوراک، مسلسل بیٹھے رہنا، نیند کی کمی، ذہنی دباؤ، جگر میں چربی (فیٹی لیور)، اور ہارمونی عدم توازن شامل ہیں۔ خواتین میں یہ مسئلہ پولی سسٹک اووری سنڈروم (PCOS) کے ساتھ زیادہ دیکھا جاتا ہے۔ یہ تمام عوامل جسم کو انسولین کے خلاف مزاحم بنا دیتے ہیں۔

علامات:

انسولین ریزسٹنس کی سب سے خطرناک بات یہ ہے کہ یہ برسوں تک خاموش رہ سکتی ہے۔ تاہم کچھ ابتدائی اشارے ظاہر ہو سکتے ہیں، جیسے کھانے کے فوراً بعد نیند یا تھکن، پیٹ کے گرد چربی بڑھ جانا، وزن کم نہ ہونا، گردن کالی ہو جانا، خواتین میں ماہواری کی بے ترتیبی، دل کی دھڑکن کا بڑھ جانا، اور شوگر، کولیسٹرول یا بلڈ پریشر کے اعداد و شمار میں اضافہ۔ یہ سب اس بات کی علامت ہیں کہ جسم انسولین کے خلاف لڑ رہا ہے۔

بہتری کے طریقے:

خوش آئند بات یہ ہے کہ انسولین ریزسٹنس کو بہتر بنایا جا سکتا ہے، دوائیوں سے نہیں بلکہ طرزِ زندگی کی تبدیلی سے۔ روزانہ 30 سے 45 منٹ تیز چہل قدمی یا ہلکی ورزش مفید ہے۔ خوراک میں تبدیلی بھی ضروری ہے: سفید آٹا، چینی، فاسٹ فوڈ اور سافٹ ڈرنکس سے پرہیز کریں، جبکہ پروٹین، سبزیاں اور پھل کا استعمال بڑھائیں۔ نیند پوری کریں، ذہنی دباؤ کم کریں، اور کھانا وقت پر کھائیں کیونکہ رات دیر سے کھانے سے انسولین کی سطح بڑھتی ہے۔ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ صرف دس فیصد وزن کم کرنے سے انسولین کا اثر دوگنا بہتر ہو جاتا ہے۔

اہم احتیاط:

انسولین ریزسٹنس کوئی بیماری نہیں بلکہ جسم کا ایک انتباہ ہے کہ تبدیلی کا وقت آ گیا ہے۔ اگر آپ آج ہی اپنی خوراک، نیند اور حرکت کو بہتر بنا لیں تو نہ صرف شوگر بلکہ کئی دوسری بیماریوں سے بھی بچ سکتے ہیں۔ تاہم یاد رکھیں کہ انسولین ریزسٹنس کی کچھ علامات بعض اوقات کچھ اور مسائل سے بھی مشابہ ہو سکتی ہیں۔ اگر ایسی علامات پہلی بار محسوس ہوں تو خود تشخیص کرنے کے بجائے فوراً کسی مستند ڈاکٹر یا ماہر سے مشورہ کریں۔

انسولین ریزسٹنس کو سنجیدگی سے لینا ضروری ہے کیونکہ یہی وہ مرحلہ ہے جہاں بروقت تبدیلی آپ کو آنے والی بڑی بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتی ہے۔

06/11/2025

اپنو ں کے ساتھ گیم مت کھیلا کرو۔
اگر غلطی سے جیت گئے تو بھت کچھ ہار جاؤگے

Address

Kohat

Telephone

+923348267757

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Gul Rehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Gul Rehman:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category