Shifa Medical Complex Kohistan

Shifa Medical Complex Kohistan شفا میڈیکل کمپلیکس کوہستان ہسپتال میں صحت کارڈ کی ذریعے مفت علاج کی سہولت موجود ہے، قابل اعتماد طبی مرکز کوہستان۔ 🌙 Hospital

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ شفاء میڈیکل کمپلیکس کے منیجنگ ڈائریکٹر محترم اسماعیل صاحب کے چچا کی وفات پر د...
31/12/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
شفاء میڈیکل کمپلیکس کے منیجنگ ڈائریکٹر محترم اسماعیل صاحب کے چچا کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
پوری شفاء ہاسپٹل کی انتظامیہ اس دکھ کی گھڑی میں برابر کی
شریک ہے

کوہستان کے سئینر صحافی شمس الرحمن صاحب کے سرجن ریاض صاحب سے شفاء میڈیکل کمپلیکس میں ملاقات کوہستان کے سرزمین پہ ریاض صاح...
30/12/2025

کوہستان کے سئینر صحافی شمس الرحمن صاحب کے سرجن ریاض صاحب سے شفاء میڈیکل کمپلیکس میں ملاقات کوہستان کے سرزمین پہ ریاض صاحب کو انکے خدمات شروع کرنے پر انکو مبارک باد

جنرل سرجن ڈاکٹر ریاض صاحب کے پہلے دن تین /3 کامیاب اپریشن ،ہرنیا، لیپراٹمی ،ایبسیس شامل  Asad Khan Asad khan Dr. Mohamma...
29/12/2025

جنرل سرجن ڈاکٹر ریاض صاحب کے پہلے دن تین /3 کامیاب اپریشن ،ہرنیا، لیپراٹمی ،ایبسیس شامل

Asad Khan
Asad khan
Dr. Mohammad Zarin

خدمت، مہارت اور اعتماد کا سنگمجنرل اینڈ لیپروسکوپک سرجنڈاکٹر ریاض صاحب                                     MBBS, FCPSماہ...
29/12/2025

خدمت، مہارت اور اعتماد کا سنگم
جنرل اینڈ لیپروسکوپک سرجن
ڈاکٹر ریاض صاحب
MBBS, FCPS
ماہر امراض
پتہ، بواسیر، ہرنیا، مثانہ، رسولی، انت، بچہ دانی، بریسٹ وغیرہ

ہر پیر اور منگل کو شفاء میڈیکل کمپلیکس، کوہستان میں دستیاب
🔹 صحت سہولت کارڈ کے ذریعے جنرل سرجری کے کئی آپریشنز مکمل طور پر مفت
🔹 مریضوں کا معائنہ جدید سہولیات اور ماہر ٹیم کے ساتھ
🔹 خواتین مریضوں کے لیے علیحدہ انتظام
مقام: شفاء میڈیکل کمپلیکس، کالونی رانولیاں، پولیس اسٹیشن دوبیر کے قریب، لوئر کوہستان
وقت صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک
اب سے ڈاکٹر صاحب موجود ہے
نوٹ مریض فائل اور شناختی کارڈ ہمراہ لائیں

سی ای او شفاء کوہستان اسدخان نے حیسن احمد صاحب کو فیسبک پر بہترین انداز میں مزاحیا ویڈیوز زیادہ بنانے اور کوہستان میں سب...
28/12/2025

سی ای او شفاء کوہستان اسدخان نے حیسن احمد صاحب کو فیسبک پر بہترین انداز میں مزاحیا ویڈیوز زیادہ بنانے اور کوہستان میں سب سے زیادہ فالورہ بنانے پر ہسپتال کی طرف سے شیلڈ پیش کی

سی ای او اسدخان نے خیبرمیڈیکل کالج کے ڈاکٹرز صاحبان بشمول کوہستان کے ڈاکٹرز صاحبان کو فری معائنہ کیمپ اختتام پر ہسپتال ک...
28/12/2025

سی ای او اسدخان نے خیبرمیڈیکل کالج کے ڈاکٹرز صاحبان بشمول کوہستان کے ڈاکٹرز صاحبان کو فری معائنہ کیمپ اختتام پر ہسپتال کی طرف سے شیلڈ پیش کی

سی ای او اسدخان نے فری میڈیکل کیمپ کے بہترین کوریج پر کوہستان کے میڈیا حضرات کو ہسپتال کی طرف سے شیلڈ پیش کی
28/12/2025

سی ای او اسدخان نے فری میڈیکل کیمپ کے بہترین کوریج پر کوہستان کے میڈیا حضرات کو ہسپتال کی طرف سے شیلڈ پیش کی

سی ای او شفاء میڈیکل کمپلیکس کوہستان اسد خان صاحب نے پروفیسر ڈاکٹر محمدزرین صاحب کو فری میڈیکل کیمپ کے اختتام پر ہسپتال ...
28/12/2025

سی ای او شفاء میڈیکل کمپلیکس کوہستان اسد خان صاحب نے پروفیسر ڈاکٹر محمدزرین صاحب کو فری میڈیکل کیمپ کے اختتام پر ہسپتال کی طرف سے شیلڈ پیش کی

28/12/2025
28/12/2025

Address

Main( KKH ) Karakoram Highway (between Pakistan And China) Road Near Police Station Dubair
Kohistan Tikai
K*K

Telephone

+923419129237

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shifa Medical Complex Kohistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category