CRC lab kot chutta

CRC lab kot chutta سٹی لیب اینڈ ریسرچ سنٹر کولیکشن پوائنٹ کوٹ چھٹہ

Cervical cancer symptoms are hard to notice, but tests can find abnormal cells before they become cancer. Regular check-...
12/01/2022

Cervical cancer symptoms are hard to notice, but tests can find abnormal cells before they become cancer.
Regular check-ups are the best way to avoid cervical cancer.
==========================
✔️Visit https://citilab.org.pk
🤙🏻 Call 03339045252
📧Email info@citilab.org.pk

𝗖𝗶𝘁𝗶𝗟𝗮𝗯 (𝗖𝗥𝗖) 𝗶𝘀 𝗲𝗾𝘂𝗶𝗽𝗽𝗲𝗱 𝘄𝗶𝘁𝗵 𝘀𝘁𝗮𝘁𝗲 𝗼𝗳 𝘁𝗵𝗲 𝗮𝗿𝘁 𝗶𝗻𝘀𝘁𝗿𝘂𝗺𝗲𝗻𝘁𝘀.𝗢𝘂𝗿 𝗸𝗲𝘆 𝘀𝘁𝗿𝗲𝗻𝗴𝘁𝗵𝘀 𝗲𝗻𝗮𝗯𝗹𝗲 𝘂𝘀 𝘁𝗼 𝗱𝗲𝗹𝗶𝘃𝗲𝗿 𝗼𝗻 𝗼𝘂𝗿 𝗽𝗿𝗼𝗺𝗶𝘀𝗲 𝗼𝗳 𝗤𝘂𝗮...
11/01/2022

𝗖𝗶𝘁𝗶𝗟𝗮𝗯 (𝗖𝗥𝗖) 𝗶𝘀 𝗲𝗾𝘂𝗶𝗽𝗽𝗲𝗱 𝘄𝗶𝘁𝗵 𝘀𝘁𝗮𝘁𝗲 𝗼𝗳 𝘁𝗵𝗲 𝗮𝗿𝘁 𝗶𝗻𝘀𝘁𝗿𝘂𝗺𝗲𝗻𝘁𝘀.
𝗢𝘂𝗿 𝗸𝗲𝘆 𝘀𝘁𝗿𝗲𝗻𝗴𝘁𝗵𝘀 𝗲𝗻𝗮𝗯𝗹𝗲 𝘂𝘀 𝘁𝗼 𝗱𝗲𝗹𝗶𝘃𝗲𝗿 𝗼𝗻 𝗼𝘂𝗿 𝗽𝗿𝗼𝗺𝗶𝘀𝗲 𝗼𝗳 𝗤𝘂𝗮𝗹𝗶𝘁𝘆, 𝗖𝗼𝗻𝘃𝗲𝗻𝗶𝗲𝗻𝗰𝗲, 𝗜𝗻𝗻𝗼𝘃𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻, 𝗮𝗻𝗱 𝗥𝗲𝘀𝗽𝗼𝗻𝘀𝗶𝘃𝗲𝗻𝗲𝘀𝘀.
==========================
✔️Visit https://citilab.org.pk
🤙🏻 Call 03339045252
📧Email info@citilab.org.pk

پورے ہفتے کے گناہوں کی معافینبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ارشاد کا مفہوم ہےجس شخص نے اچھی طرح وضو کیا اور جمعہ کی...
10/12/2021

پورے ہفتے کے گناہوں کی معافی

نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ارشاد کا مفہوم ہے
جس شخص نے اچھی طرح وضو کیا اور جمعہ کی نماز کے لیے آیا دھیان اور خاموشی کیساتھ خطبہ سنا، تو گزشتہ جمعہ تک اور مزید تین دن کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں
اور جو شخص دورانِ خطبہ چٹائی وغیرہ سے کھیلتا رہا اس نے اجر ضائع کر دیا۔

(مسلم شریف منتخب احادیث :صفحه 199)
===================

سٹی لیبارٹریز پاکستان کی معروف پیتھالوجی لیبز میں سے ایک ہے۔ ہم پاکستانی عوام کی خدمت کے لیے ہر وقت دستیاب ہیں۔تمام ایئر...
20/11/2021

سٹی لیبارٹریز پاکستان کی معروف پیتھالوجی لیبز میں سے ایک ہے۔ ہم پاکستانی عوام کی خدمت کے لیے ہر وقت دستیاب ہیں۔

تمام ایئر لائنز سے منظور شدہ۔

مفت ٹیسٹ کے نمونے لینے کی سہولت۔
مناسب قیمت پر ابھی رابطہ کریں
03339045252۔
Citi lab Research center kot chutta

پاکستان کو اس وقت کرونا کی چوتھی لہر کا سامنا ہے جو ڈیلٹا ویرینٹ کے نام سے جانی جاتی ہے.COVID-19 کی یہ قسم پہلی بار ہندو...
30/10/2021

پاکستان کو اس وقت کرونا کی چوتھی لہر کا سامنا ہے جو ڈیلٹا ویرینٹ کے نام سے جانی جاتی ہے.
COVID-19 کی یہ قسم پہلی بار ہندوستان میں رپورٹ کی گئی تھی جس کی وجہ سے تباہ کن دوسری لہر آئی۔ بعد میں یہ قسم برطانیہ میں رپورٹ کی گئی اور اب اس کی شناخت دنیا کے 98 ممالک میں کی جا رہی ہے۔

اس ویرینٹ میں لوگوں کو سب سے پہلے اس سوال کا سامنا تھا کے ویکسین شدہ افراد بھی کیا اس لہر سے متاثر ہو سکتے ہیں؟ جواب نہیں ہے ، مکمل طور پر ویکسین لگانے کے بعد اس وائرس سے متاثر ہونے کے امکانات بہت کم ہیں۔ تحقیق سے یہ بات ثابت ہو چکی ہے کے ویکسین کی دو خوراکیں اس ویرینٹ کے اثرات کو کم کر دیتی ہیں لیکن اگر آپ نے ابھی تک ویکسین نہیں لگوائی ہے تو پھر اس ویرینٹ سے آپ کے متاثر ہونے کے امکانات بہت زیادہ ہیں۔

کرونا کی مختلف اقسام کے مقابلے میں یہ ویرینٹ بہت زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے ہسپتالوں میں داخل ہونے والی مریضوں میں ٩٩ فیصد ایسے افراد ہیں جنہوں نے ویکسین کی ایک بھی خوراک ابھی تک نہیں لی

ڈیلٹا وائرس کی علامات
ڈیلٹا ویرینٹ سے متاثر ہونے والے افراد کوویڈ 19 کے لیے پہلے سے شناخت شدہ علامات کے مقابلے میں مختلف علامات کا شکار ہو سکتے ہیں۔ ڈیلٹا وائرس کی کچھ عام علامات یہ ہیں

بخار
بہتی ناک
گلے کی سوزش
سر درد

اگر آپ کو ان علامات میں سے کسی کا سامنا ہے تو گھر پر رہیں اور خود کو دوسروں سے الگ رکھیں۔
ڈیلٹا ویرینٹ کے پھیلاؤ کوکم کرنے کا بہترین طریقہ ویکسین لگوائیں اور ہر قسم کی احتیاطی تدابیر اختیار کریں ہے جیسے ماسک پہننا ، ہجوم والی جگہوں سے بچنا اور اپنے ہاتھوں کو مناسب طریقے سے سینیٹائز کرنا۔

Haemophilia can vary in its severity, depending upon the particular type of mutation.The degree of the symptoms depends ...
30/10/2021

Haemophilia can vary in its severity, depending upon the particular type of mutation.
The degree of the symptoms depends upon the levels of the affected clotting factor.
Seek emergency care if you notice above mentioned signs.

30/10/2021

*ڈینگی کیا ھے؟*

ڈینگی دراصل ایک وائرس کا نام ہے جس کا تعلق وائرس کے Flaviviridae خاندان سے ہے. اس وائرس کے 4 اقسام ہیں جن کو DEN-1, DEN-2, DEN-3 اور DEN-4 کہا جاتا ہے.

کیا یہ صرف پاکستان میں موجود ہے؟

نہیں. ڈینگی آدھی سے زیادہ دنیا میں پھیلا ہوا ہے اور تقریباً ہر ملک میں اس کے متاثرہ لوگ موجود ہیں.

یہ کیسے پھیلتا ہے؟

ڈینگی دو انواع کے مادہ مچھروں کے ذریعے پھیلتا ہے جن کے نام Aedes aegypti اور Aedes albopictus ہیں.
ان دو مچھروں میں زیادہ پھیلاؤ Aedes aegypti کے ذریعے ہوتا ہے.
جیسے ہی یہ وائرس مچھر کے جسم میں چلا جاتا ہے تو دس دن بعد وہ مچھر اپنی پوری زندگی وہی وائرس پھیلاتی رہتی ہے.
کاٹے جانے کے بعد جب انسانوں میں علامات ظاہر ہو تو اسی بندے سے تقریباً 12 دن تک Aedes جینس کے مچھروں کے ذریعے وائرس پھیلتا جاتا ہے.

ان مچھروں کی پہچان کیا ہے؟

ان مچھروں کی پہچان بہت آسان ہے. Aedes aegypti کی پہچان یہ ہے کہ اس کے پاؤں پر کالے اور سفید دھاریوں کے ساتھ ساتھ اس کے Thorax یعنی کمر پر بھی ایک سفید لکیر ہوگی. جبکہ Aedes albopictus کی پہچان یہ ہے کہ اس کے جسم پر کالے اور سفید دھاریاں ہوتی ہیں. اس کے thorax پر لکیر ہونے کے ساتھ ساتھ اس کے آنکھوں کے درمیان سے لے کر اس کے thorax تک ایک اور سفید لکیر ہوتی ہے جو اس نوع کی خاص پہچان ہے.

یاد رکھیں کہ مچھروں کے بہت سے جنگلی انواع کے پاؤں پر بھی اس طرح کے کالے اور سفید دھاریاں ہوتی ہیں اور لوگ ان کو Dengue پھیلانے والا مچھر سمجھ لیتے ہیں جوکہ وہ ہوتے نہیں. آپ نے فوراً ان کے کمر پر لکیر دیکھنا ہے.

کیا یہ مچھر دوسرے وائرس بھی پھیلاتے ہیں؟

جی ہاں. Aedes aegypti ڈینگی وائرس سمیت Zika, chikungunya اور یرقان کے وائرس بھی پھیلاتا ہے.
اگر ایک بندے کو ڈینگی بخار ہو اور اس کو عام مچھر کاٹ لیں تو کیا وہ عام مچھر ڈینگی پھیلا سکتا ہے؟

نہیں، عام مچھر کسی بھی صورت ڈینگی کے وائرس نہیں پھیلا سکتا کیونکہ ان کا اندرونی جسم وائرس کے لئے موزوں نہیں ہے اور وائرس ان کے معدے میں جاتے ہی ہضم ہو جاتا ہے.

یہ مچھر کہاں رہتے ہیں؟

ان مچھروں کی پسندیدہ جگہ صاف پانی ہے. یہ عموماً پنکچر کی دکان والی ٹائروں جن میں پانی بھرا ہوتا ہے، گملوں، سوئمنگ پولز اور وہ پانی کی ٹینکیاں جن پر ڈھکن نہیں ہوتا، اس میں رہتے ہیں.

ڈینگی بحار کے علامات کیا ہیں؟

متاثرہ مچھر کے کاٹنے کے تقریباً 4 سے دو ہفتوں کے بعد علامات شروع ہو جاتے ہیں. ڈینگی بخار کے سب سے بنیادی علامات میں بہت تیز بخار (104 تک)، شدید سر درد، آنکھوں کے پیچھے درد، دل کا خراب ہونا، الٹی کرنا، پٹھوں اور جوڑوں کا درد اور جسم پر خارش جیسے سرخ دانوں کا نمودار ہونا ہے. یہ شروع کے علامات ہیں جو 3 دنوں سے لے کر ایک ہفتہ تک رہتے ہیں.

ڈینگی جب شدت اختیار کر لے تو ابتدائی علامات کے بعد جسم کا درجہ حرارت یعنی بخار کم ہو جاتا ہے اور پھر مسلسل الٹی شروع ہو جاتی ہے اور الٹیوں میں خون آنا شروع ہو جاتا ہے ، پیٹ میں شدید درد، تھکاوٹ، بے سکونی، سانس کا پھولنا، مسوڑوں سے خون آنا شامل ہے. یہ تب ہوتا ہے جب خون میں platelets کی مقدار بہت گر جاتی ہے اور اندرونی اعضاء سے خون جسم کے اندر رسنے لگتا ہے. یہ انتہائی خطر ناک علامات ہیں جو ایک سے دو دن تک رہتے ہیں اور جانلیوا ہیں مگر بر وقت طبی امداد سے بچ جانے کے امکانات ہیں.

اگر کسی بندے کو ایک دفعہ بخار ہو جائے تو کیا اس کو دوبارہ ڈینگی بخار ہو سکتا ہے؟

جیسے اوپر بتایا گیا ہے کہ ڈینگی وائرس کے 4 اقسام ہیں جو بخار کا سبب بنتے ہیں. ایک قسم کا وائرس ایک ہی دفعہ بیماری کا سبب بنتے ہیں. پھر جسم میں ان کے خلاف مدافعت پیدا ہو جاتی ہے اور وہی قسم دوبارہ بیماری یا شدید بیماری کا سبب نہیں بن سکتا.

کیا ڈینگی کا علاج دوائی سے ممکن ہے؟

نہیں، فی الوقت ڈینگی کا کوئی علاج نہیں. ہسپتال میں مریض کا fluid level برقرار رکھا جاتا ہے اور بخار کو کم کرنے کی دوائی دی جاتی ہے. اور ساتھ میں لیموں ملا سیب کا جوس. یاد رکھیں ڈینگی کے سارے اقسام جان لیوا نہیں ہوتے. مریض کے مرنے کے چانسز 20 فیصد ہوتے ہیں اور کسی قسم کا کوئی علاج نہ کیا جائے. بر وقت علاج کی صورت میں مرنے کے چانسز 1 فیصد سے بھی کم ہوتے ہیں.

کیا ڈینگی کے ویکسین موجود ہیں؟

جی ہاں. ڈینگی کے ویکسین موجود ہیں جن کو Dengvaxia کہا جاتا ہے جو 2015 میں بنائے گئے جو 9 سے لے کر 45 سال تک کے عمر کے افراد کے لئے موزوں ہیں جو فی الحال کئی ممالک میں دستیاب ہیں جو بہت زیادہ ڈینگی کی لپیٹ میں ہیں. یہ ویکسین پوری دنیا میں بہت سے وجوہات کی بناء پر دستیاب نہیں اور وہ مسئلے وقت کے ساتھ حل کئے جائیں گے.

کیا ڈینگی سے بچاؤ ممکن ہے؟

ڈینگی سے بچاؤ یا خاتمے کے لئے اس مچھر کو ختم کرنا ہوگا جو یہ وائرس پھیلاتے ہیں. ان کے خاتمے کے لئے ضروری ہے کہ:

گھر میں موجود گملوں، سویمنگ پولز، یا کسی بھی برتن میں پانی کھڑا نہ رہنے دیں یا اس کو ڈھانپ کر رکھیں جس میں مچھر داخل نہ ہو سکے.

گلیوں یا گھروں کے آس پاس موجود پانی کے چھوٹے تالابوں کو بند کر دیں اور اس کے آس پاس موجود گھاس میں کیڑے مار دوا سپرے کریں.

رات کو مچھر دانی کا استعمال کریں اور اپنے اور بچوں کے جسم کے کھلے اعضاء پر کوئی بھی مچھر بھگانے والے کیمیکل کا استعمال کریں.

پورے آستینوں اور پائنچوں والا لباس پہن رکھیں.

کیا کوئی ایسی سپرے ہے جس کو گھر میں کرنے سے ان سے محفوظ رہا جا سکتا ہے؟

جی ہاں. پر اگر آپ کے گھر میں بچے ہیں تو سپرے کرنا محفوظ طریقہ نہیں ہے اور سپرے کرتے وقت خود بھی نہایت احتیاط کرنی چاہیے. آپ گھر میں Icon یا Lambda نامی سپرے کر سکتے ہیں پر سپرے کرتے وقت پورے جسم کو ڈھانپ لیں اور ماسک اور عینک کا استعمال لازمی ہے. سپرے کے وقت سب برتن ڈھانپ لیں اور بچوں کو دور رکھیں. سپرے کے بعد نہا لیں.

یہ مچھر کب کاٹتے ہیں ؟

ان مچھروں کو crepuscular کہا جاتا ہے جس کا مطلب یہ سورج طلوع اور غروب ہونے کے وقت ایکٹیو ہوتے ہیں اور کاٹتے ہیں. یہ زیادہ اونچا نہیں اڑ سکتے اس لئے عموماً پاؤں پر کاٹتے ہیں. سورج طلوع ہونے کے 2 گھنٹے بعد یہ کاروائی شروع کرتے ہیں اس لئے اگر آپ متاثرہ علاقوں میں رہتے ہیں تو گھاس پر چلتے وقت یا ان اوقات کے وقت ہاتھ پاؤں پر موسپل وغیرہ لگائے رکھیں.

انکے دئیے گئے انڈے کتنے وقت تک کار آمد ہوتے ہیں؟

اگر یہ کسی جگہ انڈے دیں اور وہاں سے پانی ختم ہو جائے تو ان کے انڈے 1 سال تک کار آمد ہوتے ہیں. جیسے ہی ان کو پانی دستیاب ہوجاتا ہے، ان سے بچے نکل آتے ہیں.

ڈینگی کے مچھروں کو انفرادی طور پر کنٹرول کیا جا سکتا ہے یا پھر اجتماعی؟

اس کا سب سے مؤثر کنٹرول اجتماعی طور پر ہو سکتا ہے. اگر ایک گاؤں والے اجتماعی طور پر پورے گاؤں میں غیر ضروری تالاب بند کریں اور کمیونٹی بنیاد پر سپرے کریں تو ان کو آسانی سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے. اس کے لئے ضروری ہے کہ آپ اپنے سکول، کالج، دفاتر، حجرہ یا کسی بھی کام والی جگہ پر ڈینگی کے متعلق آگاہی پھیلائیں..PPMSA پنجاب.

29/10/2021
𝗔𝗱𝘃𝗮𝗻𝗰𝗲 𝗛𝗲𝗮𝗹𝘁𝗵 𝗣𝗮𝗰𝗸𝗮𝗴𝗲 𝗳𝗼𝗿 𝗖𝗵𝗶𝗹𝗱𝗿𝗲𝗻𝘀 in  ̶9̶,̶3̶2̶0̶/̶-̶  𝟲,𝟰𝟵𝟵/- only with 𝗙𝗿𝗲𝗲 𝗛𝗼𝗺𝗲 𝗦𝗮𝗺𝗽𝗹𝗶𝗻𝗴.●︎ Complete Blood Count●︎...
17/10/2021

𝗔𝗱𝘃𝗮𝗻𝗰𝗲 𝗛𝗲𝗮𝗹𝘁𝗵 𝗣𝗮𝗰𝗸𝗮𝗴𝗲 𝗳𝗼𝗿 𝗖𝗵𝗶𝗹𝗱𝗿𝗲𝗻𝘀 in ̶9̶,̶3̶2̶0̶/̶-̶ 𝟲,𝟰𝟵𝟵/- only with 𝗙𝗿𝗲𝗲 𝗛𝗼𝗺𝗲 𝗦𝗮𝗺𝗽𝗹𝗶𝗻𝗴.

●︎ Complete Blood Count
●︎ Blood Sugar Test
●︎ Urine Routine
●︎ Stool Routine
●︎ Triglycerides
●︎ Blood Group
●︎ Vitamin D
●︎ Cholesterol
●︎ Creatinine
●︎ Calcium
●︎ SGPT
●︎ TSH
●︎ Iron




🅲🅾🅽🆃🅰🅲🆃 🆄🆂

Call 0304 9045252
Visit www.citilab.org.pk

𝐀𝐩𝐩𝐫𝐨𝐯𝐞𝐝 𝐚𝐧𝐝 𝐓𝐫𝐮𝐬𝐭𝐞𝐝 𝐋𝐚𝐛 𝐟𝐨𝐫 𝐏𝐫𝐞-𝐭𝐫𝐚𝐯𝐞𝐥 𝐭𝐞𝐬𝐭𝐢𝐧𝐠.𝙲𝚁𝙲 𝚒𝚜 𝚙𝚕𝚎𝚊𝚜𝚎𝚍 𝚝𝚘 𝚘𝚏𝚏𝚎𝚛 𝙿𝚛𝚎-𝚏𝚕𝚒𝚐𝚑𝚝 𝙲𝙾𝚅𝙸𝙳-𝟷𝟿 𝚝𝚎𝚜𝚝𝚒𝚗𝚐 𝚏𝚊𝚌𝚒𝚕𝚒𝚝𝚢 𝚝𝚘 𝐄𝐦𝐢𝐫𝐚𝐭𝐞𝐬...
04/10/2021

𝐀𝐩𝐩𝐫𝐨𝐯𝐞𝐝 𝐚𝐧𝐝 𝐓𝐫𝐮𝐬𝐭𝐞𝐝 𝐋𝐚𝐛 𝐟𝐨𝐫 𝐏𝐫𝐞-𝐭𝐫𝐚𝐯𝐞𝐥 𝐭𝐞𝐬𝐭𝐢𝐧𝐠.
𝙲𝚁𝙲 𝚒𝚜 𝚙𝚕𝚎𝚊𝚜𝚎𝚍 𝚝𝚘 𝚘𝚏𝚏𝚎𝚛 𝙿𝚛𝚎-𝚏𝚕𝚒𝚐𝚑𝚝 𝙲𝙾𝚅𝙸𝙳-𝟷𝟿 𝚝𝚎𝚜𝚝𝚒𝚗𝚐 𝚏𝚊𝚌𝚒𝚕𝚒𝚝𝚢 𝚝𝚘 𝐄𝐦𝐢𝐫𝐚𝐭𝐞𝐬, 𝐎𝐦𝐚𝐧 𝐀𝐢𝐫, 𝐒𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐀𝐢𝐫, 𝐏𝐈𝐀, 𝐅𝐥𝐲 𝐃𝐮𝐛𝐚𝐢,
𝗤𝗮𝘁𝗮𝗿 𝗔𝗶𝗿𝘄𝗮𝘆𝘀, 𝗦𝗿𝗶𝗹𝗮𝗻𝗸𝗮𝗻 𝗔𝗶𝗿𝗹𝗶𝗻𝗲, 𝗘𝘁𝗶𝗵𝗮𝗱 𝗔𝗶𝗿𝘄𝗮𝘆𝘀, 𝗔𝗶𝗿 𝗔𝗿𝗮𝗯𝗶𝗮, 𝗞𝘂𝘄𝗮𝗶𝘁 𝗔𝗶𝗿𝘄𝗮𝘆𝘀, 𝗔𝗶𝗿 𝗕𝗹𝘂𝗲, 𝗕𝗿𝗶𝘁𝗶𝘀𝗵 𝗔𝗶𝗿𝘄𝗮𝘆𝘀, 𝗞𝗲𝗻𝘆𝗮 𝗔𝗶𝗿𝘄𝗮𝘆𝘀, 𝗚𝘂𝗹𝗳 𝗔𝗶𝗿, 𝗩𝗶𝗿𝗴𝗶𝗻 𝗔𝘁𝗹𝗮𝗻𝘁𝗶𝗰 𝗮𝗻𝗱 𝗙𝗹𝘆𝗻𝗮𝘀 𝚙𝚊𝚜𝚜𝚎𝚗𝚐𝚎𝚛𝚜.
𝗙𝗲𝗲𝗹 𝗳𝗿𝗲𝗲 𝘁𝗼 𝗰𝗼𝗻𝘁𝗮𝗰𝘁 𝘂𝘀.
=================================
✔️ Visit www.citilab.org.pk
Call 051-2120922
Call 0309-5556577
📧 Email nauman@citilab.org.pk / info@citilab.org.pk

Address

Jhoke Road
Kot Chutta

Telephone

+923339045252

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CRC lab kot chutta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to CRC lab kot chutta:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram